URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 14 جون 2011|آفریدی پی سی بی کیخلاف کیس واپس لینے پر آمادہ،این او سی مل جائے گا

136
آفریدی پی سی بی کیخلاف کیس واپس لینے پر آمادہ،این او سی مل جائے گاnews
Updated at 1500 PST
کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ اورشاہدآفریدی کے درمیان معاملات طے پاگئے،سابق کپتان پی سی بی کیخلاف کیس واپس لینے پرآمادہ ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین اعجاز بٹ اورسابق کپتان شاہدآفریدی کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔اس موقع پر شاہدآفریدی بورڈ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں دائرکیس واپس لینے اورڈسپلنری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے پررضامند ہوگئے،جس کے نتیجے میں پی سی بی سابق کپتان کو این اوسی جاری کردے گا،جس کی بدولت وہ سری لنکا پریمیر لیگ اورانگلش کاوٴنٹی کرکٹ میں شرکت کرسکیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اگرسولہ جون سے پہلے بورڈ شاہدآفریدی کو این اوسی نہیں دیتا تو ہمپشائرکاوٴنٹی ان کی جگہ کرس گیل سے معاہدہ کرلیتی،حالیہ پیشرفت کے بعدامکان ہے کہ سولہ جون سے پہلے آفریدی کو این اوسی مل جائیگا۔
کراچی واقعات پر سندھ حکومت سے رپورٹ طلب کر لی،وزیراعظم
Updated at 1520 PST
اسلام آباد…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ کراچی واقعات کے بارے میں سندھ حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ہے، جسے ایوان سے شیئرکیاجائیگا۔ان کاکہناہے کہ امن وامان صوبائی مسئلہ ہے، جس میں براہ راست مداخلت نہیں کرسکتے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کاکہناتھاکہ
کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات،ہلاکتوں کی تعداد14ہو گئی
Updated at 1455 PST
کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں ا?ج فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے،گذشتہ روز سے ابتک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، کشیدگی والے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔اورنگی ٹاوٴن،قصبہ کالونی،بنارس،کٹی پہاڑی،علی گٹرھ
کوئٹہ،ینگ ڈاکٹرز کی ریلی پر لاٹھی چارج، 9زخمی،40گرفتار
Updated at 1415 PST
کوئٹہ… ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی کو پولیس نے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلینگ کر کے وزیر اعلی ہاوس جانے سے روک دیا اس دوران جیو نیوز کے کیمرہ مین سمیت نو ڈاکٹر زخمی جبکہ 40 سے زائد ڈاکٹروں کو گرفتار کر
بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 4ہزار میگاواٹ ہوگیا
Updated at 1315 PST
لاہور…بجلی پیدا کرنیو الی کمپنیوں کو رقم اور تیل کی عدم فراہمی کی وجہ سے پیداوار کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال بڑھ کر 4 ہزار میگاواٹ ہو گیا ہے شہریوں کو اس گرمی میں عذاب ناک لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔پیپوک ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی
نوجوان کی ہلاکت،ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو عہدوں سے ہٹادیا گیا
Updated at 1150 PST
اسلام آباد…پاک فوج نے سندھ رینجرز کے ڈی جی ، میجرجنرل اعجاز چودھری کو اس عہدے سے ہٹادیا ہے جبکہ وفاق حکومت نے بھی سندھ کے آئی جی فیاض لغاری کو ہٹاکر اسلام آباد میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھیج دیا ہے ۔ پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے آج صبح
ملک کے مختلف حصوں میں بجلی اور گیس کے بعد پیٹرول کی قلت
Updated at 1000 PST
