Pakistan Newsتازہ خبریں

سپریم کورٹ کی حکومت کو الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے3ہفتے کی مہلت|اردو سکائی اخبار 19 مئی 2011

سپریم کورٹ کی حکومت کو الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے3ہفتے کی مہلتBreaking-News
Updated at 1445 PST
اسلام آباد…چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کے بغیر ضمنی انتخابات نہیں ہو سکتے ، حکومت اپنی غلطی درست کرے ورنہ عدالت نوٹی فی کیشن کو کالعدم قرار دے گی تو حکومت کے لیے بہت مشکلات پیدا ہو جائیں گی ۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے انتخابی فہرستوں سے متعلق عمران خان کی آئینی درخواست کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کے بغیر انتخابی فہرستیں نہیں بن سکتیں اور اٹھارویں ترمیم کے بعد ہونے والی ضمنی انتخابات آئین کے مطابق نہیں ، ایسا کیا جائے تو ضمنی انتخابات کی کیا حثیت ہو گی،عدالت حکومت کو دو ماہ سے بتا رہی ہے کہ یہ اقدام درست نہیں حکومت کو عدالت کی جانب سے وقت دیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن خود نوٹی فی کیشن ،کالعدم قرار دے ۔چیف جسٹس ن اپنے ریمارکس میں کہا کہ عدالت فی الحال تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اگر حکومت نے حل نہ نکالا تو مناسب احکامات جاری کرینگے۔ عدالت نے حکومت کو الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے3ہفتے کی مہلت دے دی۔
عدلیہ کسی چیف جسٹس یا جج کی جاگیر نہیں،عاصمہ جہانگیر
Updated at 1545 PST
سکھر…سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ججز کی میرٹ پر تعیناتی انتہائی ضروری اقدام ہے ،میرٹ پر تعینات ہونے والے ججز کو سیاسی سوچ سے بالا تر ہونا چاہئے،عدلیہ کی آزادی کو برقرار رکھنے کے لئے بار کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہوں
شاہد آفریدی کپتانی سے فارغ،مصباح کو ٹیم کی قیادت مل گئی
Updated at 1430 PST
لاہور…آئرلینڈ کے خلاف دو میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، شاہد آفریدی کی جگہ مصباح الحق ٹیم کی قیادت کریں گے. پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئر لینڈ کے خلاف دو ایک روزہ میچوں کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان
ملک کے بیشتر حصے شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کے دہرے عذاب سے متاثر
Updated at 1400 PST
کراچی…ملک کے زیادہ تر حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ۔جس کی وجہ سے گیسٹرو اور دیگر امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ادھر کئی کئی گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا صبر بھی لبریز ہونے لگا ہے ۔۔سندھ بھر میں موسم شدید گرم ہے ۔۔گزشتہ روز دادو سب
کے ای ایس سی اور یونین میں تنازع نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا
Updated at 1240 PST
کراچی…کے ای ایس سی انتظامیہ اور سی بی اے یونین کے درمیان تنازع سے کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہے۔ملازمین بھوک ہڑتال کئے پریس کلب کے باہر بیٹھے ہیں جبکہ بجلی کی طویل بندش پرمختلف علاقوں میں شہریوں نے شدید احتجاج
جنسی زیاتی کے الزام میں گرفتار آئی ایم ایف کے سربراہ مستعفی
Updated at 1000 PST
واشنگٹن…ہوٹل ملازمہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار آئی ایم ایف کے سربراہ اسٹراس کاہن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان پر الزام غلط ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کے فرانسیسی مینجنگ ڈائریکٹر اسٹراس کاہن نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہاکہ اس وقت ان کے
Updated at 1710 PSTجماعت اسلامی کی کوئٹہ میں 5غیر ملکیوں کی ہلاکت کیخلاف تحریک التوا
Updated at 1655 PSTڈیرہ بگٹی:پیرکوہ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے تباہ
Updated at 1635 PSTکراچی میں لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ بدانتظامی ہے، نوید قمر
Updated at 1625 PSTاین آئی سی ایل،امین فہیم اور مونس الہٰی کو کروڑوں کی منتقلی کا انکشاف
Updated at 1615 PSTعراق،کرکوک میں دو دھماکے،25افراد ہلاک،70زخمی
Updated at 1605 PSTیمن اور شام میں بحران جاری،قذافی کی اہلیہ اور بیٹی تیونس پہنچ گئے
Updated at 1555 PSTموجودہ پاکستان میں کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا،غلام بلور
Updated at 1535 PSTپاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا چوہدری شجاعت کے فیصلوں پر اظہار اطمینان
Updated at 1525 PSTفٹ بال گراوٴنڈمیں کم سے کم وقت میں ریڈ کارڈ دکھائے جانے کا نیا ریکارڈ