Pakistan Newsتازہ خبریں

اردو سکائی اخبار 22 ستمبر 2011|حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کاالزام غلط ہے، دفتر خارجہ پاکستان

پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کروارہاہے،مائیک مولن
Updated at 1950 PST
واشنگٹن…چیئر مین جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کروارہاہے اور کابل میں امریکی سفارت خانے پرحقانی گروپ نے آئی ایس آئی کی مددسے حملہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ حقانی نیٹ ورک آئی ایس آئی کی اصل قوت ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ پاکستان تہمینہ جنجوعہ نے حقانی نیٹ ورک سے پاکستان کے تعلقات کے بارے میں امریکی عہدیداروں کے تمام بیانات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا باہمی اعتماد اور احترام کا تعلق قائم رکھنا چاہتے ہیں جو دونوں کے لیے ضروری بھی ہے۔
صدر زرداری کی ہدایت پربدین اور ٹھٹھہ کے متاثرین میں کارڈز کی تقسیم
Updated at 2140 PST
کراچی…صدرآصف علی زرداری کی ہدایت پربدین اور ٹھٹھہ کے متاثرین میں آج سے پاکستان کارڈز کی تقسیم شروع کردی گئی ہے۔صدر مملکت کا کہنا ہے کہ متاثرین کی بحالی تک وہ کراچی میں قیام کریں گے اور مانیٹرنگ کا سلسلہ ایوان صدر سے بھی جاری رکھا جائے گا۔بلاول ہاوٴس کراچی …
وکی لیکس کا انکشاف گمراہ کن ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار
Updated at 1715 PST
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر فاروق ستار نے ان سے منسوب بارہ مئی سے متعلق وکی لیکس کے انکشافات کی سختی سے تردید کی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم آزاد عدلیہ کی حامی اور امن پسندجماعت ہے،جبکہ …
آرمی چیف کا سیلاب سے متاثرہ سانگھڑ اور تھرپاکر کا دورہ
Updated at 1700 PST
سانگھڑ…چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ بارش اور سیلاب سے ہونے والی تباہی اور سیم نالوں سے متعلق رپورٹ مرتب کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج مشکل کی اس گھڑ ی میں قوم کی مدد اور حفاظت کے لئے تیار …
اہم خبریں
 Updated at 2300 PSTسندھ میں ڈینگی بخار سے متاثر افراد کی تعداد تین سو سے زائد ہو گئی
 Updated at 2220 PSTطیا رے میں بچے کی ولا د ت ،جہاز کا عملہ میٹر نٹی اسٹاف میں تبدیل
 Updated at 2150 PSTوزن کم کرنے کے لیے کھانا چھوڑنا اور ورزش کر نا ضروری نہیں
 Updated at 2120 PSTامدادی سامان کے9ٹرک اندرون سندھ روانہ کردیئے،نعمت اللہ
 Updated at 2110 PSTمنور حسن ڈینگی کے مسئلے پر حکومت پنجاب پر برس پڑے
 Updated at 2100 PSTڈینگی مریضوں کیلئے اچھا کام کرنیوالے نجی اسپتال فرشتے ہیں ،شہباز
 Updated at 2040 PSTانٹی نارکوٹکس اور کسٹمز کی مشترکہ کارروائی،لاکھوں کی ہیروئن بر آمد