Pakistan Newsتازہ خبریں

سپریم کورٹ: بھٹوپھانسی ریفرنس کی سماعت لارجر بینچ کریگا|اردو سکائی اخبار 21 اپریل 2011

سپریم کورٹ: بھٹوپھانسی ریفرنس کی سماعت لارجر بینچ کریگا
Updated at 1210 PST
اسلام آباد…بھٹو پھانسی کیس کے صدارتی ریفرنس میں حکومت کی طرف سے پانچ سوالات شامل کئے جانے کے بعد سپریم کورٹ نے اس مقدمہ کی سماعت کیلئے لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس کیس میں چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے دس سینئر وکلا کو عدالتی معاون بھی مقرر کردیا گیا ہے۔ کیس کی اگلی سماعت 2مئیکو ہوگی۔ سپریم کورٹ میں بھٹو پھانسی کیس کے صدارتی ریفرنس کی سماعت چیف جسٹس افتخارچودھری کی سربراہی میں3 رکنی بنچنے کی تو وفاق کے وکیل بابر اعوان نے ریفرنس میں شامل کرنے کیلئے پانچ سوالات پیش کئے ، ان سوالات میں پوچھا گیا ہے کہ کیا بھٹو کا ٹرائل بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں تھا zulfiqar ali bhutto، کیا وعدہ معاف گواہ کی شہادت پر پھانسی دینا ، غیراسلامی نہیں ، مقدمہ کے ریکارڈ سے ججز کا تعصب ثابت ہو تو کیا ایسا ٹرائل شفاف کہلاسکتا ہے، کیا بھٹو کو دی جانے والی سزا کیا مقدمہ اور حالات کی مناسبت سے درست تھی ۔انہوں نے استدعا کی کہ لاہور ہائی کورٹ سے مقدمہ سے مقدمہ کی ریکارڈنگ منگوائی جائے۔ بعد میں عدالت نے اس مقدمہ کی سماعت دو مئی سے لارجر بنچ میں کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ، عدالت نے اس مقدمہ میں اپنے دس معاونین بھی مقرر کئے ہیں،ان میں عبدالحفیظ پیرزادہ، اعتزاز احسن، فخر الدین جی ابراہیم، مخدوم علی خان ، علی احمد کرد ، ایس ایم ظفر، طارق محمود، لطیف آفریدی، خالدانور اور بیرسٹر ظہورالحق شامل ہیں،جبکہ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بھی عدالت کی معاونت کرینگے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20میچ آج کھیلا جائیگا
Updated at 1320 PST
سینٹ لوشیا…پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا آغازآج گروزیلے سینٹ لوشیا میں ٹی ٹوینٹی میچ سے ہورہا ہے،یہ پہلا موقع ہے جب دونوں ٹیمیں ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں
بے گھر مسلم خا تو ن پرنس ولیم کی شادی میں مدعو
Updated at 1230 PST
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…بر طانو ی شہزادے پر نس ولیم کی شا دی ایک ایسا مو قع ہے جس میں شر کت کر نا ہر خا ص و عام کی خواہش ہے او رشوزنا نامی ایک بے گھرمسلم خاتو ن کی یہ خواہش پو ری ہو گئی ہے ،پرنس ولیم نے انہیں
لیبیائی دارالحکومت کے نواح میں نیٹو کا حملہ، 7شہری ہلاک،18زخمی
Updated at 1150 PST
طرابلس … لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نواحی علاقے میں نیٹو کے حملے میں7شہری ہلاک اور18زخمی ہو گئے۔معمر قذافی کے مخالفین نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان بچانے کیلئے غیرملکی زمینی فوج کی آمد قبول کرلیں گے۔لیبیا میں حکومت کی حامی فورسز کیخلاف نیٹو کی فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔
سپریم کورٹ:زیادتی کیس میں مختاراں مائی کی اپیلیں مسترد
Updated at 1000 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ آف پاکستان نے مختار اں مائی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔سپریم کورٹ نے مختاراں مائی سے زیادتی کیس میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے مقدمے کے ایک کے سوا تمام ملزم بری کردئے ہیں۔جسٹس شاکراللہ جان
Updated at 1630 PSTکوئٹہ: ڈاکٹر ممتاز کے قتل کے خلاف تمام سرکاری ڈاکٹر وں کی ہڑتال
Updated at 1620 PSTملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا
Updated at 1610 PSTپشاور ہائی کورٹ:مالاکنڈ کے بینک ملازمین سے ریکوری روکنے کا حکم
Updated at 1600 PSTلاہور: عوام کی بڑی تعداد کی مزار اقبال پر حاضری
Updated at 1555 PSTلاہور: مختلف حاد ثات میں باپ بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق
Updated at 1545 PSTخیبر پختونخوا :خانہ شماری کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع
Updated at 1540 PSTتربیلا اورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ
Updated at 1530 PST#مستقل کرسی پر بیٹھنا آ نت کے کینسرکا خطرہ بڑ ھادیتاہے،تحقیق
Updated at 1520 PSTامریکا : طوفان نے مزید دو ریاستوں میں تباہی پھیلادی
Updated at 1510 PSTپریتی زنٹا کی بالی ووڈ میں ری انٹری
Updated at 1500 PSTشاعر مشرق علامہ اقبال کی 73ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
Updated at 1440 PSTنیشنل جونیئرچمپئن شپ کل ،سینئرریسلنگ22اپریل سے شروع ہو گی
Updated at 1420 PSTبھارتی شیفس کا عالمی ریکارڈ، 38فٹ لمبا ڈوسہ تیارکردیا
Updated at 1400 PST30اپریل کو سندھ بھرمیں پہیہ جام ہڑتال کریں گے، جلال محمود شاہ
Updated at 1340 PSTبلاک بسٹر فلم اگنی پتھ کے ریمیککیلئے ہریتک کی تیاریاں زوروں پر
Updated at 1310 PSTٹیم سے نکالے جانے کے بعد آئی پی ایل کے سواکوئی راستہ نہیں تھا، گیل
Updated at 1300 PST43 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں27میڈلز کا فیصلہ
Updated at 1250 PSTروسی صدر کی ڈسکو ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر
Updated at 1130 PSTکسی پر اعتبار نہیں، اللہ کی عدالت سے رجوع کروں گی، مختار اں مائی
Updated at 1110 PSTتھرکول منصوبے میں اینگرو کا کام مکمل ہے،آصف تاجک
Updated at 1050 PSTپاکستان کو بجلی کی فروخت ، بھارتی حکام کی لاعلمی
Updated at 1030 PSTممبئی:فرانس میں برقع پر پابندی کیخلاف مسلم خواتین کا احتجاج
Updated at 0930 PSTسلاویسی کی حسینہ مس کافی انڈونیشیا منتخب
Updated at 0900 PSTمشرقی افغانستان میں بم دھماکا، 3 پولیس اہلکار ہلاک