URDUSKY || NETWORK

بریگیڈیئر علی کیس میں پاک فوج کے4میجرز بھی شامل تفتیش|اردو سکائی اخبار 22 جون 2011

99
بریگیڈیئر علی کیس میں پاک فوج کے4میجرز بھی شامل تفتیش
Updated at 1735 PST
راولپنڈی…ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ ایک کالعدم تنظیم سے رابطے کے الزام میں بریگیڈئر کے علاوہ چار دیگر افسران سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔ ایک ریڈیو انٹرویو میں میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ ایک حاضر سروس بریگیڈئر کے کالعدم تنظیم حزب التحریر سے رابطے تھے ،وہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے جو فوجی ڈسپلن کے خلاف ہے۔وہ حراست میں ہیں اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔انہوں نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ فوجی جوانوں کی بڑی تعدادکے انتہا پسندوں کے ساتھ تعلقات یا کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فوج جیسے بڑے ادارے میں ایسے عناصر کی موجودگی کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ایبٹ آباد اور کراچی کے مہران بیس واقعات سے متعلق سوال پر میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ ان واقعات کے بعد بہت سی کوتاہیاں سامنے آئی ہیں،انہوں نے کہا کہ ان واقعات کی بہت سی وجوہات ہیں ،جس کے لئے محکمہ جاتی انکوائری کی گئی ،بہت سے معاملات عوام کے سامنے آچکے ہیں جبکہ متعدد کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوج تمام معاملات کو سامنے لانا چاہتی ہے اور کوئی چیز چھپانا نہیں چاہتی تاہم یہ سمجھنا چاہئے کہ قومی سلامتی سے متعلق ہر معاملہ تک عوام کو رسائی نہیں دی جا سکتی کیونکہ اس سے قوم کو نقصان اور دشمن کو فائدہ پہنچتا ہے۔
فوج کو سیکولر اور اسلام پسندوں میں تقسیم کرناتباہ کن ہو گا چوہدری نثار
Updated at 1840 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کو آصف زرداری کی صورت میں نیا ترجمان اور محافظ مبارک ہو۔ان کا کہنا ہے کہ فوجی افسر کی گفتاری کے پس منظر سے وہ واقف نہیں لیکن فوج کے اندر سیکولر اور
Updated at 2030 PST آنجہانی مائیکل جیکسن ہر عہد کے عظیم ترین گلوکار قرار
Updated at 2020 PST قبائلی ایجنسیوں میں آٹھ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر مکمل
Updated at 2010 PST ومبلڈن : ٹینس کے میچ کے دوران تما شائیوں پر مکھیوں کا حملہ
Updated at 2000 PST صدر زرداری کا نواز شریف کیخلاف بیان،لفظی جنگ جا ری
Updated at 1950 PST رانا ثناء اللہ کا بیان دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، گورنر پنجاب
Updated at 1940 PST جرمنی : غیر استعمال شدہ ایٹمی ریکٹر تفریحی پارک میں تبدیل
Updated at 1930 PST دنیا کی معمر ترین خا تون کا114 سا ل کی عمر میں انتقال
Updated at 1920 PST قائمہ کمیٹی اجلاس، اعضاکی خریدوفروخت کے قانون کا جائزے کا مطالبہ
Updated at 1910 PST جونیئر ایشیا ہاکی کپ،سنگاپور کو ہراکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Updated at 1900 PST جنوبی افریقی صدر نے مشل اوبامہ سے ملاقات نہیں کی
Updated at 1850 PST صدر کا بیان :ن لیگ خورشید شاہ کے عشائیہ میں شرکت نہیں کرے گی
Updated at 1830 PST بجلی کا بحران صرف پاکستان میں نہیں،ایشیائی ترقیاتی بینک
Updated at 1820 PST ایشوریا کے ہاں ولادت :بچے کی جنس پر اربوں کا سٹہ لگ گیا
Updated at 1810 PST امیر ہوتی کااباسین ڈویژن کے قیام کا اعلان، اراکین اسمبلی کا خیر مقدم
Updated at 1800 PST نواز شریف کیخلاف بیان پر اسمبلی اجلاس سے ن لیگ کا واک آوٴٹ
Updated at 1745 PST آئین اور عدالتیں توڑنے والوں کے ہاتھ توڑ دینے چاہئیں،نواز شریف
Updated at 1730 PST کپاس کی قیمتوں میں 100 روپے فی من اضافہ
Updated at 1715 PST ہمارے کارکن سگے بھائیوں کی ٹارگٹ کلنگ سفاکانہ عمل ہے،اے این پی
Updated at 1700 PST آزاد کشمیر الیکشن، بر طانوی شہریت رکھنے والی کشمیری خاتون بھی امیدوار
Updated at 1645 PST متاثرین فاٹا کیلئے 95لاکھ ڈالرز سے زائد کی سعودی امداد
