URDUSKY || NETWORK

فوجی امداد کو عام آدمی کی بہتری کیلئے استعمال کیاجائے،آرمی چیف|اردو سکائی اخبار 9 جون 2011

92
فوجی امداد کو عام آدمی کی بہتری کیلئے استعمال کیاجائے،آرمی چیف
Updated at 1950 PST
راولپنڈی…آرمی چیف جنرل اشفا ق پرویز کیانی نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ فوجی امداد کو عام آدمی کی بہتری کیلئے استعمال کیاجائے ، پاکستان کیلئے عسکری کے بجائے اقتصادی امداد زیادہ ضروری ہے، شمالی وزیرستان میں آپریشن پر پاک فوج جامع سوچ بچار کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے 139 ویں کورکمانڈر کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ مسلح افواج کے محکمہ تعلقات عامہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق کانفرنس کے شرکا کو داخلی سکیورٹی، دہشت گردی سے متعلق امور، امریکا سے ملٹری ٹو ملٹری روابط اور میڈیاکے کردارپربھی بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق امریکاکے ساتھ تعلقات میں عوامی امنگوں کو مدنظر رکھا جائیگا، تعلقات کوایبٹ آبادواقعے اورپارلیمانی قراردادکی روشنی میں ازسرنودیکھاجائیگا۔موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، قومی اداروں کوتقسیم کرنے کی کوشش قومی مفاد میں نہیں ہوگی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی اورجدید ہتھیاروں کی تربیت کے علاوہ تربیتی تعاون طلب نہیں کیا، ایف سی اورنئے ہتھیاروں کی تربیت کیلئے تعاون بھی ختم کردیا۔ امریکا کی جانب سے 13سے 15ارب ڈالر پاک فوج کو دینے کی بات غلط ہے، گزشتہ 10برس میں صرف 1.4ارب ڈالر ملے ،پاک فضائیہ اور بحریہ کو اس سے بھی کم رقم ملی۔
Updated at 2100 PST ساحلی علاقوں میں فوری امدادی کیمپ قائم کئے جائیں ، الطاف حسین
Updated at 2030 PST نامور اداکار جمیل فخری انتقال کرگئے
Updated at 2020 PST دہلی بیلی انڈین سینما میں تبدیلی لائے گی،رام گو پال ورما
Updated at 2010 PST کراچی واقعہ کے ذمہ دار رینجرز اہلکار کو سڑک پر گولی مارنی چاہئے، وقاص اکرم
Updated at 2000 PST 2007ء میں مغربی میڈیا نے مشرف کی کمزوریاں بڑھاچڑھا کر پیش کیں
Updated at 1940 PST کوئین کلب ٹینس: رافیل نڈال کا فاتحانہ آغاز
Updated at 1930 PST کراچی :نجی کمپنیز کے پمپ’ خشک‘:پی ایس او کے پمپس پر دباوٴ بڑھ گیا
Updated at 1920 PST کراچی: رینجرز ہیڈ کواٹرز کے باہرسرفراز کی میت رکھ کر احتجاج
Updated at 1910 PST کراچی،رینجرزکے ہاتھوں ماورائے ہلاکت واقعہ پر تین مقدمات درج
Updated at 1855 PST قومی اسمبلی، نوجوان کی ہلاکت پرڈی جی رینجرزسندھ کی طلبی
Updated at 1835 PST سرکاری پاور، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کی جائیگی،غوث بخش مہر
Updated at 1825 PST کراچی میں نوجوان کی ہلاکت:صدر کا نوٹس،فوری تحقیقات کا حکم
Updated at 1800 PST کے ایس ای میں اتار چڑھاؤ،انڈیکس بارہ ہزار 330پوائنٹس پر بند
Updated at 1745 PST رینجرزکی فائرنگ سے ہلاک نوجوان جرائم میں ملوث تھا،رحمان ملک
Updated at 1700 PST کراچی:رینجرز کے ہاتھوں قتل ہونیوالے نوجوان کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی
Updated at 1600 PST مصیبت زدہ شامی عوام کیلئے دروازے بند نہیں کریں گے،ترک وزیر اعظم
Updated at 1545 PST کپاس کی قیمت سوروپے اضافے کے بعد 9ہزار روپے فی من ہوگئی
