Pakistan Newsتازہ خبریں

اردو سکائی اخبار 24 ستمبر 2011|امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز کی آرمی چیف کیانی سے ملاقات

عالمی عدالت انصاف نے بھارت کو کشن گنگا ڈیم کی تعمیر سے روک دیا
Updated at 2230 PST
اسلام آباد . . . . . عالمی عدالت انصاف نے بھارت کو کشن گنگا ڈیم کی تعمیر روکنے کا عبوری حکم جاری کیا ہے جس کے بعد بھارت کو کشن گنگا ڈیم کی تعمیرات کو رو کنا پڑے گا۔ایوان صدر اسلام آباد کے تر جمان کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابقبھارت عالمی عدالت کی جانب سے جا ری کئے جانے والے عبوری حک نامے کے بعد دریائے نیلم یا کشن گنگا کے مقام پر یا اس کے اوپر کوئی بھی مستقل تعمیراتی کام نہیں کرے گا ۔بھارت گریز کے مقام پر ایسی کوئی تعمیر نہیں کرے گا جس سے پانی کا بہاؤ متاثر ہو ۔صدارت تر جمان کے مطابق پاکستان نے جنوری اور مارچ میں بھارت سے عالمی قانون کے تحت تعمیر کا حلف نامہ طلب کیا تھا جو بھارت نے مسترد کر دیا تھا جس کے بعد پاکستان نے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کیا جس کے بعد یہ عبوری حکم نامہ جا ری کیا گیا ،عالمی ثالثی عدالت نے عبوری حکم نامہ پاکستانی در خواست پر جا ری کیا ۔
لاہور کے بعد اب کراچی،ڈینگی بخار سے خاتون جاں بحق
Updated at 2100 PST
کراچی . . . . . لاہور کے بعد اب کراچی میں بھی ڈینگی کے بخار سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔رواں سال کراچی میں ڈینگی بخار سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔کراچی کے علاقے دستگیر نمبر 9 کی 34 سالہ رہائشی خاتون کو دو روز قبل …
پاکستان ریلویز بھارت سے انجن کرائے پر لینے پرمجبور
Updated at 1715 PST
لاہور . . . . . . موجودہ حکومت ہر مسئلے کا حل کرائے کی بنیادوں پر کرنا چاہتی ہے اور کرائے کے بجلی گھروں کے بعد اب ریلوے کے انجنوں کو کرائے پر حاصل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ان دنوں پاکستان ریلوے اپنے بد ترین بحران …
لاہور: ڈینگی سے مزید 8 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
Updated at 1615 PST
لاہور . . . . . لاہور میں ڈینگی بخار سے آج 8 افراد جاں بحق ہو گئے،جس کے بعد شہر میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 79 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق مختلف اسپتالوں میں آج مزید دو سو افراد میں ڈینگی …
شعیب اختر کی کتاب بھارت میں ریلیز کر دی گئی
Updated at 1135 PST
نئی دہلی…سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی متنازعہ کتاب Controversially Yours کو بھارت میں ریلیز کردیا گیا ہے، شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان پر تنقید نہیں کی، کتاب پر تنقید سے قبل اس کا مطالعہ ضروری ہے ۔ نئی دلی کے ایک ہوٹل میں …
 Updated at 2310 PSTامریکا میڈیا میں بیانا ت دیگا تو ہمارے پاس بھی کوئی چوائس نہیں، حنا ربانی
 Updated at 2300 PSTکون بنے گی ریکھا،سری دیوی رانی مکھرجی یا سشمیتا
 Updated at 2250 PSTریٹائرمنٹ کے بعد میری اور اہل خانہ کی جان کو خطرہ ہے،ظفر قریشی
 Updated at 2240 PSTٹورنٹو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ سادگی سے منائی گئی
 Updated at 2220 PSTامریکی دھمکی پر کل جماعتی کانفرنس بلائی جائے،صاحبزادہ فضل کریم
 Updated at 2210 PSTبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 101ڈالر کی کمی
 Updated at 2200 PSTسندھ سے ملک بھر میں پھلوں اور سبزیوں کی ترسیل میں کمی