Pakistan Newsتازہ خبریں

نوشہرہ :رسالپور بازار بم دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 10ہوگئی |اردو سکائی اخبار 25 اگست 2011

نوشہرہ :رسالپور بازار بم دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 10ہوگئی
Updated at 2150 PST
نوشہرہ… نوشہرہ کے رسالپور بازار میں ہونے والے بم دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 10ہوگئی ہے جبکہ 9زخمی زیر علاج ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نوشہرہ مردان روڈ پر واقع کنٹونمنٹ کے علاقے میں واقع رسالپور بازار میں افطار کے بعد زوردار دھماکا ہوا، جس سے 8افراد موقع پر جبکہ دو افراد دوران علاج جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکا کے وقت مارکیٹ میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بم بچوں کی سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے دو ہوٹلوں سمیت متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا۔
عمران فاروق قتل کیس: دو مقامات پر چھاپے،3افراد شامل تفتیش
Updated at 2210 PST
لندن …متحدہ قومی مومنٹ کے مقتول کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت متوقع ہے، اور لندن پولیس نے اس سلسلے میں تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق لندن پولیس نے ایک دفتر اور ایک مکان پر چھاپہ مارا ہے اور تمام دستاویزات اور سامان …
 Updated at 2140 PSTکراچی: سرچ آپریشن میں گرفتار چار ملزمان کو جیل،12کی ضمانت
 Updated at 2100 PSTوسطی کرم ایجنسی سے نقل مکانی کرنیوالوں کی واپسی شروع
 Updated at 2050 PSTنوشہرہ :رسالپور چوک پر بم دھماکا، 8افراد ہلاک،متعدد زخمی
 Updated at 1740 PSTایسٹو نیا میں انو کھی ریلی ،شرکا ء نے ڈا نس کر تے ہوئے طویل فا صلہ طے کیا
 Updated at 1730 PSTطاقت دکھا نے والا دیوہیکل ٹرک خودتماشہ بن گیا
 Updated at 1720 PSTرینجرز کو کراچی میں غیرمعمولی اختیارات دیدیے گئے
 Updated at 1710 PSTبلوچستان ہائی کورٹ نے محمد علی رند کوسینٹ کی نشست پر نااہل قرار دیدیا
 Updated at 1655 PSTحکومت سندھ کے بیانات میں تضاد کے بعداہم فیصلوں ہم آہنگی کے فقدان
 Updated at 1645 PSTپشاور میں آج بھی ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار
 Updated at 1635 PSTخیبرپختونخوا:پولیو کیسز میں اضافہ، ڈی سی اوز کاہنگامی اجلاس طلب
 Updated at 1625 PSTارسا کی آمدن کیلئے زرعی پانی پر ٹیکس اور پن بجلی پر سرچارج
 Updated at 1615 PSTسوئز بینکوں میں برطانوی شہریوں کے کالے دھن سے ٹیکس وصولی کا معاہدہ