URDUSKY || NETWORK

رینجرز اہلکاروں کیخلاف مقدمہ قتل، انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل|اردو سکائی اخبار 12 جون 2011

99
رینجرز اہلکاروں کیخلاف مقدمہ قتل، انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل
Updated at 1705 PST
کراچی…کراچی میں رینجرز کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ سات بھی شامل کرلی گئی جس کے تحت عوام میں خوف وہراس اور عدم تحفظ پھیلانے کے جرم میں سزائے موت اور عمرقید دی جاسکتی ہے۔اتوار کو بوٹ بیسن تھانے میں سپریم کورٹ کے حکم پر مقررکردہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی ائی جی ویسٹ سلطان خواجہ نے تحقیقات جاری رکھی اور گواہوں سے بیانات قلمبند کئے۔اس موقع پر رینجرز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے نوجوان سرفراز شاہ کے بھائی سالک شاہ اور اہل محلہ بھی بوٹ بیسن تھانے پہنچے۔تحقیقاتی ٹیم کے افسر نے بتایا کہ مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی شق سات کو شامل کرلیا گیا ہے۔اس شق کے تحت کسی ایسے عمل جس سے عوام میں خوف وہراس اور عدم تحفظ پھیلانے کے جرم میں سزائے موت اور عمرقید دی جاسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈی ائی جی سلطان خواجہ نے بتایا کہ چار گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرلئے گئے ہیں سات دن میں کمیٹی چالان دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرے گی ، سات روز تک مسلسل بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے، انھوں نے بتایا کہ ایف ائی ار میں کچھ چیزوں کا اضافہ کیا گیا ہے تاہم انھوں نے تفصیل نہیں بتائی جبکہ رینجرز کے دباوٴ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ڈی آئی جی سلطان خواجہ نے نو کمنٹس کہا۔
کراچی : کالعدم تحریک طالبان کے دو ارکان گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد
Updated at 2000 PST
کراچی …سی آئی ڈی پولیس نے کراچی میں فرنٹیئرکالونی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پنجاب کے دو اہم ارکان گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بر آمد ہوا ہے۔ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم اور ایس پی عمر شاہد نے گارڈن ہیڈ
کوئٹہ:ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کا دھرنا جاری
Updated at 1905 PST
کوئٹہ…کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام امریکی ڈرون حملوں کیخلاف کلی خیزی کے قریب مظاہرین کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ قلات چمن شاہراہ پرکوئٹہ کے علاقے کلی خیزی میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیراہتمام وزیرستان میں امریکی ڈورن حملوں کیخلاف احتجاجی دھرنا دیا، اس دھرنے کی
Updated at 2350 PST جامعہ کراچی : ایم بی اے کے رجحان ٹیسٹ کا انعقاد
Updated at 2330 PST آئی جی سندھ کی تبدیلی کا حکم ،بابر اعوان نظر ثانی پٹیشن داخل کرینگے
Updated at 2320 PST سعودی عرب : نجی کمپنیاں مقامی افراد کو ملازمت فراہم کرنے کی پابند
Updated at 2310 PST پنجاب کے بیشتر شہروں میں پٹرول کی شدید قلت،مہنگے داموں فروخت
Updated at 2300 PST پنجاب حکومت نے کشکول توڑنے کے بجائے بڑا کر لیا،چوہدری ظہیر
Updated at 2245 PST بلوچستان :فائرنگ اور دیگر واقعات میں سات افراد ہلاک
Updated at 2230 PST تر کی میں عام انتخابات،حکمراں جماعت کو واضح بر تری
Updated at 2215 PST عساکر کو بدنام کرنا ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ، حامد موسوی
Updated at 2200 PST ایبٹ آباد واقعے پر آزاد کمیشن ہرگز نہیں بنے گا، مولانا فضل الرحمان
Updated at 2145 PST خیبر سپر مارکیٹ دھماکے،32افراد کی شناخت ہو گئی
Updated at 2130 PST پشاور میں بم دھماکے کا کو فی الفور نوٹس لیا جائے ، الطاف حسین
Updated at 2115 PST ومبلڈن ٹینس ٹورنا منٹ کھیلنا ہمارا مشن ہے ، اعصام الحق
Updated at 2100 PST فلپائن کا بائیس انچ کا جونری بلاونگ دنیاکا مختصر ترین فرد بن گیا
Updated at 2045 PST اعصام الحق اور بوپناگیری ویبر اوپن کا ڈبلز ایونٹ جیت لیا
