URDUSKY || NETWORK

ریمنڈ ڈیوس ڈرامہ دبانے والوں کی مدت ملازمت کیوں بڑھائی،چوہدری نثار|اردو سکائی اخبار 11 اپریل 2011

109
ریمنڈ ڈیوس ڈرامہ دبانے والوں کی مدت ملازمت کیوں بڑھائی،چوہدری نثار
Updated at 2200 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارنے کہاہے کہ ریمنڈ ڈیوس ڈرامہ دبانے والوں کی مدت ملازمت کیوں بڑھائی، 31سال بعدبھٹوکیس کوری اوپن کرنے سے متعلق کسی قانونی ماہرنے نہیں کہاکہ یہ فیصلہ ٹھیک ہے،ان کاکہناہے کہ بھٹو کی پھانسی پر مٹھائی بانٹنے والا بھٹو کی عزت کی بحالی کا پرچم اٹھائے پھرتا ہے ۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثارکاکہناتھاکہننانوے اعشاریہ 9فیصدلوگوں کی رائے ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کو ناجائز پھانسی دی گئی، مٹھائی بانٹنے والے کو بھٹو کی روح، پاکستانی قوم اور جیالوں سے معافی مانگنی چاہیے، جو کچھ اس نے پہلے تحریر کیا اور منہ سے بولتے رہے۔ انہوں نے کہاکہ بے نظیر قتل کیس پر باربار غلط بیانی سے کام لیا جارہا ہے۔چوہدری نثارنے کہا کہ وزیراعظم ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر ایوان کو اعتماد میں لیں اور وہ اس معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بناسکتے ہیں توانہیں منظور ہے۔ریمنڈ ڈیوس اہم ترین معاملہ تھا،صدرنے اس پرایک لفظ بھی نہیں کہا۔ چوہدری نثارنے کہاکہ وہ فوج کا دل سے احترام کرتے ہیں لیکن اسے ملکی سرحدوں کی حفاظت سے آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ صدر نے جس پاکستان سے متعلق تقریر کی وہ کوئی اور پاکستان ہے ، صدر زرداری نے شرمناک انداز میں 52 ارب روپے کے ٹیکس ایک آرڈیننس کے ذریعے عوام پر ڈال دئے ۔چوہدری نثارنے کہا کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں چھ ہفتوں میں 450 سے زیادہ شہری مارے گئے۔
کراچی میں فائرنگ، مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما سمیت 3افراد جاں بحق
Updated at 2230 PST
کراچی…کراچی کے علاقے بہادر آباد میں گاڑی پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کے وائس چیئرمین اختر حسین اور ایک خاتون سمیت3 افراد ہلاک اوردو زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی جمشیدٹاؤن عامرفاروقی کے مطابق کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ پرمسلح افراد نے ایک گاڑی پرفائرنگ کی جس
کرکٹ سے پاک بھارت تعلقات میں مثبت پیشرفت ہوئی،وزیراعظم
Updated at 2000 PST
اسلام آباد…وزیر اعظم گیلانی نے قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی وجہ سے پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئی ہے۔وزیر ا عظم یوسف رضا گیلانی نے ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے نقد انعام کا اعلان کیا۔ورلڈ کپ
Updated at 2335 PST بالی ووڈ کی نئی فلم دم مارو دم کی تشہیری تقریب
Updated at 2300 PST ْقذافی پر بھروسہ نہیں ، امن منصوبہ کیسے مان لیں ، مخالفین کا اصرار
Updated at 2250 PST شیشے کے گلاسوں کی مدد سے تخلیق کیا گیا دیو ہیکل اہرام
Updated at 2240 PST سندھ ،بلوچستان میں سی این جی اسٹیشن رات بند رکھیں گے،شبیر سلیمان
Updated at 2220 PST ایم کیوایم ملک میں خونی نہیں، پر امن انقلاب چاہتی ہے،فاروق ستار
Updated at 2210 PST پنجاب کے عوام موروثی نظام سیاست کاخاتمہ چاہتے ہیں،الطاف حسین
Updated at 2150 PST فرانس نقاب کی پابندی پر عمل کرانے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
Updated at 2140 PST جنگ گروپ کے ساتھ حکومتی رویہ شرمناک ہے،چوہدری نثار
Updated at 2130 PST سزا بھگت لوں گی،عمربھر نقاب نہیں چھوڑوں گی،گرفتار فرانسیسی خاتون
Updated at 2120 PST جسٹن بائیبر سے مشابہت رکھنے والی امریکی گلوکارہ کی شہرت
Updated at 2110 PST وفاقی وزیرخزانہ کا یوریا کھاد کی سبسڈی دینے کے طریقہ کار پر تحفظات
Updated at 2100 PST تربیلا ڈیم میں پانی 1378فٹ کے ڈید لیول پر برقرار،ارسا
Updated at 2050 PST ہائر ایجو کیشن کمیشن کی تحلیل کیخلاف سماعت کل تک ملتوی
Updated at 2040 PST سانحہ سونامی :جاپان کی سمر اولمپکس میزبانی حاصل کرنے کی کوشش
Updated at 2030 PST شدت پسندوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں ہے، گورنرخیبرپختونخوا
Updated at 2020 PST قرضے، سوداور ٹیکسوں کی ادائیگی، پاکستان اسٹیل کا مالی بحران برقرار
Updated at 2010 PST کیاسیز فائر ہوگیا؟رحمان ملک کی آفریدی سے گفتگو پر صحافی کا سوال
Updated at 1950 PST وفاقی وزیرخزانہ کا یوریا کھاد کی سبسڈی دینے کے طریقہ کار پر تحفظات
Updated at 1940 PST جاپان کے سونامی سے معاشی ترقی کی رفتار سست ہونے کا خدشہ ہے،آئی ایم ایف
