Pakistan Newsتازہ خبریں

سندھ میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے|اردو سکائی اخبار 13 ستمبر 2011

سندھ میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
Updated at 2140 PST
کراچی…سندھ میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ سندھ میں ہونے والی طوفانی بارش اور اسکے بعد کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیاہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کل سندھ کے تمام نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے جبکہ سیکریٹری تعلیم نے تمام کالجوں کو بھی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ کی تمام جامعات کو بھی بند رکھنے کا علان کیاہے۔
بچوں کو شہریت نہ دینے کیلئے امریکی سفارتخانہ کو نوٹس بھجوایا، چودھری نثار
Updated at 2030 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ اور بچوں کی امریکی شہریت کے معاملے کی مخصوص لابی نے جان بوجھ کر تشہیر کی لیکن وکی لیکس کے اس حصے کا ذکر نہیں کیا جس میں کہا گیا تھا کہ …
سندھ بھر میں تباہ کن بارش،11افراد جاں بحق،حیدرآبادڈوب گیا
Updated at 1945 PST
کراچی…سندھ بھر میں تباہ کن بارش نے تباہی مچا دی ہے،بارشوں سے11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حیدر آباد میں بارش کا پانی گھروں میں آجانے سے لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔سندھ کے بیشتر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس کے بعد آج متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے …
کراچی میں بارش،نظام در ہم بر ہم ، 4افراد جاں بحق
Updated at 1800 PST
کراچی . . . . . گذشتہ روز شروع ہونے والی بارش کا پانی شہر کی اہم شاہراہوں پر اب تک تک موجود ہے جبکہ کئی علاقوں میں سیوریج کا پانی بھی بارش کے پانی کے ساتھ مل کر گھروں میں داخل ہوگیاہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں …
حکومت تحریری بیان دے کہ مسلح گروہوں کا ساتھ نہیں دیگی، سپریم کورٹ
Updated at 1715 PST
کراچی…سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہا جائے اس لیئے حکومت تحریری بیان دے کہ وہ مسلح گروہوں کا ساتھ نہیں دے گی اور صرف مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوگی۔کراچی میں بدامنی پر …
 Updated at 2210 PSTہا لینڈ میں سر خ با لو ں والے افراد کا اجتما ع
 Updated at 2200 PSTایک منٹ میں کئی جادوئی کمالات ، چینی جادوگر کا عالمی ریکارڈ
 Updated at 2150 PSTبرطا نیہ: مزاحیہ فن کا رکی دریا ئے تھیمز میں140 میل تک تیر اکی
 Updated at 2130 PSTتوانائی پر پاک امریکا ورکنگ گروپ کا اجلاس کل سے شروع ہوگا
 Updated at 2120 PSTکراچی: جناح اسپتال میں بجلی بند، آئی سی یو میں زیرعلاج 4 مریض جاں بحق
 Updated at 2110 PSTشاہ رخ کا راون کو تامل و تیلگو زبا نوں میں بھی ریلیزکر نے کا فیصلہ
 Updated at 2100 PSTخودکبھی بھیک مانگی نہ عوام کو مانگنے دوں گا،عمران خان
 Updated at 2045 PSTحالیہ سیلاب کی بڑی وجہ نکاسی آب کا پرانا نظام ہے،ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
 Updated at 2015 PSTزلزلے کے بعد مشرف نے منقسم کشمیر یوں کو ملاقات کرانیکی پیشکش کی تھی
 Updated at 2000 PSTکینسر میں مبتلابرطانوی اداکار اینڈی وائٹ فیلڈ چل بسے