URDUSKY || NETWORK

پی پی ایم کیوایم اختلافات سے دیگر عناصر فائدہ اٹھاتے ہیں،گورنرسندھ|اردو سکائی اخبار 6 اگست 2011

138
پی پی ایم کیوایم اختلافات سے دیگر عناصر فائدہ اٹھاتے ہیں،گورنرسندھNews
Updated at 1440 PST
اسلام آباد…گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پیپلزپارٹی کے درمیان سیاسی چپقلش کے ملک پر اثرات مرتب ہورہے ہیں اور اس سے دیگر عناصر بھی فائدہ اٹھاتے ہیں، پی پی اور ایم کیوایم نے محسوس کیا ہے کہ سیاسی اختلافات کی وجہ سے فضاء خراب ہوئی اور درمیان میں کچھ سیاسی امور کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے،سیاسی اور انتظامی معاملات میں توازن کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں سینیٹر بابر اعوان سے ملاقات کے بعد ان کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔گورنرسندھ نے کہا کہپی پی ،ایم کیو ایم میں پیشرفت جاری ہے،جلدکراچی میں بات ہوگی، جس کا مقصدملک میں گورننس، عوام کوریلیف،استحکام کے مقصدپرقائم رہناہے،انہوں نے بتایا کہ بابراعوان سے بات چیت میں استحکام کے عزم کو سیاسی حوالے سے واضح بنانے پر اتفاق ہوا ہے، صدر کی گائیڈلائنزپرسیاسی وانتظامی طورپراقدامات طے کیے ہیں۔گورنرسندھ کا کہناتھا کہ فوج ملکی ادارہ ہے،حالات کوفوج بلانے کی نہج تک جانے نہیں دیناچاہیے،سیاسی استحکام اور ہم آہنگی کیلئے یقیناًملکر کام کرینگے، انہوں نے کہا کہ سیاسی اور انتظامی معاملات میں توازن کی ضرورت ہے، ایک سوال کے جواب میں گورنرسندھ نے کہا کہ قوم پرستوں کی ہڑتال کے اعلان پرالطاف حسین نے معافی مانگی تھی۔اس موقع پر بابر اعوان نے کہا کہ الزامات لگانے کاسلسلہ بندکرنے کیلئے بھی اقدامات طے کررہے ہیں۔
افغانستان میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،31امریکی فوجی ہلاک
Updated at 1530 PST
کابل… افغانستان کے مشرقی صوبے وردک میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ، جس میں سوار اکتیس امریکی فوجیوں سمیت اڑتیس افراد ہلاک ہوگئے افغان صدر حامد کرزئی کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر میں امریکا کے اسپیشل فورسز کے اکتیس اہلکار ہلاک ہوئے ،صدارتی …
یوٹیلیٹی اسٹورزپرفروخت ہونیوالی اشیاخوردونوش میں ملاوٹ کاانکشاف
Updated at 1520 PST
اسلام آباد…یوٹیلیٹی اسٹورزپرفروخت کی جانیوالی اشیاخوردونوش میں ملاوٹ کاانکشاف ہواہے۔سینیٹرالیاس بلورنے ثبوت کے طورپر میداملابیسن قائمہ کمیٹی برائے صنعت وپیداوارکے اجلاس میں پیش کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورانتظامیہ نے اشیاکی خریداری سے پہلے ان کالیب ٹیسٹ نہ کرانے کااعتراف کیاہے۔ اسلام آبادمیں اسحاق ڈارکی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں سینیٹرالیاس بلورنے …
ناکامیاں پاکستان یا قوم کی نہیں حکومت کی دین ہیں، نواز شریف
Updated at 1415 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ ناکامیاں پاکستان یا قوم کی دی ہوئی نہیں، حکومت کی دین ہے۔آمریت، سیلاب اور زلزلوں کے عذاب اٹھانے پڑے، اب اچھے دنوں پر بھی قوم کا حق ہے۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس …
برانچ لائنوں کی40سے 50ٹرینوں کی بندش زیر غور ہے،جی ایم ریلویز
Updated at 1300 PST
لاہور…ریلوے کے قائم مقام جنرل منیجر انجم پرویز نے کہاہے کہ ریلوے بحران کو کم کرنے اور ٹرینوں کی آمد ورفت کو بروقت ممکن بنانے کے لئے برانچ لائنوں کی 40 سے 50 ٹرینیں مستقل طور پر بند کرنے پر غورکیا جارہا ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرلاہور میں پریس کانفرنس سے …