Updated at 1930 PST بھٹ گیس فیلڈ کی بندش ،صنعتوں اور سی این جی پمپ کوسپلائی میں کمی کا سامنا
Updated at 1910 PST اقتصادی رابطہ کمیٹی کی دو لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی اجازت
Updated at 1905 PST پاور سیکٹر سے پی ایس اوکی وصولیاں160ارب روپے تک پہنچ گئیں
Updated at 1855 PST پنجاب میں بارشوں سے گندم اور چنے کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ
Updated at 1835 PST سندھ میں میرے استقبال میں رکاوٹ وفاق کمزور کریگی،شاہ محمودقریشی
Updated at 1825 PST پاک امریکا انٹیلی جنس تعطل،آئی ایس آئی کے سربراہ امریکا روانہ
Updated at 1815 PST مہمند ایجنسی میں سخت جنگ جاری ہے پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے،امریکا
Updated at 1755 PST بھارت نے39پاکستانی قیدی رہا کردیئے
Updated at 1745 PST ڈنمارک کی کیرولین ووزیناکی نے فیملی سرکل کپجیت لیا
Updated at 1730 PST جون ابراہم سے معاملہ ختم ہوگیا، اب سنگل ہوں، بپاشا باسو
Updated at 1715 PST وزیر اعظم کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ،دس دس لاکھ کا اعلان
Updated at 1700 PST چین : لوڈر گاڑیوں کے ڈرائیورز کے درمیان دلچسپ مقابلہ
Updated at 1645 PST بادام میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر نارمل رکھنے میں مدد گار ہوسکتا ہے
Updated at 1630 PST بارش اور موسم بہتر ہونے کے باوجود ملک میں بجلی کا بحران جوں کا توں
Updated at 1615 PST جاپان: زلزلے وسونامی سے تباہی ، ایک ماہ مکمل، دعائیہ تقریبات
Updated at 1600 PST پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں بارشیں، موسم خوشگوار
Updated at 1550 PST کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی رپورٹ کا خیرمقدم
Updated at 1545 PST لاہورہائی کورٹ:مشرف کانام سرکاری ریکارڈسے حذف کرنیکی درخواست
Updated at 1540 PST برطانوی عوام ،چارلس کی بجائے ولیم کو نیا بادشاہ دیکھنے کے خواہشمند
Updated at 1530 PST سپریم کورٹ: ایچ ای سی کی تحلیل کے خلاف درخواستوں پر نوٹس جاری
Updated at 1520 PST این آئی سی ایل اسکینڈل:مونس الٰہی کو ملزم قرار دے دیا گیا
Updated at 1510 PST خوانخوار جانور کے ساتھ رہنے والا با ہمت انسان
Updated at 1500 PST این آر او نظرثانی کیس: خالدرانجھا کو وفاق کا وکیل بننے کی اجازت نہ ملی
Updated at 1440 PST اسپینش لیگ:بارسلونا کا پلٹ کر حملہ،المیریا تین ایک سے چت
Updated at 1430 PST کترینہ کیف نے ڈپریشن سے چھٹکارے کیلئے لندن میں ڈیرا ڈال لیا
Updated at 1420 PST آئی ایم ایف سے قرض پر بات چیت کیلئے وزیرخزانہ کی کل امریکا روانگی
Updated at 1410 PST انگلش پریمیرلیگ میں آرسنل اور ایسٹن ویلا کی فتوحات
Updated at 1400 PST این ایل سی اسکینڈل: آرمی چیف کسی فوجی کو رعایت دینے کو تیار نہیں
Updated at 1340 PST ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
Updated at 1330 PST جاپان میں7.1شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری
Updated at 1200 PST زخمی کم کلسٹرز فرنچ اوپن سے دستبردار ہوگئیں
Updated at 1130 PST بر طا نوی خاتون نے پالتو کتے کی شادی پر 20ہزار پونڈ خرچ کردئیے
Updated at 1110 PST اسٹیج،ٹی وی کے مقبول اداکار مرتضیٰ حسن مستانہ انتقال کر گئے
Updated at 1100 PST فیصل آباد ،مبینہ پولیس مقابلے میں3ڈاکو ہلاک
Updated at 1035 PST مظفرآباد ،ٹرک کھائی میں گرنے سے2افراد جاں بحق
Updated at 1015 PST پشاور میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
Updated at 0940 PST وزیر اعظم آج قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے
Updated at 0915 PST قذافی نے امن منصوبہ قبول کر لیا،اجدابیا پرمخالفین کا دوبارہ قبضہ
Updated at 0830 PST پشاور، پولیس اور شدت پسندوں میں مقابلہ،اہلکار جاں بحق
Updated at 0800 PST دہلی فیشن ویک: آخری روزمیں ودیا بالن کی ریمپ پرواک
Updated at 0745 PST امریکا: ریاست آئیوا میں طوفان سے کئی مکان تباہ
Updated at 0715 PST یمن میں حکومت مخالفین کامظاہرہ
Updated at 0650 PST لاہور: دیرینہ دشمنی کی بنا پر دو افراد قتل
Updated at 0645 PST الزبتھ ٹیلر کے جواہرات اورملبوسات کی نیلامی کافیصلہ
Updated at 0515 PST حسنی مبارک نے دولت جمع کرنے کے الزامات مسترد کردیے
Updated at 0515 PST لاہور،ایم کیوایم کے کامیاب جلسے پرپنجاب آفس میں جشن منایاگیا
Updated at 0400 PST افغان جنگ پاکستان کو غیرمستحکم کررہی ہے،صدر زرداری
Updated at 0300 PST سپریم کورٹ میں این آر او نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

بشکریہ جنگ