URDUSKY || NETWORK

حکومت دہشتگردوں کوکنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی،الطاف حسین|اردو سکائی اخبار 3 اگست 2011

129
حکومت دہشتگردوں کوکنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی،الطاف حسین
  Updated at 1830 PST
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ رینجرز اور فون کراچی میں آئے اور دیکھیں کہ کون دہشتگردی میں ملوث ہے،انھوں نے امن کے لیے کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ بھی کیا، اور عالمی برادری سے اپیل کہ وہ اردو بونے والوں کو تسلیم کریں،انھوں نے کہا کہ اگرپیپلز پارٹی نے اپنا رویہ نہیں بدلا تو عوام پی پی کا انتخابات میں بائیکاٹ کرینگے، اگر میرے الگ ہونے سے امن ہوسکتا تو میں ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کو تیار ہوں، انھوں نے ان خیالات کا اظہار لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کے دوران کیا، اس موقع پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین، پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کے ممبران اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران بھی موجود تھے، الطاف حسین نے کہا کہ ہم کسی قومیت کے نہیں کرپٹ نظام کے خلاف ہیں، ہر دور میں مہاجروں کو نشانہ بنایا گیا، 1964میں تو ایم کیو ایم نہیں تھی اسوقت مہاجروں کا قتل عام کیوں کیا گیا، کیا انکا قصور یہ تھا کہ انھوں نے صدر ایوب خان کا ساتھ دینے کے بجائے انتخابات میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی بہن کا ساتھ دیا،جس کے نتیجے میں ٹرکوں میں بھر کر لوگ لائے گئے اور مہاجروں کا قتل عام ہوا،انھوں نے کہا کہ جنھیں ننگے بھوکے کہا جارہا ہے ان ہی کی قربانیوں سے یہ ملک قائم ہوا، اور جو آج دھرتی کے وارث بنے بیٹھے ہیں انھیں ان ہی ننگے بھوکوں نے ہندو بنیوں سے آزادی دلائی۔انھوں نے کہاکہ میں سندھ دھرتی کا بیٹا ہوں اور اسکے حقوق کی خاطر جان بھی دے سکتا ہوں، مہاجر اب مہاجر نہیں پاکستانی ہیں، میں آج ایک مرتبہ پھر امن کی اپیل کرتا ہوں۔قائد تحریک نے کہ میں ذاتی طور پر تشدد سے نفرت کرتا ہوں،امن محبت اور مساوات کی خاطر سب کچھ کرنے کو تیار ہوں،حکومت طاقت کے ذریعے ایم کیو ایم کو کچلنا بند کردے۔ایم کیو ایم کراچی میں پرتشدد واقعات کی بھرپور مذمت کرتی ہے،انھوں نے کہا کہ اس تمام صورتحال کے باوجود آج پھر ایم کیو ایم کو کراچی کی خراب صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے۔الطاف حسین نے کہا کہ آج تقسیم کے بعدآنیوالوں کوطعنے دیے جارہے ہیں،ہجرت کے وقت مشرقی پنجاب سے آنے والے پورے پورے خاندان قتل کردیئے گئے تھے،اسوقت مختلفعلاقوں سے مسلمان ہجرت کرکے پاکستان آئے،انھوں نے کہاکہ مہاجروں کاسندھیوں،پنجابیوں نے کھلے دل سے استقبال کیا،اسوقت مہاجروں کی پانچویں نسل زندگی گزاررہی ہے،انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو طاقت سے ختم کرنے والی کوششیں بند کردی جائیں،ہم بحیرہ عرب میں ڈوب کر نہیں مریں گے،حکومت دہشتگردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکا م ہوگئی،انھوں نے کہا کہ جو آج ہمیں مہاجر کہہ رہے ہیں وہ 200سال پرانے سندھیہیں،توہم70سال پرانے سندھی ہیں، کیابھارت کادل اتنابڑاہے کہ5کروڑلوگوں کوقبول کرے،عالمی برادری کب تک کرپٹ نظام کی حمایت کریگی، انھوں نے اس موقع پر سوال کیا کہ آخرکوٹاسسٹم سندھ میں کیوں نافذکیاگیا۔
 Updated at 1730 PST دورہ مصرکی تیاری کیلئے جونیئرہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں ختم
 Updated at 1720 PST ماہ رمضان میں القدس کانفرنس کا انعقادکیا جائے گا،فلسطین فاؤنڈیشن
 Updated at 1710 PST گرمی کے ستائے روسی ماسکو کی سڑکوں پر واٹر فائٹ کرنے نکل آئے
 Updated at 1700 PST اسکاٹ لینڈ ،4 قدیم عمارتوں کو دھماکہ خیز مواد سے زمین بوس کر دیاگیا
 Updated at 1650 PST ماہراسٹنٹ مین کر تب دکھاتے ہو ئے اپنی ٹانگتڑوابیٹھا
 Updated at 1640 PST حکومت نے پی سی او ججز فیصلے پر عمل نہیں کیا
 Updated at 1630 PST اٹلی کی اسمبلی میں برقع پر پا بندی کا بِل پیش
 Updated at 1610 PST یوکرین میں قائم کر دہ منفرد ویڈیو کارڈ میوزیم ۔
 Updated at 1600 PST سڈنی:لڑکی کے گلے پر بم باندھ کرتاوان کا مطالبہ
 Updated at 1550 PST بر طا نیہ میں دشوارترین ریس کاانعقا د،مٹی ،کیچڑ اور مشکل رکا وٹوں کوپار کر نا ہوگا
 Updated at 1525 PST گزشتہ مالی سال 263 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے گئے
 Updated at 1510 PST مصر،حسنی مبارک کی اسٹریچر پر قاہرہ کی عدالت میں پیشی
 Updated at 1500 PST ڈائٹنگ سے دماغی خلیے خود کو کھانا شروع کردیتے ہیں، برطانوی تحقیق
 Updated at 1455 PST ضمانت منظور ہونے کے بعد ملزم کی گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ کا نوٹس
 Updated at 1445 PST ماہ رمضان کی آمد،کراچی میں نائٹ کرکٹ عروج پر
 Updated at 1435 PST کراچی:ایف سی کو پولیس کے اختیارات مل گئے، تعینات نہیں کیا گیا
 Updated at 1425 PST فرانس:منہاج ویلفیئر فاوٴنڈیشن کے زیر اہتمام فلاحی منصوبوں کا آغاز
 Updated at 1420 PST پاک امریکا تعلقات کا مثبت تاثر ابھر نا چاہیے،وزیر اعظم گیلانی
 Updated at 1410 PST کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،308پوائنٹس کی کمی
 Updated at 1400 PST ٹیکساس:8 سال قبل تبا ہ ہو نیوالی خلا ئی شٹل کولمبیا کاٹکڑا جھیل سے دریافت
 Updated at 1400 PST برقی مقناطیسی اشیاء کے استعمال سے بچوں کو دمہ کا مرض لاحق ہوتا ہے، تحقیق
 Updated at 1350 PST سحر و افطار میں ملک کے کئی علاقے بجلی سے محروم
 Updated at 1330 PST ہا نگ کا نگ میں کمپیو ٹر اینی میشن اور گیمنگ فیسٹول اختتا م پذیر
 Updated at 1325 PST پشاور،لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ملازمین کا انتظامیہ کیخلاف احتجاج
 Updated at 1315 PST سلمان خان ’کِک‘کیلئے کوریا میں مارشل آرٹس کی تربیت لیں گے
 Updated at 1310 PST انجن ڈرائیورں کی ہڑتال،اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی متاثر
 Updated at 1300 PST سلما ن ،شاہ رخ کی خاطر کترینہ کا رنبیر کپور کیساتھ کام کر نے سے انکار
 Updated at 1300 PST تمباکو نوشی ، ذیابیطس اورموٹاپے سے انسانی دماغ سُکڑ جاتاہے،تحقیق
 Updated at 1240 PST امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات
 Updated at 1225 PST رقم کی قلت دور کرنے کیلئے بینکوں کو 85ارب روپے کی فراہمی
 Updated at 1210 PST افغانستان سے فرار ہو کر15افراد شہدادکوٹ پہنچ گئے
 Updated at 1200 PST شمالی کوریا:دنیا کا سب سے بڑے جمناسٹ شو، 1لاکھ پرفارمرز کی شرکت
 Updated at 1150 PST مقامی سطح پر کپاس کی قیمتوں میں اضافہ
 Updated at 1140 PST کراچی:ریڑھی گوٹھ میں مزدور بچوں کیلئے مفت اسکول
 Updated at 1120 PST مصر،حسنی مبارک دوبیٹوں کے ساتھ آج عدالت میں پیش ہوں گے
 Updated at 1105 PST کراچی کے حالات پر الطاف حسین کے تحفظات درست ہیں،رحمن ملک
 Updated at 1030 PST گوئٹے مالا، سابق فوجی افسران کو قتل کے جرم میں 12ہزار سال کی قید
 Updated at 1015 PST ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تین مبینہ ڈاکو دیہاتیوں کے ہاتھوں ہلاک
 Updated at 0950 PST ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
 Updated at 0920 PST لیونارڈو ڈی کیپریو سب سے زیادہ کماوٴ پوت اداکار بن گئے
 Updated at 0900 PST کراچی میں رمضان المبارک کے باوجود بدامنی،مزید4افراد ہلاک
 Updated at 0815 PST پاکستان میں انصاف کا قتل نہیں ہونے دینگے،وزیراعلیٰ پنجاب
 Updated at 0745 PST سحر اور افطار کے وقت لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
 Updated at 0715 PST کراچی : الصبح ہاتھ پاؤں بندھی تین افراد کی لاشیں برآمد
 Updated at 0645 PST کراچی:رحمتوں کا مہینہ شروع ہوگیا ،مگر دہشت گردی نہیں رْکی
 Updated at 0615 PST اوباما 11 ستمبر کے حملوں کے مقامات پر دعائیہ تقریب میں شرکت کرینگے
 Updated at 0515 PST امت مسلمہ رمضان کا استقبال شاندار طریقے سے کرے،امام کعبہ
 Updated at 0400 PST برطانیہ میں مصنوعی دل لگانے کا پہلا آپریشن
 Updated at 0330 PST کراچی میں بدامنی کی لہر پر رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا مشترکہ اجلاس
 Updated at 0245 PST الطاف حسین کے بیان سے عوام میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا،اے این پی

بشکریہ جنگ