URDUSKY || NETWORK

بے نظیر بھٹو قتل کیس، سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم|اردو سکائی اخبار 27 اگست 2011

113
بے نظیر بھٹو قتل کیس، سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
Updated at 1625 PST
Pervez-Musharraf اسلام آباد…انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں مفرور ملزم سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، جیو نیوز کے نمائندے اویس یوسف زئی کے مطابق یہ فیصلہ پہلے محفوظ کرلیا گیا تھا جسے آج پڑھ کر سنایا گیا ہے۔ مقدمے کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوئی جہاں سات ملزمان پیش ہوئے ،جہاں پر پرویز مشرف کو مفرور قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا۔حکم میں کہا گیا ہے کہ چک شہزاد اور گوادر ہاوٴسنگ سوسائٹی میں موجود کی ان کی جائید اد ضبط کرلی جائے۔واضح رہے کہ عدالت انہیں اس کیس کی سلسلے میں طلب کر رہی تھی تاہم وہ عدالت میں حاضر ہونے میں ناکام رہے، جس کے بعد آج پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا۔
سیاسی جماعتوں کا قربانی کی کھالیں جمع کرنے کو جرم قرار دیا جائے، رحمان ملک
Updated at 1835 PST
کراچی …. وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو مشورہ دیا جائے گا کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے فطرہ اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کو جرم قرار دیا جائے۔ایوان صنعت و تجارت کراچی میں شہر کی تاجر برادری اور سے گفتگو …
چترال حملے میں مولوی فضل اللہ اور مولوی فقیر ملوث ہیں،آئی ایس پی آر
Updated at 2000 PST
راولپنڈی . . . . . پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چترال میں سرحد پار سے آنیوالے دہشت گردوں کے حملے میں 25 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے،ان حملوں میں سوات کا مولوی فضل اللہ اور باجوڑ کا مولوی فقیر ملوث ہیں جو کنڑ اور نورستان …
شہباز تاثیر کا اغوا، تفتیش میں اہم معلومات پولیس کو مل گئی
Updated at 1730 PST
لاہور…سی سی پی اولاہوراحمد رضاطاہر نے کہاہے کہ شہبازتاثیر کے اغواکے حوالے سے اہم معلومات حاصل ہوئی ہی وہ ابھی تک لاہو رمیں ہی ہیں، انہیں صحیح وسلامت بازیاب کرالیاجائے گا۔سی سی پی اولاہور احمد رضاطاہر نے اپنے دفتر میں جیونیوز کے نمائندے احمد فراز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
عامرخان بھی اناہزارے کا ساتھ دینے کیلئے رام لیلا میدان پہنچ گئے
Updated at 1640 PST
نئی دہلی… بالی وڈ اسٹار عامرخان کہتے ہیں کہ وہ لوک پال بل کی حمایت کرتے ہیں، ملک و قوم کو انا ہزارے کی ضرورت ہے ، انہیں بھوک ہڑتال چھوڑ دینی چاہیے۔نئی دلی کے رام لیلا گراوٴنڈ میں بھوک ہڑتالی دھرنا دئیے انا ہزارے کہتے ہیں کہ حکومت نے …
اختر بلند رانا نے آڈیٹر جنرل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Updated at 1520 PST
اسلام آباد…اختر بلند رانا نے آڈیٹر جنرل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ، ان پر عائد الزامات کا تذکرہ تقریب حلف برداری میں بھی بالواسطہ طور پر کیا گیا۔نئے آڈیٹر جنرل کا کہنا ہے کہ وہ سابق آڈیٹر جنرل کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان …
افغان شدت پسندوں کاپاکستانی علاقے پر حملہ،25سیکیورٹی اہلکار شہید
Updated at 1510 PST
چترال …چترال میں مختلف چیک پوسٹوں پر افغان شدت پسندوں کے حملوں میں شہید ہونے والے چترال اسکاوٴٹس کے جوانوں کی تعداد25 ہوگئی ہے جبکہ جوابی کارروائی میں بیس شدت پسند بھی مارے گئے۔ پاک فوج نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کرکے متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا …
کراچی کے حالات سب سے بڑا چیلنج ہیں، وزیرا عظم
Updated at 1445 PST
اسلام آباد…صوبوں اور وفاق سے متعلق مسائل اور حل طلب معاملات پر غور کیلئے مشترکا مفادات کونسل کا اجلاس، اسلام آباد میں ہوا ، وزیراعظم نے اس سے خطاب میں کہا کہ کراچی کے حالات حکومت کیلئے اب سب سے بڑا چیلنج ہیں پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں مشترکا مفادات کونسل …
قرضوں کو کم کرنے کے لئے ایشیائی بینک سے مزید قرضے کی درخواست
Updated at 1225 PST
کراچی… قرض برائے قرض ، تونائی کے شعبے میں قرض کو کم کرنے کے لیئے حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرضے کے حصول کی درخواست کی ہے ۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے میں قرض کا حجم تقریبا 320 ارب روپے تکپہنچ چکا ہے جس کے …
 Updated at 23:00 PST شہباز تاثیر کے اغوا کے سلسلے میں اہم معلومات ملی ہیں،گورنر پنجاب
 Updated at 2250 PST شہباز تاثیر کا اغوا،ایف آئی اے کا تعاون کیلئے پولیس کو خط
 Updated at 2240 PST مشترکا مفادات کونسل نے صوبوں کو بجلی پیدا کرنے کا اختیار دے دیا
 Updated at 2230 PST بجلی کے2منصوبے ملتوی کرکے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالاگیا،شہبازشریف
 Updated at 2220 PST رمضا ن میں قتل وغارت کرنیوالے شیاطین ہیں، مفتی اعظم سعودی عرب
 Updated at 2210 PST حکومت لنگڑا لولا احتساب بل پاس کرانا چاہتی ہے، مشاہداللہ
 Updated at 2200 PST وزیراعظم اور چاروں وزراء اعلیٰ امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی تیاری پر متفق
 Updated at 2150 PST فرنٹیر کانسٹیبلری کے 200 اہلکاروں کی پہلی نفری کراچی پہنچ گئی
 Updated at 2140 PST ملکی وحدت اور استحکام آئین اور ایٹمی قوت سے ہے،گیلانی
 Updated at 2130 PST آئرین طوفان کا رخ واشنگٹن ، نیویارک اور بوسٹن کی جانب
 Updated at 2120 PST عیدالفطر پر پاکستانی فلم ’بھائی لوگ‘ کی نمائش ہو گی
 Updated at 2110 PST جتنی بھی قربانیاں دینا پڑیں دہشتگردی کیخلاف لڑیں گے، صدر زرداری
 Updated at 2050 PST جتنابڑا مجرم ہے اتنے ہی بڑے عہدے پر بیٹھا ہے،عمران خان
 Updated at 2040 PST چترال میں شدت پسندوں کی کارروائی کھلی جارحیت ہے، میاں افتخار
 Updated at 2030 PST عمران فاروق کیس سے متعلق منفی خبروں میں صداقت نہیں ،رابطہ کمیٹی
 Updated at 1945 PST شہباز اغواکیس،اڈیالہ جیل میں ممتازقادری سے تفتیش
 Updated at 1930 PST شہبازتاثیر اغوا،ایف آئی اے کا پولیس کا تعاون لینے کیلئے حکام کوخط
 Updated at 1915 PST ٹور آف اسپین کا ساتواں مرحلہ جرمنی کے مارسیل کٹل نے جیت لیا
 Updated at 1900 PST لاہور میں ڈینگی وائرس کے مزید118مریض اسپتالوں میں داخل
 Updated at 1850 PST کراچی:نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ سیاسی جماعت کے کارکنوں کیخلاف درج
