URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 25 ستمبر 2011|وزیراعظم کے سیاسی قیادت سے رابطے،اے پی سی طلب کرنے کا فیصلہ

157
وزیراعظم کے سیاسی قیادت سے رابطے،اے پی سی طلب کرنے کا فیصلہ
Updated at 1800 PST
کراچی …پاک امریکا تعلقات میں پیدا ہونے والے تناؤ کے بعد جہاں فوجی قیادت کے اجلاس منعقد ہوئے ہیں وہی پاکستان کی پوری سیاسی قیادت بھی متحرک ہوگئی ہے اور اسی تناظر میں وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے سیاسی قیادت سے رابطے کیے ہیں اور آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم نے سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ٹیلی فون پر رابطوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر ا عظم کی جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئر پرسن اور صدر مملکت آصف علی زرداری ، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی،مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین، جماعت اسلامی کے سربراہ منور حسن، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد، آفتاب شیر پاؤ،عمران خان، سلیم سیف الله خان،مولانا انس نورانی اور منیراور کزئی سے بھی فون پر بات کی اور انہیں ملک کی موجودہ صوتحال پر اعتماد میں لیا۔جبکہ وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان کو بھی ٹیلی فون کیا۔ادھر سرکاری ترجمان کے مطابق سیاسی رہنماوٴں نے وزیراعظم کے اقدام کا مثبت جواب دیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کو امریکا سے فوراًطلب کر لیا ہے تاکہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جاسکے۔
میں اور ثانیہ محبت لے کرکراچی آئے ہیں،شعیب ملک
Updated at 2215 PST
کراچی…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ اْن کی اہلیہ ثانیہ اور ان کے گھر والے کراچی محبت لے کر آئے ہیں اور اسی محبت کی امید رکھتے ہیں اور انہیں پورا یقین ہے کہ اس شہر کے لوگ بھی اْن کو اتنی ہی محبت …
دہشتگردوں سے تعلق ختم کرانے کیلئے تمام آپشنز پر غور ہوگا،امریکی سینیٹر
Updated at 1945 PST
واشنگٹن…امریکی مسلح افواج کمیٹی کی رکن لنزے گراہم نے کہا ہے کہ امریکا سے لڑنیوالے دہشت گرد گروپوں سے پاکستان کے تعلقات ختم کرانے کیلئے تمام آپشنز پرغور کیا جائیگا،جن میں امریکی فوج کا دفاع بھی شامل ہے ، واشنگٹن میں غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں امریکی مسلح …
لاہور:شیرشاہ کالونی میں تین منزلہ عمارت گرگئی
Updated at 1715 PST
لاہور…لاہور کے علاقے شیرشاہ کالونی رائے ونڈ روڈ پر تین منزلہ عمارت گرگئی ،ادھرریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے کی وجہ اس بلڈ نگ کے قریب موجود دوسری عمارت کی بنیاد کو جب کھودا گیا تو مذکورہ بالا عمارت زمیں بوس ہوگئی۔ جیونیوز کے رپورٹر میاں عابد کے …
کمانڈرز اجلاس ختم،امریکی الزامات مسترد،جنرل کیانی صدر وزیراعظم سے ملیں گے
Updated at 1700 PST
راولپنڈی…امریکی الزامات کے بعد پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں پیدا شدہ کشیدگی کے تناظر میں ہونے والے پاک فوج کے کور کمانڈرز کا اتوار کو ہونے والا خصوصی اجلاس ختم ہوگیا ہے، آرمی جنرل اشفاق پرویز کیانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال …
 Updated at 2320 PST سرکلر ڈیڈ کے خاتمے کیلئے مضبوط بنیادی فارمولا تیار کرلیا،ڈاکٹر عاصم
 Updated at 2310 PST کوئٹہ شوریٰ کا کوئی وجود نہیں،عالمی تاثر غلط ہے،اسلم رائیسانی
 Updated at 2300 PST اے پی ایم ایس او ہرلمحہ طلبہ کی رہنمائی کے لیے سرگرمِ رہتی ہے،رضا ہارون
 Updated at 2245 PST اٹلی کے وزیر اعظم سلویو برلسکونی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا
 Updated at 2230 PST حنا ربانی کی واپسی کا شیڈول،دفتر خارجہ اور وزیر اعظم ہاؤس میں تضاد
 Updated at 2200 PST تحریک انصاف کے رہنماؤں کی نائن زیرو آمد،رابطہ کمیٹی سے ملاقات
 Updated at 2145 PST امریکی الزام تراشی پر سیاسی و مذہبی قوتوں کا سخت ردعمل کا اظہار
 Updated at 2130 PST ظفربلوچ کی مشروط رہائی نے آپریشن کو مشکوک بنادیا ہے، رابطہ کمیٹی
