Pakistan Newsتازہ خبریں

افسوس ہے کہ وزارت مانگ کر کم قیمت لگائی گئی،ذوالفقار مرزا |اردو سکائی اخبار 7 اپریل 2011

افسوس ہے کہ وزارت مانگ کر کم قیمت لگائی گئی،ذوالفقار مرزا 
Updated at 2010 PST
کراچی…وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ وزارت مانگ کر کم قیمت لگائی گئی ہے ،میرا پی پی سے زندگی بھر کا معاہدہ ہے ۔ بزنس کمیونٹی قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتائے کہ کراچی میں25 سال سے بھتہ، چندہ اور کھالیں کون لے رہا ہے۔ یہ بات انھوں نے کراچی کے علاقے ٹمبر مارکیٹ پرانا حاجی کیمپ پر پیپلز پارٹی کے دفتر میں ٹمبر مرچنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے دئے گئے استقبالیہ سے خطاب میں کہی۔ اس موقع پر ٹمبر مارکیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے لیاری ٹاون پولیس کے لئے2 جبکہ وزیر داخلہ سندھ کی جانب سے3 موٹر سائکلیں دی گئیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ لیاری کی عوام نے ہمیشہ بھتہ مافیا کے خلاف آواز اٹھائی ہے جس پر انھیں سلام پیش کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ لیاری والوں نے ہمیشہ چندہ، اور بھتہ دیا ہے لینے والے کوئی اور ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ12 سال پاکستان میں روپوشی میں گزارے ہیں، بھاگنے والا نہیں ہوں اور کسی کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ میرا پیپلزپارٹی سے زندگی بھر کا معاہدہ ہے، اور میں شہید محترمہ کی طرح شہادت چاہتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ تین مہینے پہلے بھی بیٹی سے ملنے جانے کے لئے چھٹی کی درخواست کی تھی جو اب قبول ہو گئی ہے۔
جیو کے رپورٹر ولی بابر کا قتل:پولیس نے 5ملزمان گرفتار کرلیے
Updated at 1750 PST
کراچی …سی سی پی او کراچی سعود مرزا نے کہا ہے کہ جیو نیوز کے شہید رپورٹر ولی خان بابر کے قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،قتل میں سترہ سے اٹھارہ ملزمان ملوث ہیں باقی کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، ملزمان سے تفیش شروع کردی
Updated at 2230 PSTٹرانسپورٹ کے کرایہ میں 2روپے اضافہ عوام پر ظلم ہے ، رابطہ کمیٹی
Updated at 2220 PSTایم کیو ایم کے وفد کی پرویز الہٰی اور تاجر کے رہنماؤں سے ملاقات
Updated at 2210 PSTکراچی:صدر کے علاقے میں دھماکا
Updated at 2200 PST236ارب روپے مالیت کے64ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
Updated at 2150 PSTوزیراعظم کے صاحبزادے کی علالت پرالطاف حسین کااظہارتشویش
Updated at 2100 PSTپاکستان کی سویلین حکومت درپیش مسائل سے نمٹنے کی اہل نہیں،رپورٹ
Updated at 2050 PSTڈاکٹر عبدالحفیظ کے زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس
Updated at 2040 PSTلاہور میں جیو سوپر کی بندش کیخلاف احتجاج،اہم شخصیات کی شرکت
Updated at 2020 PSTتربیلا میں پانی کا بحران سنگین،ذخیرہ تین فٹ رہ گیا،واپڈا
Updated at 1940 PSTمہمندایجنسیمیں کارروائی ،50 شدت پسند ہلاک
Updated at 1920 PSTبھٹ گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت،دوران بندش بجلی کے بحران کا خدشہ
Updated at 1850 PSTکے ای ایس سی کا لوڈ شیڈنگ دورانیہ 14گھنٹے کرنے کا عندیہ
Updated at 1810 PSTسینیٹ :گل محمد لاٹ کے زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل کا اجلاس
Updated at 1730 PSTرکوڈک کے ذخائر میں زیادہ حق بلوچی عوام کا ہے،قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم
Updated at 1700 PSTموجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے،مولانا فضل الرحمان
Updated at 1645 PSTہڑتال پر چیف سیکریٹری پنجاب اور ینگ ڈاکٹر زلاہور ہائیکورٹ طلب
Updated at 1630 PSTہائیر ایجو کمیشن کمیشن کو صوبوں کے حوالے نہ کیا جائے،وائس چانسلرز
Updated at 1615 PSTبینظیر بھٹو قتل کیس:سعود عزیز اور خرم شہزاداڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا
Updated at 1525 PSTافغانستان،قندھار پولیس تربیتی مرکز پر طالبان کا حملہ،3اہلکار ہلاک
Updated at 1510 PSTجاپانی ماہرین تابکار پانی سمندر میں گرنے سے روکنے میں کامیاب
Updated at 1500 PSTسینیٹ،لاپتہ افراد کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
Updated at 1445 PSTمیکسیکو کی شمالی ریاست میں اجتماعی قبر سے40لاشیں برآمد
Updated at 1430 PSTڈیرہ غازی خان خود کش حملے کے بعد16مشبہ افراد گرفتار
Updated at 1410 PSTجاپان:ہائر ایجوکیشن کمیشن کا خاتمہ ملک کی بدنامی کا باعث ہے،ڈاکٹر خالد اعوان
Updated at 1410 PSTنیم قبائلی علاقے ایف آر لکی مروت میں ایک اور پولیو کیس کا انکشاف
Updated at 1400 PSTبھارتی شہری گوپال داس کو واہگہ پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا
Updated at 1400 PSTسائنسدانوں کا لیبارٹری میں پردہِ چشم تیارکرنے کا کامیاب تجربہ
Updated at 1345 PSTبرطانوی کونسل ساؤتھ بورگ کی جیو سوپر کی بندش کی شدید مذمت
Updated at 1325 PSTاوکاڑہ ،بصیر پور میں دو گروپوں میں تصادم،5افراد ہلاک
Updated at 1300 PSTالقاعدہ افغانستان میں دوبارہ مضبوط ہورہی ہے ،امریکی اخبا ر کی رپورٹ
Updated at 1245 PSTپاکستان کیخلاف واحد ٹوئنٹی20میچ کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا اعلان
Updated at 1230 PSTفیصل آباد کی صنعتوں کوگیس کی فراہمی مسلسل دوسرے روز بھی بند
Updated at 1215 PSTکرک، انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق
Updated at 1200 PSTبھارت اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار ہے، نروپما راؤ
Updated at 1200 PSTبڑھتی قیمتیں تیل کی سیاست کا آخری معرکہ بننے جارہی ہے،رپورٹ
Updated at 1150 PSTچیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل ، مانچسٹر یونائیٹڈ نے چیلسی کو شکست دے دی
Updated at 1140 PSTگندم کی خریداری ،اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا