سینیٹر مولابخش چانڈیو کووفاقی وزیر قانون بنا دیا گیا
Updated at 2300 PST
اسلام آباد…سینیٹر مولابخش چانڈیو کووفاقی وزیر قانون بنا دیا گیا،صدارتی ترجمان کے مطابق سینیٹر مولابخش چانڈیو کو وزیر قانون بنا دیا گیا ہے، سینیٹر مولابخش چانڈیو اپنے عہدے کا حلف کل اٹھائیں گے۔واضح رہے کہ سینیٹربابراعوان نے بھٹو ری اوپن کیس کے صدارتی ریفرنس میں پیروی کرنے کیلئے وفاقی وزیر قانون کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعدسے کابینہ میں یہ عہدہ خالی تھا اور اب سینیٹر مولا بخش چانڈیو وفاقی کو وفاقی وزیر قانون بنایا گیا ہے۔صدارتی ترجمان اثنا فاروق اعوا ن ایڈوکیٹ کو مشیر قانون بھی مقرر کردیا گیا ہے۔
پی پی متحدہ وزرا کمیٹی کا اجلاس، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر اظہارتشویش
Updated at 2200 PST
کراچی…پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے وزرا کی کمیٹی نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیاہے۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی، وزیر خوراک میر نادر مگسی جبکہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی رضا
پاکستان اس وقت خوشحال ہوگا جب اس کے لیڈر بدحال ہونگے، جاوید ہاشمی
Updated at 2040 PST
ملتان…مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت خوشحال ہوگا، جب اس کے لیڈر بدحال ہونگے، اور وہ پاکستان بچانے کا فارمولا جلد اسمبلی میں پیش کریں گے۔ جاویدہاشمی نے یہ بات ملتان کے علاقے سامورانا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان
Updated at 2220 PST
ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں بارشوں کا تین روزہ سلسلہ شروع
Updated at 2210 PST
اسلامی شعائر کی توہین کے پیچھے صیہونی ذہن کار فرما ہے ،حامد موسوی
Updated at 2150 PST
خانہ شماری کوشفاف نہ بنایاگیا تو خانہ بربادی میں تبدیل ہوجائیگا، پروفیسر غفور
Updated at 2140 PST
کراچی کی رہائشی اٹھارہ ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق
Updated at 2130 PST
حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگئی
Updated at 2120 PST
موجودہ حکومت خود عدالتی فیصلوں پرعمل نہیں کرتی،منور حسن
Updated at 2110 PST
جھوٹی رپورٹس بڑھتی مقبولیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، رابطہ کمیٹی
Updated at 2100 PST
بمپرگاڑیاں بھی سڑکوں پر دوڑنے لگیں
Updated at 2050 PST
پاک فوج کا دستہ امن مشن کیلیے لائبیریا روانہ
Updated at 2030 PST
الزمات لگانے والوں کو ہمارے مقتولین نظر کیوں نہیں آتے،متحدہ
Updated at 2000 PST
سی این جی ایسوسی ایشن کا پنجاب میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
Updated at 1950 PST
بے نام اور غلط ناموں سے جاری ایک کروڑ63لاکھ سمز بند
Updated at 1940 PST
اسلام آباد: سی ڈی اے اور نجی کمپنی کا مشترکہ رہائشی منصوبہ کالعدم قرار
Updated at 1940 PST
اٹھارہویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت مئی کے تیسرے ہفتے تک ملتوی