ہنگو میں خود کش حملہ ،25افراد جاں بحق،56زخمی ،متعدد دکانیں تباہ
Updated at 1940 PST
ہنگو… ہنگو میں ڈی پی او آفس اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے قریب خود کش کار حملے میں 25افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ،زخمیوں میں بعض افراد کی حالت تشویش ناک ہے اسپتال ذرائع نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ڈی آئی جی کوہاٹ مسعود آفریدی کا کہنا ہے کہ حملے کے لئے استعمال کی گئی گاڑی میں اندازاً450 کلو گرام بارودی مواد موجودتھا ۔ڈی پی او ہنگو عبدالرشید خان کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری ڈبل کیبن گاڑی ڈی پی او آفس کے قریب کمیونی کیشن اینڈ ورکس آفس کی بیرونی دیوار سے ٹکرادی۔جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کے علاوہ سی ایند ڈبلیوآفس سمیت ڈی پی او اور ڈی سی او آفس کے علاوہ قریبی واقع ڈسٹرکٹ کورٹس بلڈنگ کے احاطے میں موجود فوٹواسٹیٹ کی چھ کیبنز کو بھی شدید نقصان پہنچا اور ملبے میں زخمی افراد دبے ہو ئے ہیں جنہیں نکالنے کے لئے امدادی کارکنوں کی کوششیں جاری ہیں۔ دھماکے کے نتیجہ میں جائے وقوع پر8فٹ گہرا گڑھا بن گیا ہے .زخمی اور جاں بحق افراد کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں جا ری ہیں،مقامی اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ تحریک طالبان پاکستان نے ہنگو خودکش دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔
نوازشریف کا سانحہ مہران بیس کیلئے بھی غیرجانبدار کمیشن بنانے کا مطالبہ
Updated at 1800 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی این ایس مہران پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کے لئے ایسا غیر جانبدار کمیشن ہونا چاہئے، جو ایبٹ آباد کے واقعہ سے کسی طرح کم نہ ہو، وہ آج نوابشاہ روانہ ہونے سے پہلے اسلام آباد ایئرپورٹ
Updated at 2355 PST
کے ای ایس سی نے کراچی کو تاریکیوں میں ڈبو دیا
Updated at 2335 PST
طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری ہے ،برطانوی نمائندہ خصوصی
Updated at 2330 PST
افغانستان: سڑک کنارے بم دھماکے میں نیٹو کے 7فوجی ہلاک
Updated at 2320 PST
مصر چارسال بعد پہلی بار اپنی رفاہ سرحد مستقل طور پر کھول دے گا
Updated at 2300 PST
رضارہارون نے پیر پگارا اور سرجن وقار کاظمی کی عیادت کی
Updated at 2250 PST
سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کی 21ویں برسی ملک بھرمیں منائی گی
Updated at 2240 PST
ق لیگ کی 3 وزارتیں 30جون تک صوبوں کو منتقل ہوجائینگی، رضا ربانی
Updated at 2230 PST
نادیدہ قوتوں کی مداخلت پرآج بھی قرض معافی جاری ہے،چیف جسٹس
Updated at 2220 PST
رینجرز کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست عدالت نے نمٹادی
Updated at 2150 PST
کسٹمز ہاوس پشاور : مختلف اشیاء کی نیلامی میں بڑے پیمانے پر گھپلے
Updated at 2140 PST
ہمارے والد کو صومالی قزاقوں سے جلد بازیاب کرایا جائے ، بچوں کی اپیل
Updated at 2130 PST
جنوبی کوریا نے تیرتے جزیرے کو عوام کے لیے کھول دیا