URDUSKY || NETWORK

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے3اہلکار شہید،آئی ایس پی آر|اردو سکائی اخبار یکم ستمبر 2011

116
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے3اہلکار شہید،آئی ایس پی آر
Updated at 0930 PST
راولپنڈی…کشمیر کی کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے مقامی فورس ، مجاد بٹالین کے تین اہل کار شہید ہوگئے ہیں ، یہ واقعہ چاند رات کو پیش آیاپاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے جیونیوز سے گفت گو میں بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات وادی نیلم کے علاقے دودھنیال میں بھارتی فوج نے پاکستانی چوکی پر بلااشتعال فائرنگ کی، اس موقع پر ایک دھماکہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں اور فائرنگ سے مجاہد بٹالین کے تین اہل کار شہید ہوگئے ، میجرجنرل اطہر عباس نے کہا کہ اس واقعہ کی مزید تحقیقات بھی کی جارہی ہیں جبکہ فائرنگ کا معاملہ مقامی بھارتی کمانڈر کے ساتھ اٹھایاجارہا ہے،،پاکستان اور بھارت کے درمیان 2003ء سے کنٹرول لائن پر سیز فائر کا معاہدہ چلا آرہا ہے تاہم اس دوران فائرنگ کے بعض واقعات رونما بھی ہوتے رہے۔
بلاوایو :پاکستان کی ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف فیلڈنگ
Updated at 1250 PST
بلاوایو ……پاکستان نے بلاوایو میں کھیلے جانے والے واحد ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم کپتان مصباح الحق کی قیادت میں محمد حفیظ، توفیق عمر، اظہر علی، یونس خان، عمر اکمل ، عدنان اکمل، جنید خان، سہیل خان، سعید …
کرم ایجنسی:مسافر گاڑی پر شدت پسندوں کا حملہ،7افراد جاں بحق
Updated at 1300 PST
پارہ چنار…..کرم ایجنسی میں مسافر گاڑی پر شدت پسندوں کے حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے ،مقامی قبائل اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاراچنار سے علی زئی جا نے والی مسافروں کی گاڑی پر شدت پسندوں …
امریکا نے پاکستان کے ساتھ مفاہمتی معاہدے سے انکار کردیا
Updated at 1240 PST
کراچی…..رفیق مانگٹ…اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد پاکستانی حکام امریکا کے ساتھ تمام معاملات کو تحریری اوردستاویزی شکل دینا چاہتے ہیں لیکن امریکا نے ایسے کسی بھی معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی فوجی حکام پاکستان میں تمام امریکی آپریشنز اور …
کوئٹہ خودکش حملے کے مزید2زخمی چل بسے
Updated at 1120 PST
کوئٹہ…کوئٹہ کے گلستان روڈ پر گذشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکہ کے دو مزید زخمی چل بسے جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہوگئی۔واقعہ کا مقدمہ 26گھنٹے گزرنے کے باوجود درج نہیں ہوسکاکوئٹہ کے گلستان روڈ پر گذشتہ روز ہونے والے دھماکہ میں دس افراد جاں بحق جبکہ بیس زخمی …
 Updated at 1340 PST یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ : شراپووا،اینڈی روڈک کی فتوحات جاری
 Updated at 1325 PST انسانی زندگی کے پہلے28دن بہت نازک ہیں ،تحقیق
 Updated at 1320 PST خیبرپختونخوا اور فاٹا کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان
 Updated at 1235 PST اعصام اور بوپنا کی جوڑی یو ایس اوپن کے دوسرے راوٴنڈ میں
 Updated at 1225 PST مستونگ کے علاقے دشت میں ٹریفک حادثہ،6مسافر زخمی
 Updated at 1210 PST زیر آ ب تیر اکی کر نے والا دنیا کا واحد بندر
 Updated at 1200 PST بلاوایو :پاکستان اور زمبابوے کا ٹیسٹ میچ کچھ دیربعد شروع ہوگا
 Updated at 1130 PST بھارت:حقیقی زندگی کا اسپائڈر مین،جان ہتھیلی پر رکھ کر ریل کاسفرکر تا نوجوان
 Updated at 1100 PST سندھ،بلوچستان،جنوبی پنجاب میں آج مزید بارش کا امکان
 Updated at 0800 PST عطیہ عبدالرحمان کی ہلاکت سے القاعدہ کو بڑا دھچکا لگا ہے، امریکا
 Updated at 0715 PST برازیل میں مس یونیورس کے مقابلے کی تیاریاں عروج پر
 Updated at 0640 PST لیبیا میں جنگ بندی کیلئے قومی عبوری کونسل سے رابطہ کیا،سعدی قذافی
 Updated at 0600 PST ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں،7 افرادہلاک، متعدد زخمی
 Updated at 0530 PST میکسیکو: آتش فشاں پھٹنے سے راکھ ایک میل دورتک پھیل گئی
 Updated at 0500 PST نائیجیریا میں سیلاب کے باعث 102 افرادہلاک ہوگئے،ریڈکراس
 Updated at 0400 PST پشاور جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ ، پانچ افراد زخمی

بشکریہ جنگ