URDUSKY || NETWORK

صدرزرداری کے والد حاکم علی زرداری انتقال کر گئے|اردو سکائی اخبار 24 مئی 2011

81
صدرزرداری کے والد حاکم علی زرداری انتقال کر گئے تھے
Updated at 1220 PST
اسلام آباد…صدر آصف زرداری کے والد حاکم علی زرداری اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ حاکم علی زرداری گذشتہ کئی ہفتوں سے شدید علیل تھے اور گذشتہ روز انکی حالت تشویشناک ہو گئی جہاں ڈاکٹرز انکی جان بچانے کی کوشش کررہے تھے تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ یاد رہے کہ حاکم علی زرداری 15مارچ سے اسپتال میں تھے اور ڈاکٹرز کے مطابق انکے مختلف اعضاء نے بتدریج کام کرنا چھوڑ دیا تھا جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا ہوا تھا جبکہ ڈاکٹرز نے انہیں ’برین ڈیڈ‘ قرار دے دیا تھا۔ ترجمان زرداری ہاوٴس کے مطابق حاکم علی زرداری کی تدفین آبائی قبرستان میں کی جائے گی۔
آئی پی ایل کا پہلا کوالیفائر میچ آج بنگلور اور چنئی کے درمیان کھیلا جائیگا
Updated at 1200 PST
نئی دہلی…انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی میں پہلا کوالیفائر میچ آج بنگلور اور چنئی کے درمیان کھیلا جائے گا،،آئی پی ایل کے راوٴنڈ میچز ہارنے کے بعد بنگلورپہلے اور چنئی دوسرے نمبرپر ہے جبکہ ممبئی کی تیسری اورکول کتہ کی تیسری پوزیشن ہے۔آج پہلے کوالی فائر میں بنگلور اورچنئی کی
افغانستان،بارودی سرنگ کے دھماکے میں10افراد ہلاک،30زخمی
Updated at 1140 PST
کابل…افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار میں ملازمین سے بھرا ٹرک سڑک کنارے نصب بم سے ٹکراگیا، حکام کے مطابق ٹرک میں سوار10 ملازمین ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ،جنھیں
ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
Updated at 1110 PST
سنگاپور…ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کے سودے 98 ڈالر کی سطح پر ٹریڈ ہوتے دکھائی دیئے۔ ایشیائی مارکیٹس میں امریکی خام تیل جولائی کے سودے ایک ہفتے کی شدید مندی کے بعد آج 71سینٹس اضافے کے ساتھ 98 ڈالر 41 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے ۔ جب کہ لندن برینٹ نارتھ
خروٹ آباد سانحے کی تحقیقات کیلئے قائم ٹریبونل نے کام شروع کردیا
Updated at 1100 PST
کوئٹہ…کوئٹہ میں خروٹ آباد واقعہ کی تحقیقات کے لئے بلوچستان ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل انکوائری ٹریبونل نے کام کا آغاز کردیاایک سرکاری اعلامیہ کے مطابق خروٹ آباد واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم انکوائری ٹریبونل کی سربراہی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کررہے ہیں، ٹریبونل کا مقصد سترہ
امریکا نے پاکستان کو ایرانی تیل کی فراہمی کی مخالفت کی تھی،وکی لیکس
Updated at 1040 PST
کراچی…وکی لیکس کی خفیہ دستاویز میں انکشاف ہواہے کہ امریکا نے پاکستان کو ایران کی جانب سے سستے داموں تیل کی فراہمی کی پیش کش قبول کرنے کی مخالفت کی تھی۔اورصدر زرداری پر دباوٴڈالا تھاکہ ایران کو پاکستان میں قدم نہ جمانے دئیے جائیں۔خفیہ مراسلہ سابق امریکی سفیر این ڈبلیو
’صدر زرداری نے جسٹس ڈوگر کو عہدے سے نہ ہٹانے کا یقین دلایا تھا‘
Updated at 0840 PST
کراچی…بھوربن معاہدے کے بعد آصف علی زرداری نے اس وقت کے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگرکو کہا تھا کہ وہ فکر نہ کریں انہیں عہدے سے نہیں ہٹایا جائے گا نو مارچ 2008 کو انتخابات میں کامیابی کے بعد دونوں بڑی پارٹیوں کا مری میں خصوصی اجلاس ہوا تھا۔ مری اعلامیے
Updated at 1210 PST کراچی:سائٹ سے بوریوں میں بند عورت اور لڑکے کی لاشیں برآمد
Updated at 1200 PST آئی پی ایل کا پہلا کوالیفائر میچ آج بنگلور اور چنئی کے درمیان کھیلا جائیگا
Updated at 1150 PST ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشنز دوسرے روز بھی بند
Updated at 1120 PST جنوبی پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ20گھنٹے تا جاپہنچا
Updated at 1100 PST قبرص میں ہزاروں سال سے قائم بلیوں کی خانقاہ
Updated at 1025 PST پشاور سمیت بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان
Updated at 1020 PST پکا سو کی محبو بہ کی نایاب تصویر نیلامی کے لئے پیش
Updated at 1000 PST پی این ایس مہران میں شہید ہونیوالے اہلکاروں کو سپرد خاک کر دیا گیا
Updated at 0950 PST لاہور،سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے2افراد ہلاک
Updated at 0935 PST کراچی،نارتھ ناظم آباد پیپلز چورنگی کے قریب جوتے کے گودام میں آتشزدگی
Updated at 0910 PST وزیردفاع احمد مختار اہلیہ کے ہمراہ نجی دورے پر امریکا روانہ
Updated at 0700 PST سیف العدل صحافی ڈینئل پرل کی ہلاکت میں ملوث ہے،امریکی حکام
Updated at 0600 PST پاکستان کے سامنے دہشتگردوں سے نمٹنے کا مشکل راستہ ہے،ہلیری
Updated at 0530 PST انٹرنیٹ میں انقلاب،26 ٹیرا بائیٹ کا ڈیٹا ایک سکینڈ میں منتقل ہوگا
Updated at 0500 PST فلسطین کے وزیر اعظم سلام فیاض دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال داخل
Updated at 0430 PST آئی ایم ایف کے مستعفی سربراہ کا ڈی این اے ملازمہ کے کپڑوں پر مل گیا
Updated at 0400 PST مظفر آباد : آٹھ پراسرار ہیلی کاپٹروں کی پروازیں،لوگوں میں خوف وہراس

بشکریہ جنگ