Pakistan Newsتازہ خبریں

کراچی بد امنی از خود نوٹس ،پولیس کی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار|اردو سکائی اخبار 20 ستمبر 2011

سانحہ سیال کوٹ کا عدالتی فیصلہ،7ملزمان کوچار چار مرتبہ سزائے موت
Updated at 2300 PST
گجرانوالہ…انسداد دہشت گر دی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیال کوٹ کے حوالے سے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ہے جس کے تحت7ملزمان کو4،4مرتبہ سزائے موت سنائی گئی ہے ،ڈی پی او سیالکوٹ وقار چوہان سمیت 10 پولیس اہلکاروں کو تین تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔فیصلہ انسداد دہشت گر دی کی خصوصی عدالت کے جج مشتاق گوندل نے سنایا۔انسداد دہشت گر دی کی خصوصی عدالت نے فیصلہ محفوظ کئے جانے کے 10گھنٹے بعد سنایا۔سزا یافتہ ملزمان سزاؤں کے خلاف اعلی عدالتوں میں اپیل کر سکتے ہیں ۔
کراچی بد امنی از خود نوٹس ،پولیس کی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار
Updated at 2120 PST
کراچی… سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی از خود نوٹس کیس میں پولیس کی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اس سلسلے میں اٹارنی جنرل سندھ ،آئی جی سندھ پولیس اور تمام ڈی آئی جیز کراچی کو طلب کیا گیا ہے۔کل ہونے والی سماعت میں جسٹس انور ظہیر جمالی …
کابل میں خودکش حملہ،سابق افغان صدر برہان الدین ربانی ہلاک
Updated at 1910 PST
کابل…افغانستان میں ایک خودکش حملے میں سابق افغان صدر اور افغان امن کونسل کے سربراہ برہان الدین ربانی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ حملہ امریکی سفارتخانے کے قریب کیا گیا جہاں سابق صدر کی رہائش گاہ واقع تھی۔واضح کہ سابق صدر گزشتہ کچھ …
حکیم اللہ محسود کو بچوں پر حملے کے بزدلانہ فعل پر شرم آنی چاہئے،رحمان ملک
Updated at 1900 PST
اسلام آباد…وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ طالبان کے ہاتھوں بلیک میل ہونے والے نوجوان ہتھیار پھینک دیں،قومی دھارے میں واپس آجائیں، تحفظ دیں گے،وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حکیم اللہ محسود کو کراچی میں معصوم بچوں پر حملہ کرنے کے بزدلانہ فعل پر شرم آنی چاہئے،اسلام آباد میں میڈیا …
مستونگ کے قریب زائرین پر فائرنگ،ہلاک شدگان کی تعداد26ہو گئی
Updated at 1820 PST
کوئٹہ…مستونگ کے قریب لک پاس کے مقام پر مسلح افراد نے زائرین کو بس سے اتار کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ہلاک شدگان کی تعداد26ہو گئی اور ہلاک شدگان میں اضافے کا خدشہ ہے ،بس ڈرائیور کے مطابق بس میں50سے60افراد سوار تھے جو زیارت کے …
 Updated at 2350 PSTننھے پینگوئن کی شرارت، ایک ہی وار میں قد آور شخص کو گرادیا