Updated at 1630 PST کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے دو بھائی ہلاک
Updated at 1600 PST کچھ مدارس خود کش بمبار تیار کر رہے ہیں، رحمان ملک
Updated at 1520 PST بجلی کی بندش سے شہریوں کا برا حال،16گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 1500 PST سان فرانسسکو میں دنیاکی طویل ترین پکنک ٹیبل سجا دی گئی
Updated at 1500 PST میرے خلاف الزاما ت کی تحقیقات نیب سے کرائی جائیں، چوہدری نثار
Updated at 1445 PST نواز شریف اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر نکلے ہیں، بابر اعوان
Updated at 1445 PST سنجے دت ، ارشد وارثی کی جو ڑی ایک بار پھر’ ڈبل دھمال‘ میں جلوہ گرہوگی
Updated at 1430 PST وزارت اقلیتی امور کو صوبوں کو منتقلی،اکرم مسیح گل کاقومی اسمبلی میں دھرنا
Updated at 1430 PST کیا پاکستان زرعی ملک ہے؟خوراک کی درآمد میں50%اضافہ
Updated at 1415 PST ماروی میمن قومی اسمبلی اور پارٹی کی رکنیت سے مستعفی
Updated at 1400 PST کوئٹہ:اغواء برائے تاوان کا شبہ ،ایف سی اہلکاروں سمیت5گرفتار
Updated at 1340 PST حزب تحریر بغاوت کیلئے فوجی افسران بھرتی کرنے کی کوشش کررہی ہے، ٹائم
Updated at 1330 PST معطل سلیکٹر محمد الیاس کیسکا جائزہ پی سی بی کی کمیٹی جائزہ لے گی
Updated at 1320 PST اسامہ کی ہلاکت کے باوجود پاکستانیوں کی رائے تبدیل نہیں ہوئی، سروے
Updated at 1300 PST پاک بھارت امن مذاکرات کل سے اسلام آباد میں شروع ہونگے
Updated at 1300 PST شکیر ا نے یرو شلم کے اسکو ل میں واکا واکا کا جا دو جگا ڈالا
Updated at 1250 PST سرفراز شاہ قتل کیس،ملزمان پر فرد جرم کل عائد کی جائے گی
Updated at 1230 PST ایجوکیشن فاوٴنڈیشن ختم کرنے کی تجویز ،اساتذہ اور ملازمین کا دھرنا جاری
Updated at 1230 PST پیرس ائیر شو میں شامل دنیاکے سب سے بڑے جہاز کا پر ٹو ٹ گیا
Updated at 1215 PST سعودی عرب کا میزائل ڈیفنس سسٹم کیلئے1.75ارب ڈالر کا معاہدہ
Updated at 1210 PST صدر زرداری لادینی قوتوں کے دفاع کیلئے میدان میں آئے، رانا ثناء اللہ
Updated at 1200 PST سائنسدانوں کا خلاء میں سبزیاں اُگانے کا کامیاب تجربہ
Updated at 1145 PST حکومت،اسٹیبلشمنٹ،علما ملک کی تباہی میں شریک ہیں،مولاناشیرانی
Updated at 1135 PST بارشوں اور گرمی سے آم کا برآمدی ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گیا
Updated at 1125 PST پاکستانی ماہی گیروں کی رہائی کیلئے اقدامات کرینگے، شاہد ملک
Updated at 1100 PST پراگ میں گلابی رنگ کا فوجی ٹینک نمائش کے لیے پیش کردیا گیا
Updated at 1050 PST سندھ بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار،بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
Updated at 1030 PST بونڈ سیریز کی نئی فلم کی شوٹنگ بھارتی شہروں ممبئی اور گوامیں کی جائیگی
Updated at 1010 PST خیبرایجنسی میں 2بم دھماکے،2افراد جاں بحق،3زخمی
Updated at 1000 PST یونان میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری
Updated at 1000 PST گیند کی طرح چا روں ا طراف گھومنے کی صلا حیت رکھنے والی سائیکل
Updated at 0945 PST ’پاکستان اور بھارت میں پانی کا تنازع امن عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے‘
Updated at 0900 PST انگلش کاوٴنٹی میں بہتر پرفارمنس کی کوشش کروں گا، شاہد آفریدی
Updated at 0815 PST لندن: ویب سائٹس پر حملوں کے الزام میں نوجوان گرفتار
Updated at 0730 PST کراچی:پرتشدد واقعات میں سیاسی کارکن سمیت 7 افراد جاں بحق ، 8 زخمی
Updated at 0615 PST امریکی سینیٹ میں لیون پنیٹا کی بطور وزیر دفاع تقرری کی توثیق
Updated at 0545 PST ہیلری کلنٹن نے گاڑی چلانے کا حق مانگنے والی سعودی خواتین کی حمایت کردی
Updated at 0515 PST صومالی قزاقوں کے حملے:سخت کارروائی کی ضرورت ہے،سلامتی کونسل
Updated at 0430 PST سال کے طویل ترین دن پر ٹائمز اسکوائر پر یوگا کی مشقیں
Updated at 0315 PST ایشوریہ رائے اْمید سے ہیں ، امیتابھ بچن
Updated at 0230 PST پاکستان کے عوام صدر کی سیاسی تقریر سے متاثر نہیں ہونگے،احسن اقبال

بشکریہ جنگ