Pakistan Newsتازہ خبریں

لوئر دیر :نمازجنازہ میں خودکش دھماکا،20افراد جاں بحق ہوگئے|اردو سکائی اخبار 15 ستمبر 2011

 

لوئر دیر :نمازجنازہ میں خودکش دھماکا،20افراد جاں بحق ہوگئےpakistan-news
Updated at 1600 PST
لوئر دیر…لوئر دیر میں نمازجنازہ کے دوران خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے، جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویڑن اختر حیات نے جیونیوزسے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکالوئر دیر کے علاقے سدبر کلے کے نواحی گاوٴں میں اس وقت ہوا جب گاوٴں کے لوگ نمازجنازہ اداکررہے تھے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مقامی قبائلی رہنما سفیر خان کی نمازجنازہ اداکی جارہی تھی کہ حملہ آورنے خودکو دھماکے سے اڑادیا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں بیس افرادجاں بحق ہوئے۔ زخمی ہونے والوں کو تیمر گرہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔دھماکے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا او ر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کی بین الاقوامی سطح پر مانگ میں اضافہ
Updated at 1530 PST
لاہور…پہلی ایشین چیمپئینز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی بین الاقوامی سطح پر مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ملائیشیا اور یورپی ٹیموں نے دوروں کی دعوت دے دی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ میں شامل عہدیدار نے جیو نیوز کو بتایا کہ ملائیشیا …
لوئر دیر میں نمازجنازہ کے دوران دھماکا،6افراد جاں بحق
Updated at 1510 PST
لوئردیر…لوئر دیر میں نماز جنازہ کے دوران ہونے والے دھماکے سے کم ازکم چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لوئر دیر میں جندول کے گاوٴں سدبرکلے میں مقامی قبائلی سردار کی نماز جنازہ ادا کی جارہی تھی کہ دھماکا ہوگیا،دھماکے سے سے چھ افراد …
لاہور میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد21ہوگئی
Updated at 1430 PST
لاہور…لاہور میں ڈینگی وائرس نے میو اسپتال کے ملازم سمیت تین افراد کی جان لے لی۔ شہر میں مرنے والوں کی تعداد اکیس ہو گئی۔ مختلف سرکاری اسپتالوں کا عملہ، ڈاکٹرز اور عام شہریوں کی بڑی تعداد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہے۔ اسپتالوں میں رش کے باعث مریضوں کو شدید …
کراچی امن و امان از خود نوٹس کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
Updated at 1345 PST
کراچی…سپریم کورٹ نے کراچی میں امن و امان سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے عبوری حکم جاری کردیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے عبوری حکم میں کہا ہے کہ پولیس روزانہ کی بنیاد پر مجرموں کے خلاف کئے …
انٹر بینک :روپے کے مقابلے میں ڈالر نئی ریکارڈ سطح پر
Updated at 1300 PST
کراچی…انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 87 روپے 60 پیسے پر فروخت ہوتے دیکھا گیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی طلب میں اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث روپے کو کمزور …
 Updated at 1820 PSTعارف حبیب کارپوریشن کاحصص یافتگان کیلئے 20 فیصد نقد منافع
 Updated at 1810 PSTتیل و گیس کمپنیوں کے منافع میں 18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
 Updated at 1800 PSTساڑھے چار ہزار متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ،آئی ایس پی آر
 Updated at 1745 PSTاسلام آباد:انجم عقیل کی عبوری ضمانت میں 26 ستمبر تک توسیع
 Updated at 1730 PSTپچیاسی ہزار افراد ملیریا سے متاثرہیں، این ڈی ایم اے
 Updated at 1715 PSTچیئرمین جسقم بشیر قریشی کو رینجرز نے حراست میں لے لیا
 Updated at 1700 PSTامریکی وزیر دفاع کابیان پاک امریکا تعاون کیخلاف ہے، دفتر خارجہ
 Updated at 1630 PSTشمال مغربی اور مشرقی چین میں بارشیں اور سیلاب سے کاروبارِ زندگی متاثر
 Updated at 1545 PSTپنجاب کے دیگر شہروں میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
 Updated at 1515 PSTامریکی نو جوانوں میں چمگادڑکی طرح الٹا لٹک کر تصاویر کھنچوانے کا نیا رواج
 Updated at 1500 PSTسو نے اورنیلم سے بناقیمتی شیونگ ریزر
 Updated at 1500 PSTخوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ فصلوں سے ایندھن کا حصول ہے، ماہرین
 Updated at 1500 PST9/11کے دس برس:امریکی اخبار میں 38ہزار ڈالر کا پاکستانی اشتہار کس نے دیا؟
 Updated at 1500 PSTوٹامن بی کی گولیاں لینے سے کھوئی ہوئی یاداشت واپس ہو سکتی ہے
 Updated at 1450 PSTدرد کی موجودگی یا عدم موجودگی کی پیمائش کا آلہ دریافت کرلیاگیا
 Updated at 1440 PSTمذہبی آزادی پرامریکی رپورٹ بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے ،ویتنام
 Updated at 1440 PSTچین نے 2010میں ایڈز کی تحقیق پر 18ملین ڈالر خرچ کیے
 Updated at 1430 PSTامریکا اور ترکی کے درمیانفضائی دفاعی نظام کی تنصیب کا معاہدہ
 Updated at 1425 PSTکراچی میں امن کیلئے رینجرز کے اختیارات بڑھانے ہونگے، ماہرین
 Updated at 1420 PSTشامی صدر کے مستعفی ہونے سے دہشت گردی کو فروغ ملے گا، روس
 Updated at 1410 PSTچینی شعبدہ باز کا1 منٹ میں6 کمالات دکھانے کا عالمی ریکارڈ
 Updated at 1400 PSTامریکا نے ایران کی جوہری مذاکرات کی حالیہ پیشکش مسترد کردی
 Updated at 1400 PSTمغربی ممالک اپنا مالی خسارہ کم کریں، چینی وزیر اعظم
 Updated at 1400 PSTجرمنی کے پہاڑی سلسلے میں واقع ایڈولف ہٹلر کا گھر مشہورسیاحتی مرکز بن گیا
 Updated at 1350 PSTمنجمد پا نی کے نیچے کھیلی جا نے والی ہا کی
 Updated at 1350 PSTکراچی:جئے سندھ قومی محاذ کے چےئرمین بشیر خان قریشی گرفتار