 Updated at 1610 PST لکی مروت: کنویں میں ڈوب کر خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
 Updated at 1550 PST مظفر آباد: ایل اے 26 کے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی شیڈول جاری
 Updated at 1510 PST اکوڑہ خٹک :بچوں کو دہشتگردی کی تربیت دینے کا الزام ،ایک شخص گرفتار
 Updated at 1455 PST نئے صوبوں سے متعلق قراردادپنجاب اسمبلی میں پیش نہیں کی جاسکتی، ذرائع
 Updated at 1430 PST فرانسیسی آرٹسٹ کا ناکارہ سی ڈیز سے تخلیق کردہ آرٹ کا دلکش شاہکار
 Updated at 1400 PST بابر اعوان ،عشرت العباد ملاقات،حکومت میں متحدہ کی واپسی پر بات چیت
 Updated at 1400 PST الفریڈ ہچکاک کی بطورہدایتکار پہلی فلم آئندہ ماہ نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
 Updated at 1350 PST سانحہ لیاری،مرنے والوں کے لواحقین کیلئے 3،3لاکھ روپے امداد کا اعلان
 Updated at 1315 PST لیاری سانحہ کے متاثرین کیلئے رہائش کا انتظام کیا جائے،الطاف حسین
 Updated at 1310 PST جر منی میں جنگ کا میدا ن سج گیا
 Updated at 1300 PST ڈزنی لینڈ’اسنووائٹ اینڈ سیون ڈارفٹس ‘پرفلم بنا ئے گا
 Updated at 1245 PST انور بیگ نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
 Updated at 1230 PST آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹوئنٹی20میچ آج کھیلا جائیگا
 Updated at 1215 PST فیصل آباد ،جرائم کے خلاف عوام کا احتجاج،پولیس اور مظاہرین میں تصادم
 Updated at 1200 PST کراچی:فائرنگ ، تشدد کے واقعات میں بینک منیجر سمیت3جاں بحق
 Updated at 1145 PST بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
 Updated at 1130 PST کراچی:سرفراز شاہ قتل کیس کی سماعت8اگست تک ملتوی
 Updated at 1110 PST مشرقی افغانستان میں آپریشن کے دوران نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
 Updated at 1100 PST دماغ کے ٹیومر کی سرجری نے سات سالہ بچی کو قہقہوں کی ملکہ بنا دیا
 Updated at 1050 PST دوران ملازمت ساتھیوں کیساتھ بہتر تعلقات طویل العمری کا باعث بنتے ہیں
 Updated at 1040 PST چینی خاتون کامشین میں پھنسا ہاتھ پرزے پرزے ہونے سے بچ گیا
 Updated at 1030 PST ملک میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
 Updated at 1005 PST گوجرانوالہ ،چناب میں ڈوبنے والے2بچے تاحال نہ مل سکے
 Updated at 0930 PST نئے صوبے بنانے کیلئے کمیشن بنایا جائے،رانا ثناء اللہ
 Updated at 0900 PST کراچی:سانحہ لیاری، عمارت کے ملبے سے مزید6لاشیں برآمد
 Updated at 0815 PST ہیروشیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 66 سال مکمل ،جاپان میں دعائیہ تقریبات
 Updated at 0745 PST جاپان :اوکی ناوا میں ہوا کے طوفان ،29افراد زخمی
 Updated at 0700 PST کوچی فیشن ویک : ماڈلز کی نت نئے ملبوسات میں رمیپ پر واک
 Updated at 0630 PST اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پہلی مرتبہ امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی
 Updated at 0600 PST تائیوان میں انوکھا ای پیپر تیار
 Updated at 0530 PST امریکا : نامعلوم خطرے کے پیش نظر مسافر طیارے کو خالی کرالیا گیا
 Updated at 0500 PST کراچی : رات گئے فائرنگ ، ایک شخص ہلاک ، ایک زخمی
 Updated at 0430 PST کراچی:عمارت کے ملبے سے مزید چار لاشیں نکال لی گئیں
 Updated at 0400 PST پشاور: امن لشکر کے سربراہ کے گھر کے قریب دوراکٹ گرے

بشکریہ جنگ