URDUSKY || NETWORK

پشاور:سی ڈی کی دکان میں دھماکا،خاتون سمیت 5افراد جاں بحق،34زخمی|اردو سکائی اخبار 19 ستمبر 2011

120
پشاور:سی ڈی کی دکان میں دھماکا،خاتون سمیت 5افراد جاں بحق،34زخمی
Updated at 2335 PST
پشاور…پشاور کی نشتر آباد مارکیٹ میں موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے شہر لرز اٹھا اور مارکیٹ میں بیشتر دکانوں کو نقصان پہنچا۔پشاور کے جی ٹی روڈ پر واقع نشتر آباد میں دھماکہ سی ڈی مارکیٹ کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل میں ہوا۔ جس کی شدت کے باعث قریبی جنرل اسٹور میں آگ بھڑک اٹھی۔ اور دیگر بیس سے زائد دکانوں اور بعض گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ اکثر دکانوں کے شیشے چکنا چور ہو کردور دور تک بکھر گئے۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دھماکے میں آٹھ سے دس کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ جو موٹر سائیکل میں نصب تھا، جس وقت دھماکہ ہوا مارکیٹ کی بیشتر دکانیں کھلی تھیں اور سامنے سڑک پر بھی ٹریفک رواں دواں تھا۔ رش کی وجہ سے زیادہ نقصانات ہوئے، دھماکے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹی پر طلب کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پانچ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
قومی صحت کانفرنس کاانعقادغیرآئینی ہے،سینیٹررضا ربانی
Updated at 2330 PST
اسلام آباد…پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے وزیر اعظم کی جانب سے لاہور میں بلائی جانے والی قومی صحت کانفرنس کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ ان کاکہناہے کہ یہ معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھایاجاناچاہئے تھا۔سینیٹ میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی کا …
مخدوم امین فہیم کے بیٹے کو دبئی ائیرپورٹ پر روک لیا گیا
Updated at 2220 PST
دبئی…مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم نجیب کو دبئی ایئرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہونے سے روک لیا گیا۔عربی اخبار کے مطابق مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم نجیب کو ہفتے کی رات دبئی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک لیا گیا۔ مخدوم نجیب کو بتایا گیا کہ ان …
الطاف حسین کی جانب سے الزامات واپس لینے پر اسفندیار کا خیرمقدم
Updated at 1940 PST
پشاور…عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ایم کیو ایم کے قائد کی جانب سے اے این پی کیخلاف عائد کئے جانیوالے الزامات واپس لینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی محاز آرائی میں کمی سے کراچی میں پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی۔ اسفند …
 Updated at 2356 PST مرتضیٰ بھٹو کے قاتل بے نقاب ہوں گے اور سزا بھی ملے گی، صدر زرداری
 Updated at 2354 PST برطانیہ اور آئرلینڈ نے کانٹی نینٹل یورپ کو شکست دیکر سیوی ٹرافی جیت لی
 Updated at 2345 PST سینیٹ کا کل سے ہفتہ امداد سیلاب متاثرین شروع کرنے کا اعلان
 Updated at 2320 PST وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے بروقت اقدامات کیے ،وزیر اعظم
 Updated at 2300 PST کولمبو ٹیسٹ:چوتھا دن، آسٹریلیا کے تین وکٹ پر 209رنز
 Updated at 2250 PST آئٹم سانگ کی مقبولیت :سنجے اور اجے بھی آئٹم بوائے بن گئے
 Updated at 2240 PST نیشنل ٹی 20ٹورنامنٹ لاہور میں ہی ہوگا، شیڈول آفیشلز کو بھیج دیا گی
 Updated at 2230 PST جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا میں عمران فاروق شہید کی پہلی برسی منائی گئی
 Updated at 2200 PST پہلی انویسٹمنٹ کانفرنس دسمبر میں ہوگی،خالد تواب
 Updated at 2150 PST گندم کی امدادی قیمت بارہ سو روپے فی من کرنے کی سفارش
 Updated at 2140 PST سونے اور ہیروں سے مزین کف لنکس،قیمت 8ہزار ڈالر
