Pakistan Newsتازہ خبریں

کراچی:مختلف علاقوں سے3نوجوانوں کی لاشیں برآمد|اردو سکائی اخبار 21 اگست 2011

کراچی:مختلف علاقوں سے3نوجوانوں کی لاشیں برآمد
Updated at 1100 PST
کراچی…کراچی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔کراچی میں سترہ اگست کو شروع ہونے والے پرتشدد واقعات پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاوٴن کی ایم پی آر کالونی سے آج صبح دو نوجوانوں کی بوری بند لاشیں ملی ہیں انہیں اغوا اور تشدد کے بعد گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تین ہٹی پل کے نیچے سے بھی ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔پاک کالونی سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی جسے تشدد کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کا نام رضوان ہے اور وہ گارڈن کا رہنے والا تھا۔سفاری پارک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سالہ سمیع اللہ ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق محمود آباد چنیسر گوٹھ میں دو منشیات فروش گروپوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔ اس دوران اسنوکر کلب میں فائرنگ سے 10 سالہ شہریار اور 15 سالہ ذیشان ہلاک ہوگئے۔جھگڑے میں ایک گھر کو بھی آگ لگادی گئی۔ پولیس کسی ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ہفتے کو گلشن حدید میں مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے واٹر بورڈ کے انجینئر خالد صدیقی جاں بحق اور ان کا ساتھی زخمی ہو گیا۔
شعیب ملک کو دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل
Updated at 1335 PST
لاہور…شعیب ملک دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، شعیب ملک آج کرکٹ ٹریننگ کیمپ میں شامل کریں گے، واضح رہے کہ جمعہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگریٹی کمیٹی نے چیئرمین اعجاز بٹ کی سربراہی میں شعیب کو ملک کو اس وقت کلیئر قرار …
اناہزارے کے مجوزہ لوک بل کی ڈیڈ لائن پر اراکین پارلیمنٹ کی تنقید
Updated at 1300 PST
ممبئی…بھارتی سول سوسائٹی نے وزیراعظم منموہن سنگھ پرزوردیا ہے کہ وہ پارلے منٹ کامشترکہ اجلاس بلا کرجان لوک پال بل پربحث کرائیں جبکہ حکومت میں شامل جماعتوں کے ارکان نے انا ہزارے کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وہ پورے بھارت کی نمائندگی نہیں کرتے۔دہلی کے رام لیلا میدان میں …
موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا،جو بائیڈن
Updated at 1130 PST
چینگ ڈو… امریکی نائب صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا۔جبکہ چین اور امریکا کو ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے جسے مل کر حل کرنا ہوگا۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے چین میں پانچ روزہ دورے کے آخری روز چینگ ڈو …
کوئٹہ:ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر ،مسافر پریشان
Updated at 1050 PST
کوئٹہ…اندرون ملک سے کوئٹہ آنے والی ٹرینیں حسب روایت گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں،ریلوے انکوائری کے مطابق اندرون ملک سے آنے والی ٹرینیں آج بھی گھنٹوں تاخیر سے کوئٹہ پہنچیں گی،پشاور سے آنے والی کوئٹہ ایکسپریس چھ گھنٹے جبکہ راولپنڈی سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی سے بولان میل …
پاکستان میں جمہوری حکومت کی مضبوطی سے شدت پسندی میں کمی آسکتی ہے ،گراسمین
Updated at 0700 PST
واشنگٹن … امریکی نمایندہ برائے افغانستان و پاکستان مارک گراسیمن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری حکومت کی مضبوطی سے شدت پسندی میں کمی آسکتی ہے ، ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کی ہلاکت نے القاعدہ کو شکست دینے کا موقع فراہم کیا،امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے …
 Updated at 1420 PSTسلمان اور شاہ رخ میں صلح کرانا میرے بس سے باہر ہے،پریتی زنٹا
 Updated at 1410 PSTبرطانوی شاہی جوڑے پر دوسری فلم ریلیز کیلئے تیار
 Updated at 1400 PSTامریکا افغانستان میں فوج کے قیام سے متعلق معاہدے کے قریب پہنچ گیا، ٹیلی گراف
 Updated at 1400 PSTایشوریا کا امریکی میگزین کے لئے فوٹو شوٹ سے انکار
 Updated at 1350 PSTروسی پولیس افسران بھی جھوٹ پکڑنے والی مشین کے امتحان سے گزرینگے
 Updated at 1345 PSTپشاور آنے والی ٹرینوں کی آمد میں گھنٹوں کی تاخیر
 Updated at 1330 PSTپشاور میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال مزید خراب ، شہری پریشان
 Updated at 1320 PSTچین میں 20ہزار میگاواٹ بجلی کا شارٹ فال پیداہوگیا
 Updated at 1320 PSTسپر اسٹا ر سلمان خان کی فٹنس کا رازایکشن سے بھر پور فلمزہیں
 Updated at 1310 PSTامریکی نائب وزیر خارجہ کا بن غازی کا دورہ، باغیوں کو تعاون کی یقین دہانی
 Updated at 1310 PSTاوباڑو میں سرکاری زمین پر قبضے کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال
 Updated at 1310 PSTسوناکشی سنہا اب شاہ رخ خان کیساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی
 Updated at 1300 PSTبرازیل میں افراط زر کی شرح 7 فیصد سے بڑھ گئی