لاہور…بجلی اور گیس کی قلت کے مارے عوام پہلے آٹا،پھر چینی اور اب پیٹرول نامی اس نایاب شے کے حصول کے لئے بھی لمبی قطاروں میں لگنے پر مجبور ہیں۔آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد کے پیٹرول پمپس پر گزشتہ دس روز سے پیٹرولیم مصنوعات غائب ہیں۔جن پمپس پر تھوڑا بہت
Updated at 1830 PST بجٹ سے بے روزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گی،شہبازشریف
Updated at 1810 PST صدر زرداری قازقستان کے دو روزہ دورے پر روانہ
Updated at 1800 PST سپریم کورٹ میں عمران خان کی درخواست کی سماعت
Updated at 1750 PST قومی اسمبلی:حکومت کی اتحادی ایم کیو ایم کابھی واک آوٹ
Updated at 1740 PST ضیاء عالم کے قتل میں ذوالفقار مرزا کو ملوث کرنا افسوناک ہے،پی پی
Updated at 1730 PST نواز شریف نے فوج کیخلاف غیر سنجیدہ بیان دیئے،پرویز الٰہی
Updated at 1730 PST کے سی سی اے کے سیکریٹری اعجاز فاروقی کے معطل کئے جانے کا امکان
Updated at 1710 PST وزیراعظم کو بتادیا ہے کہ کراچی کو اسلحہ سے پاک کرنا چاہئے ،حاجی عدیل
Updated at 1700 PST دریائے کابل میں نچلے جبکہ ادیزئی میں درمیانے درجے کا سیلاب
Updated at 1645 PST گورکھ ہل کو سیاحتی مقام بنانے پر تیزی سے کام جاری ہے، ایاز سومرو
Updated at 1630 PST وفاقی شرعی عدالت کے ججز کیلئے دو ناموں کی تجویز منظور
Updated at 1600 PST اکتوبرمیں قومی ٹیم آسٹریلیا میں دوٹورنامنٹس کھیلے گی، پی ایچ ایف
Updated at 1540 PST کرشمہ کپور کی5 سال بعدواپسی، تھری ڈی فلموں میں کام کریں گی
Updated at 1530 PST پنجاب اسمبلی :ق اورن کے ارکان میں گالم گلوچ
Updated at 1510 PST پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی، نیٹوکنٹینرز پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ
Updated at 1440 PST صحافی کی گرفتاری اور پولیس سرجن پر تشدد، سی سی پی او کوئٹہ طلب
Updated at 1425 PST خروٹ آباد واقعے کی فوٹیج بنانے والے صحافی کی گرفتاری اور رہائی
Updated at 1400 PST سوفٹ کی بلندی پرباندھی گئی رسی کے اوپربغیر سہارے چلنے کا کارنامہ
Updated at 1330 PST امریکا2014کے بعد بھی افغانستان سے نہیں جائے گا،برطانوی اخبار
Updated at 1300 PST شاہد آفریدی اور اعجاز بٹ میں ملاقات، مصالحت کا امکان
Updated at 1235 PST کے ای ایس سی انتظامیہ کا وزیراعظم کی بنائی گئی کمیٹی سے مذاکرات سے انکار
Updated at 1210 PST ملک بھر میں بجلی کا بدترین بحران،بلوچستان میں20گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ
Updated at 1200 PST اکشے کمار ،سوناکشی سنہا’ونس اپون آٹائم ان ممبئی‘ٹو میں ایک ساتھ کام کرینگے
Updated at 1130 PST ہاتھ پاؤں سے محرومشخصتیراکی کے مقابلے میں حصہ لینے کیلئے پر عزم
Updated at 1125 PST کراچی میں فائرنگ،ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی سے علامتی واک آوٴٹ
Updated at 1100 PST انتالیس سالہ خا تون کا 4منٹ میں4سو میٹرتیر نے کا عالمی ریکا رڈ
Updated at 1100 PST گیس کی قلت کے باعث یوریا کھاد کی فیکٹریوں کا پیداواری عمل متاثر
Updated at 1030 PST لاہور کو خروٹ آباد اور کراچی نہیں بننے دیا جائے گا، لاہور ہائیکورٹ
Updated at 1030 PST ٹورنٹو میں منعقد کیا گیا منفردڈاگ شو
Updated at 1000 PST امریکہ میں دنیا کا سب سے لمبا سینڈوچ تیار کر لیا گیا
Updated at 0915 PST نہتے نوجوان کی ہلاکت،ڈی جی رینجرز کو عہدے سے ہٹادیا گیا
Updated at 0840 PST ویسٹ انڈیز نے بالآخر بھارت کو چوتھا ایک روزہ میچ ہرا ہی دیا
Updated at 0700 PST امریکی سینیٹ ویب سائٹ پر ہیکروں کاحملہ،سیکیورٹی جائزے کا حکم
Updated at 0630 PST ایئربس کا مستقبل میں ہوائی سفرمیں انقلابی اقدامات کرنے کا فیصلہ
Updated at 0530 PST افریقی ملک معمر قذافی کی حمایت چھوڑ دیں،ہلیری کلنٹن
Updated at 0500 PST امریکا افغانستان میں قیام امن کی خاطر طالبان سے مذاکرات پر رضامند

بشکریہ جنگ