 Updated at 2130 PST پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری
 Updated at 2118 PST پشاور میں سی ڈی شاپ پر دھماکا،ایک شخص ہلاک، پولیس ذرائع
 Updated at 2110 PST سملی ڈیم کی اراضی فروخت کرنیکا انکشاف ،سی ڈی اے سے رپورٹ طلب
 Updated at 2100 PST ڈینگی وائرس:کراچی میں منعقدہ ویمنز سوئمنگ ایونٹ منسوخ
 Updated at 2050 PST پریمئیر فٹبال لیگ:کے ای ایس سی کی ایک گول سے کامیابی
 Updated at 2040 PST غیرملکی کوچ کی خدمات تین سال کیلئے ہوں گی،احمد لودھی
 Updated at 2030 PST کوئٹہ میں ہونیوالے بین الصوبائی گیمز ملتوی
 Updated at 2020 PST ورلڈپولو چمپئن شپ کیلئیقومی پولو ٹیم 22 ستمبر کو ارجنٹیناروانہ ہو گی
 Updated at 2010 PST ہالینڈکے لارس بوم نے ٹور آف برطانیہ سائیکل ریس اپنے نام کرلی
 Updated at 2000 PST زمبابوے میں فتح کے جھنڈے گاڑ کر قومی کرکٹ ٹیم کل وطن پہنچے گی
 Updated at 1950 PST اقدام نہ ہونے کے سبب سود کی مد میں اربوں روپے واجب الادا ہیں،پاسکو
 Updated at 1930 PST کے ایس ای میں سرگرمیاں محدود،انڈیکس 11ہزار 356پوائنٹس پر بند
 Updated at 1920 PST علیحد ہ فلسطینی ریاست کیلئے اقوام متحدہ میں قراردادپیش کرنے کی حمایت
 Updated at 1910 PST پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری
 Updated at 1900 PST طبی ماہرین اور عوام کی مدد سے ڈینگی وائرس جڑ سے ختم کر دینگے، شہبازشریف
 Updated at 1850 PST کراچی خود کش حملہ:ماں کے ساتھ شہید ہونیوالا اکلوتا بیٹا اور گھر بھر کا چہیتا تھا
 Updated at 1840 PST حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کریں، ہلیری کا حناربانی سے مطالبہ
 Updated at 1830 PST یمن :احتجاج میں پھرشدت، فورسز ومظاہرین میں جھڑپ،26ہلاک
 Updated at 1820 PST جاپانی سا ئنسدا ن دنیا کا پہلا نیلا گلا ب اگا نے میں کامیا ب
 Updated at 1810 PST پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں ڈینگی مریضوں میں اضافہ
 Updated at 1800 PST سملی ڈیم کی اراضی فروخت کرنیکا انکشاف ،سی ڈی اے سے رپورٹ طلب
 Updated at 1750 PST لاہور انٹر بورڈ کے نتائج میں غلطیاں،طلبا مشکلات کا شکار
 Updated at 1740 PST ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
 Updated at 1730 PST سپریم کورٹ میں جعلی نان جوڈیشل پیپرکیس کی سماعت
 Updated at 1720 PST خیبر پختونخوا اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم جاری
 Updated at 1710 PST کراچی شہر کا امن تباہ کرنیوالوں کو انجام تک پہنچنا چاہیئے ،نواز شریف
 Updated at 1650 PST لاہور:عدالتی احکامات نہ ماننے پر150پولیس اہلکاروں کے وارنٹ
 Updated at 1635 PST انتخابی فہرستوں کے اندارج کومتحدہ نے ہائی جیک کرلیا،عرفان مروت
 Updated at 1625 PST اسلامک انوسٹمنٹ بینک کے اثاثے متاثرین میں تقسیم کرنیکاحکم
 Updated at 1615 PST لاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حج کی تربیتی نشستوں کا آغاز
 Updated at 1600 PST مکلی میں پاک آرمی کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ،پائلٹ زخمی
 Updated at 1545 PST سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں حکمران مداخلت کرتے ہیں ،حامد خان
 Updated at 1530 PST لاہور میں ڈینگی وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی
 Updated at 1515 PST الطاف حسین کا اسفند یار کیخلاف بیان واپس لینا خوش آئند ہے،حاجی عدیل
 Updated at 1450 PST گذشتہ سال سیمنٹ کی اوسط قیمت میں 27فیصد اضافہ ریکارڈ
 Updated at 1440 PST چین دنیا میں سزائے موت پرسب سے زیادہ عمل درآمد کرنے والا ملک بن گیا
 Updated at 1420 PST بھارت،نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد53ہو گئی
 Updated at 1400 PST چین : موسلادھار بارشوں اورمٹی کے تودے گرنے سے10افراد ہلاک
 Updated at 1355 PST گیس کی فراہمی میں کمی،کے ای ایس سی نے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کردیا