Updated at 2030 PST کتا بھی ڈرائیونگ کرنے کا شوقین نکل
Updated at 2015 PST اسلام آباد:مٹی میں دبا بم پھٹ گیا، تین افراد زخمی
Updated at 1935 PST کھوپڑی سے گھس کرگردن میں نکلتے تیر کے باوجود بلی زندہ بچ گئی
Updated at 1920 PST پانی اور خشکی پر چلنے والی دنیا کی پہلی آئس کریم وین
Updated at 1850 PST اب ہوائی جہاز کی طرح بائیک کو بھی ہوا میں اڑانا ممکن ہو گیا
Updated at 1835 PST امریکی سفارتخانے کی پشاور خیبرمارکیٹ دھماکے کی مذمت
Updated at 1820 PST گجرات: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 بھائی قتل
Updated at 1805 PST ماورائے عدالت ہلاکتوں نے نظام کی قلعی کھول دی،ساجد میر
Updated at 1755 PST بجٹ میں کھیلوں کے لئے ریکارڈ فنڈ مختص کیا گیا ہے، عاقل شاہ
Updated at 1745 PST زیارت:مسافروین کھائی میں گرنے سے چار مسافر جاں بحق
Updated at 1735 PST نوازشریف کے فارم ہاوٴسزپرٹیکس کانفاذنہیں ہوتا،ذوالفقارکھوسہ
Updated at 1720 PST سانحہ خروٹ آباد:غیر ملکیوں کے پاس کوئی دستی بم نہیں تھا، ڈرائیور کا کمیشن کوبیان
Updated at 1655 PST کراچی:پابندی کے باوجود لوگ سمندر میں نہاتے رہے
Updated at 1645 PST اسلام آباد:مل پور میں دھماکے سے تین افراد زخمی
Updated at 1635 PST حکومت میں شامل ہوکر قاتل لیگ قابل لیگ بن گئی،حافظ حسین
Updated at 1625 PST سربجیت کی ممکنہ رہائی، لاہور کے شہری سراپا احتجاج
Updated at 1610 PST پوری قوت سے دہشت گردوں کا سر کچلنا ہوگا،شہباز شریف
Updated at 1600 PST کشمیرمیں قیام امن کیلئے دستخطی مہم برمنگھم پہنچ گئی
Updated at 1545 PST نوازشریف مستعفی ہوکرعوام کے پاس جائیں تو اگلا دور اُن کا ہے،شیخ رشید
Updated at 1530 PST سانحہ خروٹ آباد میں ہلاک تاجک باشندہ اور اہلیہ کوئٹہ میں سپرد خاک
Updated at 1515 PST دماغی عارضے الزائمرکے مریضوں کے لئے خوشخبری
Updated at 1500 PST سکھر میں گرفتار امریکی شہری کا ایک دن کا ریمانڈ
Updated at 1445 PST سمندر میں ہوا کا کم دباؤجلد ختم ہوجائیگا، کراچی میں ہلکی بارش کا امکان
Updated at 1430 PST اب سن گلا سز کے ذریعے ویڈیو بنا کر فیس بک پراَپ لو ڈکر یں
Updated at 1415 PST برطانوی گلوکارہ للی ایلن کی شادی کا منفرد تحفہ
Updated at 1400 PST تیئسانچ کافلپائنی باشندہ دنیاکاسب سے پستہ قامت شخص بن گیا
Updated at 1345 PST لاہور:ڈاکووٴں نے مزاحمت پر3 بچوں کی ماں قتل کردیا
Updated at 1330 PST پشاور دھماکا:جاں بحق ہونیوالیصحافی کی نماز جنازہ اورتدفین
Updated at 1320 PST رشی کپور اور جوہی چاؤلہ ایک بار پھرفلممیں ساتھ نظر آئیں گے
Updated at 1315 PST پشاور دھماکہ، علاقے کی بجلی تاحال بحال نہیں ہوسکی
Updated at 1300 PST بینظیر کو امریکی حمایت اور کلیئرنس حاصل تھی،صدرزرداری/وکی لیکس
Updated at 1210 PST کرنٹ لگنے سے جاں بحق واپڈا اہلکار کی لاش ڈیڑھ گھنٹے تک لٹکی رہی
Updated at 1130 PST بنگلادیش میں اپوزیشن کی ہڑتال، متعدد بسیں اور گاڑیاں نذر آتش
Updated at 1100 PST پشاور،خیبرمارکیٹ دھماکوں کی ایف آئی آر گلبرگ تھانے میں درج
Updated at 1030 PST بحیرہ عرب میں ہوا کا دباوٴ دوبارہ شدید ہوگیا،شام تک بارش کا امکان
Updated at 0950 PST گورنر خیبر پختونخواہ کی خیبر سپر مارکیٹ میں دھماکوں کی شدیدمذمت
Updated at 0845 PST خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
Updated at 0800 PST ٹنڈو الہیار :دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلہ، ایک شخص جاں بحق ،6 زخمی
Updated at 0730 PST سعودی فرمانروا کے بیٹے شہزادہ خالد بن عبداللہ انتقال کر گئے
Updated at 0630 PST کراچی سے روالپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس میں12 گھنٹوں کی تاخیر
Updated at 0500 PST خیبرسپرمارکیٹ میں دھماکہ خودکش تھا،ایس ایس پی آپریشن
Updated at 0445 PST خیبر سپر مارکیٹ میں دھماکے : عام لوگوں کو نشانہ بنایا گیا،افتخار حسین
Updated at 0430 PST چارسدہ :نجی ریڈیو اسٹیشن کے قریب دھماکا
Updated at 0315 PST پشاور: یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 34افراد جاں بحق،90سے زائد زخمی

بشکریہ جنگ