Updated at 1535 PST بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان کراچی سے6سو کلومیٹر دور
Updated at 1525 PST سری لنکا میں ٹیلی گرام سروس بند کرنے کا فیصلہ
Updated at 1520 PST فورسز کو کھلی چھوٹ،نتائج کراچی میں بھی سامنے آرہے ہیں،حکومتی واتحادی سینیٹرز
Updated at 1510 PST رینجرزکے ہاتھوں قتل،وزارت انسانی حقوق نے تحقیقاتی رپورٹ مانگ لی
Updated at 1455 PST میانمر میں گہرے پانی کی بندرگاہ کی تعمیر، ہزاروں افراد بے گھر ہونے کا خدشہ
Updated at 1440 PST دسمبر 2014ء تک افغان فورسزذمہ داریاں سنبھالنے کے قابل ہو جائینگی،جنرل ولیم
Updated at 1425 PST لارڈزٹیسٹ،میٹ پرائرنے رن آوٴٹ کا غصہ اسٹیڈیم کی کھڑکی پر نکال دیا
Updated at 1415 PST خروٹ آباد کی طرح کراچی میں بھی نہتے نوجوان کا قتل
Updated at 1345 PST سندھ ہائیکورٹ،آفریدی کی درخواست کی سماعت16جون تک ملتوی
Updated at 1330 PST رینجرز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت،وزیر اعظم کا ایکشن کا اعلان
Updated at 1225 PST پشاور :سونے کی فی تولہ قیمت51ہزار850روپے کی بلند ترین سطح پر
Updated at 1215 PST ملک بھر کے عوام بجلی کی بندش اور گرمی کے دہرے عذاب میں مبتلا
Updated at 1200 PST لندن اولمپکس 2012 کی مشعل منظر ِعام پر آ گئی
Updated at 1140 PST دریائے ادیزئی میں درمیانے اور دریائے پنچکوڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب
Updated at 1135 PST پشاور اور بنوں میں پولیو کے دو نئے کیسز کی تصدیق
Updated at 1120 PST بھارت کاپرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ،350کلومیٹر تک مارکرسکتا ہے
Updated at 1050 PST پشاور،متنی میں امن لشکر پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،4افراد جاں بحق
Updated at 1045 PST کوئٹہ، مختلف وارداتوں میں7افراد ہلاک،متعدد زخمی
Updated at 1030 PST ڈزنی کر دارڈو نلڈ ڈک77 بر س کا ہو کر بھی بچوں بڑ وں میں یکسا ں مقبو ل
Updated at 1020 PST لاہور میں پیٹرول غائب،گاڑیوں کو پہیہ رکنے لگا،عوام خوار
Updated at 1005 PST پشاور کے علاقے متنی میں دھماکا
Updated at 1000 PST ساحل پر لوگوں کواپنی کرتب سے محظوظ کرنے والی ڈولفن
Updated at 0930 PST پاک فوج کی امریکی ایئرپورٹس پر جامع تلاشی نہ لینے کی درخواست
Updated at 0900 PST دوسراون ڈے،بھارت نے ویسٹ انڈیز کو7وکٹوں سے ہرادیا
Updated at 0830 PST برٹنی اسپئرزنے نئے البم کی لانچنگ کیلئے بنائے گئے اسٹیج کادورہ کیا
Updated at 0730 PST کراچی:کے ای ایس سی انتظامیہ اوراحتجاجی ملازمین کا جھگڑا،شہری پریشان
Updated at 0650 PST بھارت :غیرت کے نام پر قتل،10 مجرمان کو سزائے موت کا حکم
Updated at 0620 PST نہتے نوجوان کا ماروائے عدالت قتل ،رابطہ کمیٹی کی مذمت
Updated at 0600 PST لاہور: باغبانپورہ میں برطانوی نژاد شہری پراسرار طور پر ہلاک
Updated at 0530 PST شرقپور :دیرینہ دشمنی پرفائرنگ ،ایک خاندان کے 9 افراد ہلاک
Updated at 0500 PST پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مزید اقدامات کرنے ہونگے،پنیٹا
Updated at 0400 PST کراچی :قتل میں ملوث رینجرزاہلکاروں کیخلاف مقدمہ ،5 اہلکار گرفتار
Updated at 0300 PST سپریم کورٹ کے حکم پر پیمرانے جیو سوپر کو لائسنس جاری کردیا

بشکریہ جنگ