Pakistan Newsتازہ خبریں

جسٹس جاوید اقبال اور جسٹس نثار ثاقب کمیشن کے سر براہان مقرر|اردو سکائی اخبار 20 جون 2011

جسٹس جاوید اقبال اور جسٹس نثار ثاقب کمیشن کے سر براہان مقرر
Updated at 2000 PST
اسلام آباد . . . . . چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جاوید اقبال کو ایبٹ آباد واقعے اور جسٹس ثاقب نثار کو سلیم شہزاد قتل کی تحقیقات کے لئے کمیشن کا سر براہ مقرر کیا ہے۔ایک روز قبل حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کی تھی کہ وہ ایبٹ آباد واقعے اور صحافی سلیم شہزاد قتل کیس کی تحقیقات کے لئے سر براہ مقرر کیا جائے ۔
فوجی ڈکٹیٹرکی غلامی کرنیوالے جج کلنک کاٹیکا ہیں،نوازشریف
Updated at 1810 PST
میرپور…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ فوجی ڈکٹیٹرکی غلامی کرنیوالے جج کلنک کاٹیکا ہیں،ایسے ججوں کیخلاف آرٹیکل6کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔ میرپور آزادکشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان سے زیادہ کوئی حکومت کی نیت سے واقف نہیں،زرداری صاحب
کرم ایجنسی،مسلسل تین ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد11ہوگئی
Updated at 1515 PST
پارہ چنار…کرم ایجنسی میں جاسوس طیاروں سے تین مختلف مقامات پر چارمیزائل حملے کئے گئے۔ جن میں ہلاکتوں کی تعداد11ہو گئی۔ مرنے والوں میں شدت پسند کمانڈر سمیت 9غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب لوئر کرم کے علاقے خڑڈنڈمیں ایک گاڑی
دہشتگردخودکش حملوں کیلئے بچے اغواء کرنے لگے
Updated at 1445 PST
دیر…لوئر دیر میں ایک آٹھ سالہ بچی نے عقل مندی کا ثبوت دیتے ہوئے ایک بڑے سانحہ سے قوم کے نڈر جوانوں کو بچالیا۔ متا ثرہ بچی کو خود کش حملے کے لئے چیک پوسٹ کی طرف بھیجا گیا تاہم بچی نے شور مچادیا جس پر پولیس اور سیکورٹی فورسز
سلیم شہزادقتل کیس،سپریم کورٹ کا اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا حکم
Updated at 1335 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے صحافی سلیم شہزاد کے قتل کیس میں اعلی اختیاراتی کمیشن بلا تاخیر تشکیل دینے کا حکم دیا اور پٹیشن نمٹا دی، چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ کمیشن کی سربراہی کیلئے جج کا نام آج ہی حکومت کو ارسال کردیا جائے گا۔ پی ایف
بجلی کا بحران شدید،18گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ،عوام بے حال
Updated at 1305 PST
لاہور…موسم میں بہتری کے باوجود بجلی کا بحران پیپکو کے قابو سے باہر ہے۔ شارٹ فال بڑھ کے چار ہزار چھ سو میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جس سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔پیپکو ترجمان کے مطابق بجلی کی طلب اٹھارہ ہزار پینسٹھ میگا
Updated at 2020 PSTودیا بالن نے کمل ہاسن کی فلم کی پیشکش ٹھکرادی
Updated at 2010 PSTمارلن منر و کا مشہور لباس چھیا لیس لاکھ ڈالر میں نیلام
Updated at 1950 PSTسوگھنٹے تک دفن رہنے والاتائیوانی جادوگر بچ گیا
Updated at 1940 PSTاین او سی میراحق ہے، کھیل پر فوکس کرنا چاہتا ہوں، شاہد آفریدی
Updated at 1930 PST2010 میں ٹیکس کی ایک ہزار 446 درخواستیں موصول ہوئیں،شعیب سڈل
Updated at 1900 PSTآٹے کی 50کلوگرام کی بوری میں 40روپے کا اضافہ
Updated at 1850 PSTپارکو ریفائنری 500 میگاواٹ کا بجلی گھر تعمیر کرے گی
Updated at 1840 PSTآندھی اور بارشوں کے باعث آم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