کور کمانڈرز کانفرنس کا کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش
Updated at 1545 PST
راولپنڈی…آرمی چیف جنرل کیانی کی زیرصدارت کورکمانڈرکانفرنس میں کراچی میں امن امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہا ر کیا گیا ہے۔آرمی چیف جنرل کیانی کے زیرصدارت141ویں کانفرنس ہوئی جس میں کراچی کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا،اجلاس میں کراچی میں امن وامان کی صورتحال پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی گئی کہ حکومت کے حالیہ اقدامات سے کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگی۔اجلاس کے دوران کراچی میں کی صورتحال کے ملکی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ کورکمانڈر اجلاس میں ملک کی داخلی سکیورٹی پرغورکیاگیا،شرکا کوکرم اورمہمندایجنسی میں آپریشن پربریفنگ دی گئی۔
لاہور میں بارش،سڑکیں تالاب بن گئیں،کئی علاقے بجلی سے محروم
Updated at 1400 PST
لاہور…لاہور میں موسلا دھار بارش نے موسم کو تو خوش گوار بنا دیا تاہم گلیاں اور سڑکیں پانی سے بھر گئیں۔ ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ باغبانپورہ میں بارش سے ایک مکان کی چھت گر نے سے دو خواتین ہلاک اور سات افراد …
نیٹو ہیلی کاپٹر طالبان نے دھوکے سے مار گرایا، افغان حکام
Updated at 1350 PST
کابل…افغان حکام نے افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر کو طالبان کے ہاتھوں دھوکے سے مار گرانے کی تصدیق کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے افغان حکومتی اہلکار نے بتایا کہ امریکی ہیلی کاپٹر کی طالبان کے ہاتھوں مار گرائے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے۔افغان اہلکار نے …
بلدیاتی نظام کی بحالی کیخلاف سندھ میں قوم پرستوں جماعتوں کی ہڑتال
Updated at 1310 PST
حیدرآباد…جئے سندھ تحریک اور عوامی تحریک نے گذشتہ روز کمشنری نظام کے خاتمے اوربلدیاتی نظام کی بحالی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج کی اپیل کی تھی جس کے بعد آج حیدرآباد شہر میں جزوی ہڑتال کی جارہی ہے جبکہ قاسم آباد کے مختلف علاقوں میں شٹرڈاوٴن ہے اور تمام …
سونا مزید مہنگا،عالمی منڈی میں فی اونس قیمت1700ڈالر
Updated at 1330 PST
سنگاپور…امریکا میں جاری معاشی عدم استحکام اور سونے پہ سہاگہ کریڈٹ ریٹینگ میں کمی نے اج خام تیل کی قیمت مٹی میں ملا دی جبکہ سونا اور چاندی مزید چمکنے لگا۔ ایشیاء مارکیٹس میں ٹریڈنگ کے آغاز پر حصص بازار ،اور خام تیل مندی کی لپیٹ میں جبکہ سونامزید مہنگا …
Updated at 1620 PST
کے ایس ای میں سرگرمیاں محدود،انڈیکس گیارہ ہزار 404پوائنٹس پر بند
Updated at 1610 PST
”سرفروش“ کا سیکوئل بننا چاہئے،سونالی باندرے
Updated at 1555 PST
ترکی شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے خاتمہ کیلئے شام پر دباؤ ڈالے،امریکا
Updated at 1535 PST
پاکستان میں سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت ہے، تنویرحسن
Updated at 1530 PST
سعودی عرب نے شام سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Updated at 1520 PST
شہزادہ ہیری آئندہ برس خلائی سفر پر روانہ ہونگے
Updated at 1510 PST
پاکستان ریلوے کے بورڈ اور انتظامی کمیٹی کو زیادہ بااختیاربنانے کا فیصلہ
Updated at 1500 PST
ممبئی کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے بحری جہاز سے تیل کا اخراج
Updated at 1450 PST
عوام کی جائز شکایات اور مسائل کوترجیح دی جائے ، وزیر داخلہ سندھ
Updated at 1440 PST
لاڑکانہ کے قریب مسافر کوچ اور واٹر ٹینکر میں تصادم ،5 افراد جاں بحق
Updated at 1430 PST
اداکاری کی بجائے خوبصورت نظر آنے پر زیادہ توجہ دیتی ہوں، کرینہ کپور
Updated at 1425 PST
پاکستان انڈر16ساف فٹبالچمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
Updated at 1420 PST
چین کے صوبے جیانکسی ٹریفک حادثہ، 17 افراد ہلاک
Updated at 1400 PST
امریکہ :مصنوعی دُم کے ساتھ پانی میں تیرنے والی دنیا کی پہلی ڈولفن
Updated at 1330 PST
میکسیکو کا 16سالہ لڑکا دنیا کا کم عمر ترین ماہرِنفسیات بن گیا