ڈی جی خان ،سخی سرور دربار میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد42 ہو گئی
Updated at 2220 PST
ڈیرہ غازی خان…ڈیرہ غازی خان میں درگاہ سخی سرور کے احاطے میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجہ میں جاں بحق افراد کی تعداد42ہو گئی ہے جبکہ 100 سے زائد زخمی اب بھی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں شدید زخمی بھی موجود ہیں جسن کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔پولیس نے درگاہ کے احاطے سے دو حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سخی سرور میں حضرت احمد سلطان کی درگاہ کے احاطے میں دو دھماکے خودکش بتائے جاتے ہیں،ایریا انچارج ریسکیو سروسز ڈاکٹر ناطق حیات کے مطابق دھماکوں میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،زخمیوں کو ڈیرہ غازی خان کے ڈی ایچ کیو اور ملتان کے نشتر اسپتال سمیت مختلف نجی و سرکاری اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے،جن میں سے کئی افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے،آر پی او ڈیرہ غازی خان احمد مبارک کے مطابق دھماکوں کے بعد درگاہ سخی سرور سے دو حملہ آوروں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے فداحسین نامی حملہ آور ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی ہے جبکہ دوسرا افغان شہری بتایا جاتا ہے۔آر پی اواحمد مبارک کا کہنا ہے کہ دھماکے دو ہو ئے جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد25سے30کے درمیان ہے۔
ڈرون حملوں کیخلاف لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو کریں گے،شہباز شریف
Updated at 2300 PST
لاہور…وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے خلاف پوری قوم متحد ہوجائے ۔ اگر ڈرون حملوں کو بند کرنے کیلئے لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو کرینگے۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ضلع بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں دانش اسکول سسٹم کی تیسری برانچ
آئی سی سی نے ورلڈکپ2015کا لوگوجاری کردیا
Updated at 2145 PST
دبئی…انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے2015 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کا لوگو جاری کردیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ23 سال بعد مشترکہ طور پر کرکٹ کے گیارہویں ورلڈکپ2015 کی میزبانی کریں گے، اس سے پہلے1992 میں ورلڈ کپ ان دو ممالک میں کھیلا گیا تھا، ورلڈکپ2011 کے
Updated at 2325 PST
شکست کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال
Updated at 2315 PST
شہباز شریف نے خوشحال صوبے کو کنگال کر دیا،چودھری پرویز الٰہی
Updated at 2310 PST
آئی سی سی الیون کااعلان، سنگاکارا کپتان،شاہدآفریدی بھی شامل
Updated at 2305 PST
موروثی سیاست نے عوام کو قرضے تلے دبا رکھا ہے،فاروق ستار
Updated at 2250 PST
چین میں زندہ مچھلیوں اور کچھوے والی کی چینز رکھنے کا شوق
Updated at 2210 PST
لاہور:ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال کا34واں روز،برطرفیاں شروع
Updated at 2200 PST
بھارتی صدر کی جانب سے کرکٹ ٹیم کیلئے استقبالیہ کا اہتمام
Updated at 2130 PST
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں:ایم کیو ایم کے وفدکی حفیظ شیخ سے ملاقات
Updated at 2115 PST
آسٹریا میں ما دام تساؤ میوزیم کا افتتاح،عوام کیلئے کھول دیا گیا
Updated at 2100 PST
لاہور:ہنجروال سے سرکٹی لاش کی شناخت،بیوی اور آشنا گرفتار
Updated at 2045 PST
مزارکے احاطے میں بم دھماکے بڑا سا نحہ ہے، الطاف حسین
Updated at 2030 PST
آئیفاایوارڈ:ونس اپون ا ے ٹائم ان ممبئی نامزدگیوں میں سرفہرست
Updated at 2015 PST
لاہور:قرآن کی بیحرمتی ،ریمنڈرہائی کیخلاف سنی تحریک کا مظاہرہ
Updated at 2000 PST
کراچی کی ترقی میں رکاوٹ بھتہ اور پرچی مافیا ہے، محمد حسین محنتی
Updated at 1925 PST
ڈی جی خان:درگاہ سخی سرور کے احاطے میں تین دھماکے، 36افراد جاں بحق
Updated at 1915 PST
پنجاب چلانا اب شہباز شریف کے بس کی بات نہیں رہی، راجا ریاض
Updated at 1900 PST
پختونخونوں کے حقوق کے نام نہاد علم بردار ناکام ہوگئے، شیرپاؤ
Updated at 1845 PST
کراچی:سی آئی ڈی کی کارروائی، اہم دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اوردھماکا خیز مواد برآمد
Updated at 1830 PST
مغربی طاقتیں افغانستان میں بدترین شکست سے دوچار ہیں، منور حسن
Updated at 1810 PST
ڈی جی خان:سخی سرور دربار میں دو دھماکے، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Updated at 1750 PST
ڈی جی خان:سخی سرور دربار میں دھماکا، 5افراد جاں بحق،30سے زائد زخمی
Updated at 1730 PST
ڈاکٹرزکے مطالبات پرصرف پی ایم اے سے بات ہوگی، پنجاب حکومت
Updated at 1715 PST
کارکردگی کے پیچھے ٹنڈولکر کا ہاتھ تھا، یووراج سنگھ نے اپنا راز فاش کردیا
Updated at 1700 PST
مولانا فضل الرحمان پرخودکش حملے معمولی بات نہیں، چوہدری شجاعت
Updated at 1640 PST
بھارت کیخلاف ناکامی، سری لنکن اخبارات سلیکٹرز پر برس پڑے
Updated at 1620 PST
دنیا بھر میں پلوفائٹ ڈے ،لوگ سرعام ایک دوسرے کی دھنائی کرتے رہے
Updated at 1605 PST
کرم ایجنسی: طوری قبائل نے حکومتی اداروں کا بائیکاٹ ختم کردیا