پشاور:مفتی شہاب الدین پوپل زئی نے کل روزہ رکھنے کا اعلان کر دیا
Updated at 2340 PST
پشاور…پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد رمضان المبارک کے چاند کی رویت کا اعلان کر دیا گیا ہے اور کل پہلا روزہ رکھنے کاباقاعدہ اعلان بھی کر دیا گیا ہے ۔غیر سرکاری مقامی رویت ہلال کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد مفتی شہاب الدین پوپل زئی نے میڈیا سے خطاب میں کہا کہ مسجد قاسم علی خان میں پانچ مردوں اور ایک خاتون نے چاند کی رویت کی شہادت پیش کی ، شرعی شہادتوں کے بعدمقامی رویت ہلال کمیٹی نے یکم رمضان المبارک کا اعلان کیا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا فرض ہے کہ وہ ان شہادتوں کو بھی سنے جس کی بنیاد پر رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کیا گیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھراضافے کا فیصلہ
Updated at 2100 PST
اسلام آباد…وزارت پٹرولیم کے حکام نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 9پیسے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 84.80روپے فی لیٹر ہوگی، …
ریلوے کی ابترصورتحال کے ذمہ دارغلام احمدبلورہیں،اشفاق خٹک
Updated at 2325 PST
راولپنڈی…ریلوے کے سابق جنرل منیجر اشفاق خٹک نے محکمے کی خراب صورتحال کا ذمہ دار وفاقی وزیر غلام احمد بلور کو قراردیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی وزیر کو صرف پیسے بنانے میں دلچسپی ہے۔ سینئر صحافی پرویزشوکت کے مطابق سابق جنرل منیجرریلوے اشفاق خٹک نے بتایا کہ …
دنیا کے کئی ممالک میں کل پہلا روزہ،مارکیٹوں میں رش
Updated at 2015 PST
غزہ …دنیاکے کئی ممالک میں کل پہلا روزہ ہوگا،استقبال رمضان میں عوام نے خریداری شروع کردی۔ حکومت کی جانب سے سکیورٹی سخت کردی گئی۔ رحمتوں اور برکتوں والے رمضان کی تیاری کیلئے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ اور سرحدی پٹی پر لوگوں کا رش بڑھ گیاہے۔کھجوریں، پھل ، سبزیاں …
شام: ہمہ میں فورسز کے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 95 ہو گئی
Updated at 1840 PST
دمشق …شام کے شہر ہمہ میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد95 ہو گئی۔ شام کی آرمی اور سکیورٹی فورسز نے ہمہ شہر میں مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 95 افراد کو ہلاک کردیا ۔شام کی حقوق انسانی تنظیم کے سربراہ امر قورابی کے …
Updated at 2235 PST
بحرانوں سے نکلنے کیلئے فیصلے پارلیمنٹ میں کرنا ضروری ہیں،فضل الرحمن
Updated at 2215 PST
قومی ٹیم آئندہ سال بھارت کا دورہ کریگی ،پاکستان کرکٹ بورڈ
Updated at 2130 PST
پی سی بی شعیب ملک اور دانش کنیریا کے مستقبل کا فیصلہ 15اگست کو ہوگا
Updated at 2115 PST
بھارت : آٹھ منٹ میں 250 ناریل توڑنے کا ریکارڈ
Updated at 2000 PST
افغانستان : ہلمندخود کش حملے میں ہلاک افراد کی تعداد13 ہوگئی
Updated at 1945 PST
کراچی میں امن کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے، ثروت اعجاز
Updated at 1930 PST
اسٹین فورڈ ٹینس:سرینا ولیمز نے فائنل میں جگہ بنالی
Updated at 1915 PST
عازمین حج کیلئے 2 روز قبل رپورٹ کرنے کی پابندی ختم
Updated at 1900 PST
پٹرولیم کی قیمتیں برقرار رکھنے کی سمری پر تاحال فیصلہ نہیں ہوا
Updated at 1820 PST
عمران خان تیسری بار ہار کر ہیٹ ٹرک کرینگے،پرویز رشید
Updated at 1800 PST
عمران خان کا نوازشریف کو لاہور میں مقبولیت کا چیلنج
Updated at 1730 PST
اداروں کے درمیان ٹکراوٴ تشویش ناک ہے، آفتاب شیر پاوٴ
Updated at 1700 PST
کراچی:ٹرینوں کی آمد و رفت میں 10سے 12گھنٹے تاخیر، عوام پریشان