 Updated at 1610 PST اے ٹی پی ٹینس، اینڈی روڈک باہر، جان آئسنر ، یولین بینیٹو فائنل میں
 Updated at 1600 PST بات خوا ب سے آگے نکل گئے، نتائج دینے کا وقت ہے،وزیرداخلہ سندھ
 Updated at 1540 PST قبائلی علاقوں میں بدامنی کی وجہ بیرونی عناصر ہیں، مسعودکوثر
 Updated at 1530 PST کینیڈا کے فلمساز نے آ نکھ میں کیمر ہ نصب کر والیا
 Updated at 1530 PST پنجاب پولیس نے پہلے سلمان تاثیر کو قتل کیا ،اب بیٹا اغوا کرلیا، امتیاز وڑائچ
 Updated at 1500 PST بینظیر قتل کیس:وکیل صفائی کی عدم دستیابی، ملزمان پر فرد جرم عائدنہ ہوسکی
 Updated at 1430 PST افغان شدت پسندوں کا حملہ،چترال اسکاوٴٹس کے20اہلکار شہید
 Updated at 1400 PST عید کیلئے گھروں کو جانیوالی اسپیشل ٹرین کراچی سے روانہ
 Updated at 1350 PST چھمک چھلو منظر عام پر آ گئی
 Updated at 1345 PST سڈنی: ریل کی پٹریوں سے گز رتا نو جوان ٹرین کی زد سے معجزانہ طور پر محفوظ
 Updated at 1335 PST ایشیائی بینک بجلی کے ناکارہ نظام کی تبدیلی کے لئے امداد پر تیار
 Updated at 1315 PST افغان شدت پسندوں کا حملہ،جاں بحق اسکاوٴٹس کی تعداد15ہوگئی
 Updated at 1300 PST سلمان خان کو دماغی بیماری؟ چیک اپ امریکا میں ہوگا
 Updated at 1300 PST سندھ ہائی کورٹ میں 6ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری
 Updated at 1250 PST جان بچانے کے لئے بلّی کانٹو ں بھر ے کیکٹس پر چڑ ھ گئی
 Updated at 1210 PST جاپان:علامہ نذیر قادری نے تراویح پڑھاتے ہوئے 50سال مکمل کرلیے
 Updated at 1200 PST اختر بلندراناآڈیٹرجنرل کیلئے موزوں ترین شخصیت ہیں،صدر کا جواب
 Updated at 1135 PST بھارتی پارلیمنٹ میں لوک پال بل پر بحث کا آغاز
 Updated at 1125 PST شہبازتاثیر کا اغواء، پی پی پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلائے گی
 Updated at 1100 PST چترال:چیک پوسٹوں پر افغان طالبان کا حملہ،3جوان شہید
 Updated at 1050 PST کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے بھر اتارچڑھاوٴ کا سلسلہ جاری رہا
 Updated at 1020 PST مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا
 Updated at 0945 PST بھارت:اناہزارے اور سرکاری ٹیموں میں لوک پال بل پر مذاکرات
 Updated at 0900 PST لاہور،شہباز تاثیر کی بازیابی کیلئے رات بھر سرچ آپریشن
 Updated at 0830 PST الجزائر: فوجی بیرک میں دو خودکش حملے،36افراد ہلاک
 Updated at 0730 PST بھارت دس روپے مالیت کے پلاسٹک نوٹ جاری کرے گا
 Updated at 0730 PST کوہاٹ میں ریٹائرڈ کرنل کا اغوا کے بعد قتل
 Updated at 0715 PST بھارت:بھوک ہڑتال پرانا ہزارے کی ٹیم میں پھوٹ پڑگئی
 Updated at 0645 PST کراچی :گلستان جوہرکے دو گروہوں میں تصادم ،ایک شخص ہلاک
 Updated at 0630 PST بلوچستا ن :دکی میں سابق رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ ، اسلحہ برآمد
 Updated at 0500 PST لیبیا:قذافی کے محل پر قبضہ،کئی سرنگوں کا انکشاف
 Updated at 0445 PST نیوریاک ائیرپورٹ بند :پی آئی اے کی پرواز پی کے 711 منسوخ
 Updated at 0430 PST امریکا :سمندری طوفان آئرین آج شمالی کیرولینا سے ٹکرائے گا
 Updated at 0315 PST بلوچستان :سوئی میں دھماکا، تربت اور ہرنائی میں راکٹ فائر

بشکریہ جنگ