Pakistan Newsتازہ خبریں

کراچی:رینجرز کے بعد ایف سی کو بھی پولیس کے اختیارات مل گئے|اردو سکائی اخبار 2 اگست 2011

کراچی:رینجرز کے بعد ایف سی کو بھی پولیس کے اختیارات مل گئے
Updated at 1600 PST
کراچی…کراچی میں رینجرز کے بعد ایف سی کوبھی پولیس کے اختیارات مل گئے ہیں، ایف سی کو پولیس کے اختیارات دینے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ اوررحمان ملک کی زیرصدارت کراچی کی صورتحال پراجلاس کے بعد کیا گیا اور اس کا اعلان وزیر اعلیٰ ہاوٴس کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیئے میں کیا گیا۔پولیس اوررینجرزکوہدایت ملزمان کیخلاف فوری کارروائی کی جائے،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فرنٹیرکانسٹیبلری کوریزرومیں بلایاگیاہے، اور انہیں پولیس کیاختیارات دے دیئے گئے ہیں،ضرورت پڑنے پرفرنٹیرکانسٹبلری کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔اجلاس کے بعدرحمان ملک نے متاثرہ علاقوں میں شرپسندوں کیخلاف رینجرزکوکارروائی کی ہدایت کی ہے۔
سانحہ خروٹ آباد:ایس ایچ او، اے ایس آئی کو برطرف کیا جائے، تحقیقاتی کمیٹی
Updated at 1630 PST
کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد ٹربیونل کی رپورٹ میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کیلئے قائم کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیارکرلی۔تھانہ ایئرپورٹ کے ایس ایچ اواوراے ایس آئی کی خلاف نوکری سے برطرف کرکے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق خروٹ آبادواقعہ کی انکوائری …
کراچی میں فائرنگ کے واقعات ،آج مزید7افراد ہلاک
Updated at 1355 PST
کراچی…افضل ندیم ڈوگر…کراچی میں قیام امن کے لیے سیاسی جماعتوں کی ریلیوں اور رہنماوٴں کی اپیلوں کے باوجود دہشت گردی کا سلسلہ نہیں رک سکا ،،آج شہر میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں مزید 7افراد ہلاک ہوگئے۔ رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہونے کے باوجود کراچی میں دہشت گردی نہیں …
بہت ہو گیا، اب کراچی میں ایکشن سب کو نظر آئے گا،رحمن ملک
Updated at 1310 PST
کراچی…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عوام اور حکومت نے بہت برداشت کرلیاہے اب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ہوگا جبکہ صوبائی وزیر داخلہ منظوروسان کا کہنا ہے کہ 3دن میں عوام دہشت گردوں کے خلاف ایکشن ہوتا دیکھے گی۔۔یہ بات انہوں نے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل …
رمضان شروع،پیپکو اور کے ای ایس سی کے وعدے پورے نہ ہوئے
Updated at 1130 PST
کراچی/لاہور…رمضان کا ماہ مبارک تو شروع ہو گیا لیکن پیپکو اور کے ای ایس سی کے وعدے پورے نہ ہوئے۔ کے ای ایس سی کے سی ای او تابش گوہر کے دعووں کے برخلاف ماہ صیام کی پہلی سحری بھی گزشتہ راتوں کی طرح بہت سے علاقوں میں اندھیرے میں …
 Updated at 2010 PSTبینک کھاتوں میں اضافے کے باوجود زکوٰةکی کٹوتی میں نمایاں کمی
 Updated at 2000 PSTفلم”ایک تھا ٹائیگر”کے لیے سلمان خان اپنا وزن کم کریں گے
 Updated at 1950 PSTخیبر ایجنسی میں صرف ایک گھنٹے بجلی، چمن میں 20گھنٹے لوڈشیڈنگ
 Updated at 1940 PSTکراچی: مہنگائی کے بگولے سے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑادیں
 Updated at 1930 PSTپیپکو کے دعوے دھرے رہ گئے،سحرو تراویح میں لوڈشیڈنگ جاری
 Updated at 1920 PSTآسٹریلیا کا پاکستان ریسلنگ ٹیم کوویزا دینے سے انکار
 Updated at 1910 PSTآئندہ لوڈشیڈنگ کی گئی تو بل کی ادائیگی بند کر دینگے،صنعتکاروں کا اعلان
 Updated at 1900 PSTسوئی سدرن نے کے ای ایس سی کو گیس سپلائی میں اضافہ کر دیا
 Updated at 1850 PSTکل سے ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں تین روپے تک بڑھ جائینگے
 Updated at 1840 PSTگریڈ 21 کے8 وفاقی افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی