Pakistan Newsتازہ خبریں

ورلڈ کپ کرکٹ فائنل ،سری لنکا کا بھارت کو جیت کیلئے275رنز کا ہدف|اردو سکائی اخبار 2 اپریل 2011

ورلڈ کپ کرکٹ فائنل ،سری لنکا کا بھارت کو جیت کیلئے275رنز کا ہدف 

Pakistan News
Pakistan News

Updated at 1810 PST
ممبئی . . . . . ورلڈ کپ کرکٹ2011کے حتمی معرکے میں سری لنکا نے حریف بھارت کو فتح کیلئے275رنز کا ہدف دیا ہے۔ سری لنکن کپتان سنگا کارا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ا ور مقررہ50اوورز میں6وکٹ کے نقصان پر274رنز بنائے جس میں جے وردھنے کے شاندار105 ،سنگا کارا48،تلکا رتنے دلشان 33اور کالو سیکارا کے32رنز شامل تھے۔ بھارت کی جانب سے ظہیر خان اور یووراج سنگھ نے2،2 جبکہ ہر بھجن سنگھ نے ایک وکٹ حاصل کی۔میگا اونٹ کے حتمی اور فائنل میچ کی دلچسپ بات یہ بھی رہی کہ ٹاس دو مرتبہ ہوا پہلی مرتبہ کئے جانے والا ٹاس دونوں کپتانوں کے درمیان غلط فہمی کی وجہ سے دوبارہ کیا گیا، ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ٹاس دوبارکیا گیا ۔جیو سوپر یہ دلچسپ میچ ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم بھارت سے براہ راست نشر کر رہا ہے۔
کراچی میں تاجر برادی کابھتہ خوری کیخلاف 5 اپریل کو ہڑتال کااعلان
Updated at 2040 PST
کراچی . . . . . کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو تاجر برادری 5 اپریل کو ہڑتال کرے گی۔ایوان صنعت و تجارت کراچی کے صدر سعید شفیق نے جیو نیوز کو بتایا کہ شہر کے تاجر بھتہ خوری اور امن و امان
ذوالفقار علی بھٹوکیس ری اوپن کرنے کا ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر
Updated at 1920 PST
اسلام آباد . . . . . سیکریٹری قانون مسعود چشتی نے ذوالفقار علی بھٹو کیس کا دوبارہ جائزہ لینے کے لئے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں داخل کر دیا ہے ۔ سیکریٹری قانون مسعود چشتی ، وزارت قانون کے سینئرمشیر چودھری عارف اور پاکستان بار کونسل کے
مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی عدم تعمیل ، ڈائریکٹرایف آئی اے طلب
Updated at 1630 PST
راولپنڈی … بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی عدم تعمیل پر ٹرائل کورٹ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کو طلب کرلیا ہے ، اس قتل کیس کے مدعی پولیس آفیسر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے درخواست بھی
لاہور:ینگ ڈاکٹرزتنخواہوں میں 20ہزارروپے اضافے پر ناخوش
Updated at 1615 PST
لاہور…پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز نے استعفوں کا سلسلہ شروع کیا تو صوبائی حکومت نئے ڈاکٹر بھرتی کرنے لگی۔اسی دوران سیکرٹری صحت پنجاب کی طرف سے ڈاکٹرز کے مطالبات مانے جانے کا اعلان کر دیا گیا۔ تاہم ینگ ڈاکٹرز اعلان کردہ پیکیج سے خوش نہیں ہوئے۔پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے
پنجاب میں ڈاکٹروں کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، اراکین سینیٹ
Updated at 1600 PST
اسلام آباد…ارکان سینیٹ نے کہا ہے پنجاب کے اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال قابل تشویش ہے اور یہ مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جانا چاہئے ۔اپوزیشن اور ایم کیوایم کے ارکان نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور اجلاس میں وزرا کی غیر حاضری کیخلاف واک آؤٹ کیا۔ سینیٹ اجلاس
خام تیل کی قیمت30 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی
Updated at 1540 PST
سنگاپور … لیبیا میں جاری کشیدگی اور امریکا میں تیل کی طلب میں اضافے کی توقعات کے باعث، خام تیل کی قیمت30 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں ملازمتوں میں امید سے زائد اضافے کے باعث تیل کی طلب میں اضافے
کراچی سمیت سندھ بھر میں کرائے بڑھانا ناگزیر ہوگیا، ٹرانسپورٹ اتحاد
Updated at 1525 PST
کراچی…کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے کراچی سمیت سندھ بھر میں کرائے بڑھانا ناگزیر ہوگیا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں حالیہ اضافے سے ٹرانسپورٹرز کو ڈیزل
Updated at 2110 PSTوفاقی تعلیمی بورڈکے ملازمین کی دو روز سے جاری ہڑتال ختم
Updated at 2100 PSTکاشتکاروں کی کوئی لابی نہیں،وہ متحدہوکرتنظیم بنائیں، ذوالفقار کھوسہ
Updated at 2050 PSTکسی ہڑتالی ڈاکٹر کو گرفتا رکیا نہ ہی ایسا ارادہ ہے،کمشنر راولپنڈی
Updated at 2030 PSTلاہور:پیپلزپارٹی کا قافلہ بذریعہ ٹرین لاڑکانہ روانہ
Updated at 2020 PSTخیبرپختونخوا : پشاور میں چڑیا گھر کے قیام کی منظوری
Updated at 2010 PSTلاہور:نشے کے عادی دوافراد گندے نالے میں ڈوب کرہلاک
Updated at 2000 PSTمارچ کے اختتام تک مہنگائی میں15فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ
Updated at 1950 PSTاوگرا نے7 ایل پی جی کمپنیز پر55 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا
Updated at 1940 PSTلیبیا:البریجہ میں مغربی فوج کا حملہ، ہلاک شدگان کی تعداد13ہوگئی
Updated at 1940 PSTفائنل میں مہیلا جے وردھنے کی دوسری ورلڈ کپ سنچری
Updated at 1900 PSTڈاکٹروں کے اہلخانہ کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے، منور حسن
Updated at 1850 PSTڈرون حملے ہوئے تودہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر ہوگی ، احمد مختار
Updated at 1840 PSTڈیپیکا پاڈوکون کی پرفارمنس ایک آنکھ نہیں بھاتی ، بپاشا باسو
Updated at 1830 PSTسینٹ کمیٹی کا اجلاس،نیئر بخاری سوئی نادرن گیس کمپنی کے حکام پر برہم
Updated at 1700 PSTتیسری دنیا کے ممالک کی پہلی ترجیح تعلیم ہونی چاہیے،شکیرا
Updated at 1700 PSTپشاورمیں غیر ملکی ٹیموں کو فول پروف سکیورٹی دینگے، میاں افتخار
Updated at 1510 PSTہڑتالی ڈاکٹر مریضوں کی حالت پر رحم کریں اور انکا علاج کریں،ذوالفقار کھوسہ
Updated at 1505 PSTلاہورمیں موسیقی کانفرنس: شہنائی کے سروں نے حاضرین پر سحر طاری کردیا
Updated at 1455 PSTپنجاب: ڈاکٹرز کے مطالبات منظور، تنخواہوں میں اضافہ یکم جولائی سے ہوگا
Updated at 1440 PSTپنجاب کے ینگ ڈاکٹرز سے اظہاریکجہتی، خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرزکی بھی ہڑتال
Updated at 1430 PSTبالائی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارشیں جاری
Updated at 1415 PSTرافیل نڈال اور جوکووچ میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے