URDUSKY || NETWORK

ن لیگ کا 18ویں ترمیم عمل د رآمد کمیشن سے علیحدگی کا فیصلہ، ڈار مستعفی|اردو سکائی اخبار 20 اپریل 2011

113
ن لیگ کا 18ویں ترمیمعملد رآمد کمیشن سے علیحدگی کا فیصلہ، ڈار مستعفی
Updated at 1950 PST
اسلام آباد…پاکستان مسلم لیگ ن نے اٹھارویں ترمیم عملد رآمد کمیشن سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد اٹھارویں ترمیم عملد رآمد کمیشن کے ڈپٹی چیئر مین کی حیثیت سے اسحاق ڈار نے استعفیٰ بھی دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈارنے کمیشن سے علیحدگی سے متعلق وزیراعظم کو5صفحات پر مشتمل خط بھی بھیج دیا ہے۔ذرائع کے مطابقمسلم لیگ ن کوصوبوں کووسائل کی منتقلی پراعتراض تھے۔سینیٹر اسحاق ڈارنے کمیشن کے ڈپٹی چیئر مین کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
پاک امریکا تعلقات مشکلات کا شکار ہیں، ایڈمرل مائیک مولن
Updated at 2030 PST
اسلام آباد…امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف ،ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات پچھلے کئی ماہ سے مشکلات کا شکار ہیں جس کا احساس ہے،ان کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس واقعے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مشکلات کاشکار ہوئے۔اسلام آباد میں روزنامہ جنگ
کے ای ایس سی نے بجلی چوروں کیخلاف مہم شروع کر دی
Updated at 1910 PST
کراچی…کے ای ایس سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج سے شہر میں بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف بڑی مہم کا آغاز کردیاگیا۔ترجمان کے ای ایس سی کے مطابق آج سے شہر میں بجلی چوری کرنے والوں کیخلاف بڑی مہم کا آغاز کردیاگیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ اس
Updated at 2230 PST اگلی نسل کو انتہاپسندوں کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑسکتے،فردوس اعوان
Updated at 2220 PST اے این پی کسی خاص قومیت کے خلاف نہیں،شاہی سید
Updated at 2200 PST نوید کمال پر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے ، رابطہ کمیٹی
Updated at 2200 PST ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج کریں گے،اسد اللہ بھٹو
Updated at 2140 PST ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
Updated at 2130 PST گدگدی کا دیوانہ ننھا پینگوئن انٹر نیٹ اسٹار بن گیا
Updated at 2120 PST حکومت تھیلاسیمیا میں مبتلا بچی کے علاج میں معاونت کرے،الطاف حسین
Updated at 2110 PST یو ٹیو ب کے ذریعے ولیم اور کیٹ کو مبا رک باد کا پیغا م بھیجئے
Updated at 2100 PST ملک کو بیرونی سے زیادہ اندر ونی قوتوں سے خطرہ ہے ،خورشید شاہ
Updated at 2050 PST قومی حکومت کے قیام کیلئے بات چیت جاری ہے،جہانگیر بدر
Updated at 2040 PST نیپرا نے KESC کو فی یونٹ قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی
Updated at 2020 PST 50ویں امیچر گالف چمپئن شپکا کل سے اسلام آباد میں آغاز
Updated at 2010 PST جیوسوپر اور آگ کی بندش حکومتی سازش ہے،مسلم لیگ ن
Updated at 2000 PST وفاقی کابینہ نے بھٹو ریفرنس کیلئے قانونی سوال نامے کی منظوری دیدی
Updated at 1940 PST تہران:پاک ایران وزرائے داخلہ کی ملاقات، سرحدی سکیورٹی کا جائزہ
Updated at 1930 PST ساراکین قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جا ری
Updated at 1920 PST ملکہِ برطانیہ21اپریل کو 85برس کی ہوجائیں گی
Updated at 1900 PST کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں5افراد ہلاک
Updated at 1850 PST بھارتی درخواست مسترد، سری لنکن کرکٹر 5مئی کو وطن لوٹ جائیں گے
Updated at 1840 PST بھارت نے بجلی برآمد کرنیکی پیش کش کی ہے،وفاقی سیکریٹری تجارت
Updated at 1830 PST کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین افراد سرگودھا سے گرفتار
Updated at 1820 PST پرنس ولیم کی شادی: شاہی خاندان کی ٹوپیوں پر بھی سٹہ لگ گیا
Updated at 1810 PST زین سکھیرا جعلی ڈگری ، ایف آئی آر کے اخراج کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ
Updated at 1800 PST امریکا میں مزید شدید طوفانوں کی پیش گوئی
