Pakistan Newsتازہ خبریں

انگور اڈا ڈرون حملہ،پاکستان کا امریکا سے احتجاج|اردو سکائی اخبار 13 اپریل 2011

انگور اڈا ڈرون حملہ،پاکستان کا امریکا سے احتجاج
Updated at 2155 PST
اسلام آباد…پاکستان نے انگوراڈامیں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہیں امریکی سفیر سے احتجاج کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ ڈرون حملے نقصان دہ ہیں اور یہ حملے دہشتگردوں کے ہاتھوں کومضبوط کرتے ہیں۔تر جمان کے مطابق سیکریٹری خارجہ نے جب احتجاج رکارڈ کرایا اس وقت امریکی سفیر کیمرون منٹر دفتر خارجہ کی عمارت میں موجود تھے۔واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان کیتحصیل برمل کے علاقے انگوراڈا میں امریکی ڈرون حملوں میں کم از کم 6افرادہلاک ہوئے یہ حملہ ایک مکان کیا گیا اور چھ میزائل داغے گئے۔
ایوان کوبتایا جائے شجاع پاشا کیا مینڈیٹ لیکر امریکا گئے،چوہدری نثار
Updated at 2110 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثارنے کہاہے کہ حکومت نے پارلیمنٹ کے کردار کو تہس نہس کر دیا ہے، وزیراعظم ایوان کو بتائیں کہ جیو نے کیا گناہ کیا ہے، ان کاکہناہے کہ جب تک پارلیمانی کمیٹی کوئی فیصلہ نہیں کرتی ، حکومت جیوکے چینل کھول دے۔
ہمارے بغیرکوئی دہشتگردی کیخلاف جنگ نہیں جیت سکتا،وزیراعظم
Updated at 2055 PST
اسلام آباد…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکا کو ڈرون حملے بند کرنا پڑیں گے، پاکستان کے تعاون کے بغیرکوئی دہشتگردی کیخلاف جنگ نہیں جیت سکتا، قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر حکومت نے عدالت کا فیصلہ
جیو سوپر نشریات کی بندش، مختلف شعبوں کی شخصیات کی دستخط مہم جاری
Updated at 1925 PST
لاہور…حکومت کی جانب سے جیو سوپر کی نشریات بند کرنے پر جہاں زندگی کے مختلف شعبوں کی شخصیات دستخطوں کی مہم میں حصہ لے رہی ہیں وہیں شوبز کی شخصیات بھی چاہتی ہیں کہ حکومت جیو سوپر کی نشریات فوری بحال کرے۔جیو سوپر کی نشریات کی بحالی اور لوگوں سے
لیبیا کے معاملے پرعالمی رابطہ گروپ ممالک کا اجلاس
Updated at 1840 PST
دوحا…دوحا میں عالمی رابطہ گروپ ممالک کے وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں معمر قذافی کوعہدے سے ہٹانے، منجمد اثاثوں میں سے باغیوں کوفنڈ مہیا کرنے کے بارے میں غور ہوا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں شریک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون
حج پالیسی منظورقرعہ اندازی ختم ، درخواستوں کی وصولی15اپریل سے ہوگی
Updated at 1810 PST
اسلام آباد…وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2011کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت حج اخراجات میں تقریبا26 ہزار روپے کمی جب کہ کرایوں میں5 ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا ہے ۔اس سال قرعہ اندازی کے بجائے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ وفاقی
Updated at 2355 PSTپشاور: بارودی مواد پھٹنے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے چار اہلکار زخمی
Updated at 2345 PSTوزیر اعلیٰ سندھ کا جرائم کی شرح میں کمی کا دعویٰ معنی خیز ہے،ثروت اعجاز
Updated at 2335 PSTکراچی:گاڑیاں چھیننے والے گروہ کے4ملزمان گرفتار
Updated at 2316 PSTتحریک تحفظ حرمین الشریفین یوم احتجاج منائے گی
Updated at 2300 PSTلاہور: مذہبی رہنماؤں کا جیو سوپر کیلئے لائسنس کے اجرا ء
Updated at 2250 PSTملک کو جرنیلی نہیں عوامی انقلاب کی ضرورت ہے،نواز شریف
Updated at 2240 PSTکے ای ایس سی کا لوڈشیڈنگ کا دورانیہ3 گھنٹے بڑھانے کا اعلان
Updated at 2230 PSTاقتصادی اورتوانائی کا بحران، مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس بلانے کافیصلہ
Updated at 2220 PSTپاکستان اورترکی مشترکہ اقدار کے امین ہیں،صدر زرداری
Updated at 2210 PSTبھارتی کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی،اعجاز بٹ
Updated at 2140 PSTایچ ای سی کا معاملہ متنازع بنایا گیا،رضا ربانی،غلط فہمی ہو ئی،اسحاق ڈار
Updated at 2125 PSTٹارگٹ کلنگ روکنے کیلئے ذوالفقار مرزا کو وزیر داخلہ بنایا جائے،منور حسن
Updated at 2045 PSTتربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈلیول سے معمولی بلند
Updated at 2030 PSTلاہور:کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلرکو دھمکیاں
Updated at 2010 PSTسکیورٹی فورسز کا سینٹرل جیل پشاور میں سرچ آپریشن
Updated at 1955 PSTگوجرانوالہ : مبینہ دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹ اور خودکار اسلحہ برآمد
Updated at 1940 PSTسندھ: آٹے سمیت گندم سے تیار اشیا کی نقل و حمل پر پابندی ختم
Updated at 1910 PSTچیئر مین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ جنرل ندیم مستعفی
Updated at 1900 PST10 سال میں امدادی کارکنوں پر حملوں میں 3 گنا اضافہ ہوا، اقوام متحدہ
Updated at 1850 PSTملک بھر میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ، ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں غائب