 Updated at 1340 PST آزادکشمیر: سیکورٹی فورسز کی گاڑی کھائی میں جاگری، 3 اہل کار جاں بحق
 Updated at 1330 PST اقوام متحدہ کا ایران کیخلاف فرانسیسی صدر کے بیان کی تحقیقات کا عندیہ
 Updated at 1325 PST لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد6ہزار تک پہنچ گئی
 Updated at 1320 PST برطانیہ : غیرملکی سیاحوں اور سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے مہم چلانیکا فیصلہ
 Updated at 1320 PST پاکستان اورایران گیس پائپ لائن سے بھارت پیچھے ہٹ گیا
 Updated at 1310 PST ما دھو ری ڈکشت نے بھا رت واپس آ نے کا فیصلہ کر لیا
 Updated at 1310 PST برطانیہ امراء سے ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلئے 2 ہزارانسپکٹر بھرتی کریگا
 Updated at 1305 PST پشاور میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا سلسلہ بدستورجاری
 Updated at 1300 PST صدراور وزیراعظم کی جانب سے کراچی خودکش حملے کی مذمت
 Updated at 1250 PST فلسطینی وزیراعظم کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات
 Updated at 1245 PST لاہورمیں بارش سے حبس کی شدت میں کمی
 Updated at 1240 PST شمالی کوریا نے بحری مشقیں شیڈول سے قبل شروع کردیں،جنوبی کوریا کا الزام
 Updated at 1230 PST بھارت اور نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد45ہو گئی
 Updated at 1215 PST کراچی خود کش حملے میں3سو کلوگرام بارود استعمال ہوا،آئی جی سندھ
 Updated at 1205 PST خیبر پختونخوا میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم شروع
 Updated at 1150 PST برطانیہ:گور یلے نے نہانے کیلئے باتھ ٹب کا استعما ل شروع کر دیا
 Updated at 1130 PST چین :سی چوان میں بارشوں اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک ،5لاپتہ
 Updated at 1130 PST آسٹریلیا میں پکڑا جانے والا دنیاکا سب سے بڑا مگرمچھ
 Updated at 1105 PST بدین میں ملیریا سے 2خواتین ہلاک،تاحال سیلاب کا پانی نہ نکالا جاسکا
 Updated at 1040 PST بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا پانی کا ریلہ منگلا ڈیم میں داخل
 Updated at 1020 PST کراچی دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
 Updated at 0950 PST میامی پر غیر معمولی جسامت کے گھونگوں کا حملہ، انتظامیہ پریشان
 Updated at 0930 PST ’ اگنی پتھ‘ کاریمیک آئندہ سال بھارتی یوم جمہوریہ پر ریلیز ہوگا
 Updated at 0915 PST بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیرمیں بارش کا امکان
 Updated at 0840 PST کراچی،ایس ایس پی سی آئی ڈی کے گھر پر خود کش حملہ،8افراد جاں بحق
 Updated at 0815 PST سعودی عرب: شدت پسند القحطانی نے ہتھیار ڈالنے کی پیشکش کردی
 Updated at 0800 PST کراچی:ایس ایس پی سی آئی ڈی کے گھرپر دھماکا ،7افراد جاں بحق
 Updated at 0730 PST کراچی:ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی رہائشگاہ کے باہر دھماکا
 Updated at 0715 PST سندھ : بیشتر علاقوں میں پانی کھڑا ہے ،لاکھوں متاثرین امداد کے منتظر
 Updated at 0700 PST الطا ف حسین نے اسفند یار ولی کے ڈالر لینے سے متعلق ا لفاظ واپس لے لیے
 Updated at 0630 PST کراچی: مختلف علاقوں میں رات گئے لوڈشیڈنگ ، شہری پریشان
 Updated at 0615 PST اندرون ملک سے کوئٹہ آنیوالی ٹرینیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
 Updated at 0545 PST حناربانی کھر کی ہیلری کلنٹن سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
 Updated at 0400 PST مستونگ : نیٹو سپلائی کے آئل ٹینکر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
 Updated at 0315 PST ملتان :پاکستان ایکسپریس کو7گھنٹے بعد متبادل انجن لگا دیا گیا،ٹریک بحال
 Updated at 0245 PST لاہور:مزید 24لیبارٹریاں سیل ، مالکان اورملازمین زیر حراست

بشکریہ جنگ