 Updated at 2115 PST آئی جی سندھ کا امن فٹ بال منعقد کرنا مستحسن قدم ہے،خلیل احمد
 Updated at 2100 PST قومی خواتین فٹ بال :رائزنگ اسٹار فٹ بال کلب کی سیمی فائنل میں رسائی
 Updated at 2045 PST خطے میں امریکی تسلط روکنے کی بھرپور حمایت کریں گے، فضل الرحمان
 Updated at 2030 PST سری لنکن ماہرین طب نے شہباز شریف کی خواہش پر قیام بڑھادیا
 Updated at 2015 PST ملکی سلامتی کیلئے حکومتی پالیسی اور مسلح افواج کے ساتھ ہیں، الطاف حسین
 Updated at 2000 PST الزام تراشیاں امریکی عزائم کی جانب واضح اشارہ ہیں،حامد موسوی
 Updated at 1930 PST متاثرین سیلاب کی خدمت کیلئے ایثارکے جذبے کی ضرورت ہے، پیر زادہ قاسم
 Updated at 1915 PST ڈالر کے پجاریوں نے امریکی جنگ میں قوم کو جھونک دیا،عمران خان
 Updated at 1845 PST وزیراعلیٰ پنجاب نے قدم بڑھاوٴ ڈینگی مکاوٴ مہم کاآغاز کردیا
 Updated at 1830 PST لاہور:عمارت گرنے کامقدمہ افسروں اور پلازہ مالکان کے خلاف درج
 Updated at 1815 PST سعودی عرب میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا
 Updated at 1745 PST عراق:کربلا میں چار دھماکے،16افراد ہلاک،درجنوں زخمی
 Updated at 1730 PST وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کو فوراًوطن واپس بلالیاگیا
 Updated at 1640 PST خیبر پختونخوا : ڈینگی بخار سے خاتون جاں بحق، مرنیوالوں کی تعداد 6 ہوگئی
 Updated at 1629 PST لاہور میں ڈینگی سے مزید3 افراد دم توڑ گئے،مرنیوالوں کی تعداد 86ہوگئی
 Updated at 1600 PST جنرل خالد شمیم وائیں کاامریکی حکام کے منفی بیانات پر اظہار تشویش
 Updated at 1530 PST افغان عوام کی حفاظت کیلئے پاک فوج کاکردار اہم ہے، جنرل جیمز میٹیز
 Updated at 1505 PST نیشنل ٹی20 ٹورنامنٹ ،ایبٹ آباد نے کوئٹہ بیئرز کو72رنز سے ہرادیا
 Updated at 1430 PST پاک امریکا تعلقات میں تناوٴ پر وزیر اعظم کی سیاستدانوں سے مشاورت
 Updated at 1400 PST کراچی :لیاری میں آپریشن ، ظفر بلوچ سمیت متعدد افراد گرفتار
 Updated at 1345 PST خود مذکرات ، ہم سے آپریشن کا مطالبہ امریکہ کا دوغلاپن ہے، امیر مقام
 Updated at 1335 PST عراق:کربلا میں دودھماکے، 12افراد ہلاک
 Updated at 1320 PST ٹی20چیمپئن شپ شروع، کوئٹہ اور ایبٹ آباد مقابل
 Updated at 1315 PST سندھ : بارش سے متاثرہ اضلاع میں صورتحال مزید خراب
 Updated at 1255 PST کورکمانڈرزکا خصوصی اجلاس،ملکی سلامتی کی صورتحال پر غور
 Updated at 1245 PST پشاور:ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم، مسافروں کو مشکلات کا سامنا
 Updated at 1230 PST قدم بڑھاڈینگی بھگاوٴمہم ہرشہر میں شروع کرینگے،شہبازشریف
 Updated at 1210 PST پشاور میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ آٹھ گھنٹے تک پہنچ گیا
 Updated at 1200 PST پانی تقسیم،معاملہ عالمی عدالت جانے سے بھارت پردباوٴ بڑھا جماعت علیشاہ
 Updated at 1140 PST لاہور میں ڈینگی سے ایک اور شخص دم توڑ گیا
 Updated at 1125 PST اسلام آباد :اے سی ایل سی نے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی
 Updated at 1055 PST پنجاب میں مزید 58 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
 Updated at 1030 PST دنیا کی سب سے پرانی کارآئندہ ماہ فروخت کی جائے گی
 Updated at 1015 PST کراچی:لیاری میں آپریشن ، 11افراد زیر حراست
 Updated at 0940 PST کراچی:برنس روڈ پر پولیس آپریشن ، مبینہ بھتہ خور گرفتار
 Updated at 0910 PST آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کاخصوصی اجلاس
 Updated at 0630 PST بولیویا: مشتعل مظاہرین نے وزیرخارجہ کو یرغمال بنالیا
 Updated at 0600 PST لاہور: ڈینگی بخار سے ایک اور شخص ہلاک ،مرنیوالوں کی تعداد 84ہوگئی
 Updated at 0500 PST من موہن سنگھ کا خطاب،سکھوں کا اقوام متحدہ کے باہر احتجاج
 Updated at 0430 PST ”شوہر غیر ملکی دوروں سے واپسی پر نوٹوں سے بھرے بریف کیس لاتا ہے “
 Updated at 0400 PST ڈیرہ غازی خان : بارتھی میں گیسٹرو سے 3 افراد ہلاک
 Updated at 0330 PST خیبرایجنسی :سیکیورٹی فورسز کی جووابی کارروی ، دو شدت پسند ہلاک

بشکریہ جنگ