Pakistan Newsتازہ خبریں

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2001 پورے سندھ میں بحال کرنے پرغور|اردو سکائی اخبار 7 اگست 2011

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2001 پورے سندھ میں بحال کرنے پرغورPakistan-News
Updated at 2345 PST
کراچی… کراچی اور حیدرآباد میں سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2001 کی بحالی کے خلاف سندھ کی قوم پرست جماعتوں کے شدید رد عمل کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2001کو پورے سندھ میں بحال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق پیر مظہر الحق کی رہائش گاہ پر ہونے والی افطار ڈنر کے موقع پر پیپلز پارٹی کے راہنماؤں کے صلاح مشورے بھی ہوئے۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے راہنماؤں کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ طلب کئے جانے والے راہنماؤں میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ،سندھ کے سینئر وزیر ذوالفقار مرزا،پیر مظہرالحق اور مراد شاہ شامل ہیں۔
میثاق جمہوریت کے وقت آج کے حالات کا سوچا بھی نہ تھا،نواز شریف
Updated at 2330 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریکیوں میں ڈوبتا جا رہا ہے،زرداری حکومت نے بیڈ گورننس میں پیپلزپارٹی کی پہلی حکومتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں میاں نوازشریف نے کہا کہ میثاق جمہوریت پر دستخط کرتے …
سی این جی اور سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
Updated at 1745 PST
کراچی… سی این جی اور سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ،اوگرا نے اضافے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے ۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا ،بلوچستان اور پوٹھوہار ریجن میں فی کلو سی این جی 66.42 روپے ہوگئی ہے اس سے پہلے ان علاقوں میں سی این …
 Updated at 2340 PSTعاقل حسین ، سلمان احمد اور طاہر قریشی کے قتل کا نوٹس لیاجائے، رابطہ کمیٹی
 Updated at 2335 PSTکامیاب مذاکرات سندھ بھر کے عوام کیلئے خو ش آئندہیں،الطاف حسین
 Updated at 2320 PSTگیس چوری کو کور دینے کیلئے سی این جی کی قیمتیں بڑھائی گئیں،پراچہ
 Updated at 2310 PSTوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سعودی عرب کی دعوت پر جدہ پہنچ گئے
 Updated at 2215 PSTعوام کوحالات بہتر بنانے کیلئے بیدار ہونا ہوگا،قاضی حسین احمد
 Updated at 2200 PSTن لیگ14اگست کو تجدید عہد تقاریب منعقد کریگی
 Updated at 2145 PSTنواز شریف کی ہٹ دھرمی کے باعث پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی ،شیخ رشید
 Updated at 2100 PSTوزیر اعلیٰ پنجاب کا اتوار بازاروں کا دورہ،قیمتیں دریافت کیں
 Updated at 2045 PSTافغانستان میں شدت پسندوں کے حملے، چار نیٹو اہلکار ہلاک
 Updated at 2030 PSTسرائیکی صوبہ نہیں بن سکتا، نہ ہی اس کا اعلان کیا جائے گا،جاوید ہاشمی
 Updated at 2015 PSTسرائیکی صوبے کی آواز دبانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ،بابر اعوان
 Updated at 2000 PSTعوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں طلب
 Updated at 1945 PSTساف فٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان اور بنگلہ دیش کا سیمی فائنل میں کل ٹکراؤہوگا
 Updated at 1930 PSTسیول :محمد وسیم اور عامر خان کی ایشین کنفیڈریشن باکسنگ کوارٹر فائنل میں رسائی