Updated at 1750 PST اندرون سندھ امتحانات ، ’ہونہار‘طلباء کی کھلے عام نقل، سندھی کا پرچہ آؤٹ
Updated at 1750 PST نوابشاہ :این جی او کا ہیلی کاپٹر گرنے کی اطلاع،7افراد سوار ہیں
Updated at 1740 PST ایشین اسنوکر چمپئن شپ کیلئے پاکستانی کیوئسٹ کو بھارت کے ویزے جاری
Updated at 1715 PST پاکستان اور ویسٹ انڈیز کل ٹی 20میچ میں پنجہ آزمائی کرینگے
Updated at 1700 PST شیخوپورہ: مبینہ پولیس تشدد سے زیر حراست ملزم ہلاک
Updated at 1645 PST لیبیا ئی موسیقار کے با غیوں کیلئے جنگی ترانے
Updated at 1630 PST حارث اسٹیل ملز کو قرضوں کی اجرا کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
Updated at 1605 PST شہباز شریف کی چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت سے ملاقات
Updated at 1555 PST راول پنڈی:خطیب لال مسجد سمیت 21افراد پر فردجرم عائد
Updated at 1545 PST پاک ایران وزراء خارجہ کی ملاقات، سرحدی سکیورٹی کا جائزہ
Updated at 1535 PST ملک میں بجلی کی قلت 4350میگاواٹ سے تجاوز کرگئی
Updated at 1525 PST وارنر بر دار ز کے تحت عالمی سطح پر ریلیز کی جا نے والی پہلی پا کستا نی فلم وار
Updated at 1510 PST سو نے کا پا نی چڑھے دیو ہیکل فن پارے
Updated at 1455 PST پورشے ٹینس گراں پری :سیڈڈ خواتین کھلاڑیوں کی پیش قدمی
Updated at 1440 PST پشاور:پینے کے پانی میں پو لیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
Updated at 1425 PST نیشنل ایتھلیٹکس:میڈلز کی ریس میں آرمی اور واپڈا کو برتری
Updated at 1410 PST صدر زرداری کی قومی مفاہمتی پالیسی کی حمائیت کرتے ہیں،پی پی فرانس
Updated at 1400 PST لاہور: کاہنہ میں اراضی تنازع پر فائرنگ، سیشن جج سمیت 3افرادزخمی
Updated at 1350 PST ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک وگرم رہنے کا امکان
Updated at 1330 PST ڈاکٹر ممتاز کے قتل کیخلاف بلوچستان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال
Updated at 1310 PST ججز تقرری کیس: سپریم کورٹ نے نظر ثانی کی اپیلیں مسترد کردیں
Updated at 1250 PST وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس،بابراعوان بھی شریک
Updated at 1230 PST لیبیا،باغیوں نے برطانیہ اور فرانس سے مدد مانگ لی
Updated at 1210 PST کراچی:راشد منہاس روڈ پر کار پر فائرنگ دو ہلاک،دو زخمی
Updated at 1200 PST کراچی: رینجرز کے اضافی اختیارات میں مزید 3ماہ کی توسیع کردی گئی
Updated at 1140 PST اسپینش فٹبال کپ:روائتی حریف بارسلونااور رئیل میڈرڈ پھر آمنے سامنے
Updated at 1120 PST تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مسائل میں میں اضافہ ہوا، نوید قمر
Updated at 1100 PST گلگت اور چترال کے درمیان شندور روڈ ہلکی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
Updated at 1040 PST تربیلا اورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ
Updated at 1020 PST بھارت آج ایک ساتھ تین مصنوعی سیارے خلا میں بھیج رہاہے
Updated at 1000 PST فیصل آبادمیں صنعتی اداروں کوتین روز کے لئے گیس کی فراہمی بند
Updated at 0900 PST امریکا:ٹیکساس میں آگ نے ہزاروں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
Updated at 0830 PST لیبیا، نیٹو طیاروں کے کمانڈ اینڈکنٹرول مراکزپرحملے
Updated at 0700 PST نیو کراچی میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی
Updated at 0615 PST نیٹوامریکا کی مددکے بغیرلیبیا میں کارروائی کرسکتاہے،جوبائیڈن
Updated at 0600 PST پاک امریکا تعلقات مشکل دورسے گزررہے ہیں، مائیک مولن
Updated at 0545 PST مشیل اوباما کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
Updated at 0430 PST برطانیہ:86 فیصد خواتین کیٹ میڈلٹن سے حسد محسوس نہیں کرتیں،سروے
Updated at 0315 PST کولمبیا :بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی،سیکڑوں افرادہلاک
Updated at 0245 PST چارسدہ: نجی ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کی عمارت کے باہردھماکا
Updated at 0215 PST لاہور:شادباغ میں منی چینجر کے گھر پر ڈکیتی

بشکریہ جنگ