Pakistan Newsتازہ خبریں

اردو سکائی اخبار 18 اپریل 2011|پہلے بھٹو ریفرنس میں قانونی خامیوں کی درستگی ضروری ہے ، چیف جسٹس

پہلے بھٹو ریفرنس میں قانونی خامیوں کی درستگی ضروری ہے ، چیف جسٹس
Updated at 2000 PST
اسلام آباد…چیف جسٹس پاکستان ، جسٹس افتخارمحمدچودھری نے ریمارکس دئے ہیں کہ وہ بھٹوکیس ری اوپن کرنے کے حق میں ہیں ، تاہم صدارتی ریفرنس میں کوئی قانونی نکتہ نہیں اٹھایا گیا، لارجر بنچ کی تشکیل سے پہلے قانونی خامیوں کی درستگی ضروری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمدچودھری کی سربراہی میں جسٹس سائر علی اور جسٹس غلام ربانی پر مشتمل تین رکنی بنچ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کی، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھیجے گئے صدارتی ریفرنسز میں واضح سوال بجھوائے گئے ، یہ ریفرنس صرف پاکستان نہیں بلکہ اسلامی دنیا کے نامور رہ نما کا معاملہ ہے اور عدالت اسے طے کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے ، بھٹوریفرنس پر عدالتی رائے کا پوری دنیا مطالعہ کرے گی۔ مقدمے کے وکیل بابر اعوان نے دلائل میں کہاکہ ثابت کریں گے کہ پورا ریفرنس قانونی سوالات پر مبنی ہے ،وعدہ معاف گواہ کی عدم قبولیت سے متعلق پانچ رکنی بنچ پہلے ہی فیصلہ دے چکا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ججوں کے تعصب کی بات کی تاہم عدالت نے اسے نظر انداز کر دیا، اس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ تعصب کو ہر مرحلہ پر واضح کیا گیا ، دیکھنا ہو گا کہ یہ قانونی سوال بنتا ہے یا نہیں۔ چیف جسٹس نے بابر اعوان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ صدر یا وزیراعظم کو قانونی پہلووں کا اندازہ نہ ہو تاہم وہ بہت کچھ جانتے ہیں ،بابر اعوان کا کہنا تھا کہ وہ دونوں جیل میں رہے ہیں ، انہیں بھی قانونی نکات سے واقفیت ہو گئی ہے ، صدارتی ریفرنس پر مزید سماعت 21 اپریل کوکی جائے گی۔
وزیراعظم ، ڈی جی آئی ایس آئی کے دوروں پر اعتماد میں لیا جائے، چوھری نثار
Updated at 2100 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے ارکان نے ڈرون حملوں کے خلاف شدیداحتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی ہے،قائد حزب اختلاف چودھری نثارکا کہناہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ امریکا پر بہت چہ مگوئیاں ہوئیں، اس پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے۔چودھری نثارنے ایوان میں خطاب کرتے
جیو سوپر اور آگ کی بندش کیخلاف ن لیگ کا قومی اسمبلی میں احتجاج
Updated at 1950 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے ارکان نے جیوسوپر اور آگ چینل کی بندش کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی ۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت شروع ہوا تو مسلم لیگ ن کے ارکان نے بازوں پر سیاہ
Updated at 2130 PSTایک دن کے لیے یورپی ملک لیچن اسٹین کے حکمراں بنئے
Updated at 2120 PSTاقلیتوں کو اسمبلیوں میں الیکشن کے ذریعے نمائندگی دینے کا مطالبہ
Updated at 2110 PSTجماعت اسلامی کے زیر اہتمام آل پارٹیزکانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
Updated at 2050 PSTکراچی ایکسپریس چیچہ وطنی کے قریب حادثے کا شکار
Updated at 2040 PSTکیو با کیجراسک پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے
Updated at 2030 PSTسیف عباس کے گھر پر فائرنگ کا نوٹس لیاجائے ، متحدہ رابطہ کمیٹی
Updated at 2020 PSTسندھ میں صوبائی سطح پر اینٹی نارکوٹکس کمیٹی کے قیام کی تجویز
Updated at 2010 PSTپشاور:جیو سوپر اور آگ کی بندش کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج
Updated at 1940 PSTصحارا ریگستا ن میں منعقدہ دنیا کی مشکل ترین میراتھن ریس
Updated at 1930 PSTرکشے میں بھا رت کے سفر کی مہم کا ا ٓغا ز
Updated at 1920 PSTشاہ رخ اور جوہی چاؤلہ کی دوستی کو نظر لگ گئی ،جوہی چاؤلہ
Updated at 1910 PSTنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے قیام کا بل ترمیم کے ساتھ منظور
Updated at 1900 PSTانجلینا جو لی کے ڈیزا ئن کر دہ زیوارت نما ئش کے لیے پیش
Updated at 1850 PSTبھٹو ریفرنس ،پیپلزپارٹی نے نان ایشو کو ایشو بنا دیا ،لیاقت بلوچ
Updated at 1840 PSTڈی جی خان:سانحہ سخی سرور کا ماسٹر مائنڈ بہرا م گرفتار
Updated at 1830 PSTشہد دماغی صلاحیتوں اور قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے
Updated at 1820 PSTولی خان بابر قتل کیس کے گرفتار ملزمان کا7روزہ عدالتی ریمانڈ
Updated at 1810 PSTخیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈرون حملوں کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
Updated at 1800 PSTمہینے میں ایک بار اسپرین ، لبلبہ کے سرطان کے امکان کو کم کرتی ہے
Updated at 1750 PSTسلام آباد:زین سکھیرا کی گرفتاری روکنے کا حکم کالعدم
Updated at 1740 PSTپنجاب: پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری مہم شروع
Updated at 1730 PSTلاہور:فارماسسٹ بھی مطالبات منوانے سڑکوں پر نکل آئے
Updated at 1720 PSTتلکارتنے دلشان تینوں طرز کی کرکٹ کیلئے سری لنکا کے کپتان مقرر
Updated at 1710 PSTسرائیکی صوبے کے قیام کیلئے آئینی جدوجہد ضروری ہے، بشیر بلور
Updated at 1700 PSTجنگجو شہزادری کنڈولیزارائس اداکاری کے جوہر دکھانے کا فیصلہ کرلیا
Updated at 1650 PSTچیئر مین اوگرا جعلی ڈگری کیس،فریقین کودوبارہ نوٹسز جاری
Updated at 1640 PSTاین آر او نظرثانی:کوئی دلائل نہیں دیگا تو وزیراعظم کو آنا ہوگا، چیف جسٹس
Updated at 1630 PSTبجلی کی طویل لوڈشیڈنگ ، بلوچستان میں پانی بھی نایاب ہوگیا
Updated at 1620 PSTبغداد: گرین زون میں 2کاربم دھماکے،9افراد ہلاک
Updated at 1610 PSTجاپان: تابکاری کے اخراج کی پیمائش روبوٹ کی مدد حاصل کرلی گئی