دیر پر افغان شرپسندوں کے حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
Updated at 2310 PST
اسلام آباد…صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کے حملے کے خلاف پاکستان افغانستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکریٹری خارجہ سلمان بشیرنے پاکستان میں تعینات افغان سفیرسے رابطہ کیا اور افغانستان سے آنے والے شرپسندوں کے دِیرپرحملے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ افغان فوج ،نیٹو،ایساف فورسز شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں نے گاؤں اور اسکول تباہ کرڈالے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان اس ضمن میں نیٹو اور امریکا سے بھی احتجاج کرے گا۔
کراچی …متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر وقومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ زرعی آمدنی سمیت تمام قابل ٹیکس آمدنی پرفی الفورٹیکس نافظ کیاجائے،ایم کیوایم ایڈھاک ازم کے خلاف ہے اورملک سے ایڈھاک ازم کامکمل خاتمہ چاہتی ہے ایڈھاک ازم نے ملک
بجٹ میں عوام پرناجائزبوجھ نہیں پڑنے دینگے،نوازشریف
Updated at 1900 PST
اسلام آباد . . . . . مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)مکمل طورپراپوزیشن کاکرداراداکررہی ہے،بجٹ میں عوام پرناجائزبوجھ نہیں پڑنے دینگے،جلد ہی ہمارے فیصلوں پر جلد عمل درآمد ہوتا نظر آئے گا۔ اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے
Updated at 2300 PST
شمالی وزیرستان میں آپریشن قومی مفاد کو سامنے رکھ کر کیا جائے گا،دفتر خارجہ
Updated at 2230 PST
اورنگی سیکٹرکے صد اقت علی کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
Updated at 2220 PST
شدت پسندوں سے جھڑپوں میں شہیدسیکورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
Updated at 2210 PST
شاہد آفریدی کا معاملہ خالصتاً ڈسپلنری ہے، پی سی بی
Updated at 2200 PST
فرنچ اوپن: نڈال،اینڈی مرے سے اور شراپوا، لی نا سے ٹکرائیں گی
Updated at 2150 PST
بجلی کی طلب میں کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری
Updated at 2140 PST
پشاور: 5ماہ میں دو خودکش گاڑیوں اور 317بم ناکارہ بنائے گئے
Updated at 2130 PST
عالمی دہشتگرد اسامہ کو مارنے پر امریکا کے شکر گزار ہیں، میاں افتخار