URDUSKY || NETWORK

ایبٹ آباد آپریشن: ڈی جی آئی ایس آئی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی|اردو سکائی اخبار 13 مئی 2011

95
ایبٹ آباد آپریشن: ڈی جی آئی ایس آئی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی
Updated at 1720 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیرا طلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد واقعہ پرڈی جی آئی ایس آئی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خود کو پارلیمنٹ کے سامنے سرنڈر کردیا ہے۔پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اور ان کیمرا اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی اور ان کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر احتساب کیلئے تیار ہیں۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ جوٹیکنالوجی امریکاکے پاس ہے وہ کسی اورملک کے پاس نہیں۔
شہبازشریف کوخاموش تماشائی بننے کا شوق نہیں،پرویز رشید
Updated at 1645 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو خاموش تماشائی بننے کا شوق نہیں،اس لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہو رہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ بند کمرے کے اجلاس میں بریفنگ پارلیمنٹیرینز کیلئے
یورپین پارلیمنٹ نے پاکستان کویک طرفہ تجارتی مراعات کی منظوری دیدی
Updated at 1625 PST
برسلز…یورپین پارلیمنٹ نے پاکستان کو دی جانے والی یک طرفہ تجارتی مراعات کی منظوری دے دی ہے ۔اس فیصلے کے بعد یورپ کی منڈیوں کو بر آمد کی جانے والی پاکستانی مصنوعات کی سالانہ تجارت ایک ارب ڈالر ہو گئی ہے۔وزرات تجارت کے حکام کے مطابق یورپین پارلیمنٹ نے75 پاکستانی
الطاف حسین کی جانب سے چارسدہ بم دھماکے کی شدید مذمت
Updated at 1615 PST
لندن…متحدہ قومی موؤمنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سفاک دہشت گردسیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کا نشانہ بنارہے ہیں اور یہ سفاکیت اور بربریت ملک کو عدم استحکام کا شکار کررہی ہے۔لندن سے جاری ہونے والے ایک اعلامئے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے
برطانیہ کی جانب سے ایف سی کے تربیتی مرکز پر حملے کی مذمت
Updated at 1600 PST
لندن…برطانیہ نے چارسدہ میں ایف سی کے تربیتی مرکز پرخودکش حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے چارسدہ کے ضلع شب قدر میں ایف سی ٹریننگ سینٹر پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے والوں پر ایسے حملے بزدلانہ
چارسدہ میں خودکش دھماکوں سے 80افراد جاں بحق، سو سے زائد زخمی
Updated at 1300 PST
چارسدہ …چارسدہ کی تحصیل شب قدر میں آج فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ٹریننگ سینٹر پر دو خودکش حملوں میں اسی افراد شہیداور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔تحریک طالبان نے حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں دھماکوں میں ایف سی ٹریننگ سینٹر شب قدر کو نشانہ
ا
Updated at 1635 PST پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اور غیرمعمولی اجلاس
Updated at 1550 PST منموہن نے افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی حمایت کردی
Updated at 1540 PST لاہور،توہین آمیز مواد کا معاملہ اقوام متحدہ اور اوآئی سی میں اٹھانے کا حکم
Updated at 1525 PST سینیٹ،سیاسی جماعتیں اسحق ڈار کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر متفق
Updated at 1515 PST صومالی قزاقوں کی قید سے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری
Updated at 1500 PST بھارتی وفد وولر بیراج کے مسئلے پر لچک دکھانے کیلئے تیار
Updated at 1450 PST لامبورگنی نے دنیا کی مہنگی ترین کار Sesto Elemento تیار کر لی
Updated at 1440 PST بگرام میں پاکستانی قیدی،وزارت خارجہ اورداخلہ سے جواب طلب
Updated at 1435 PST خودکش حملوں میں جاں بحق62اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی
Updated at 1425 PST با لی وڈا داکارہ شلپاشیٹھی کے ہاں جلد ولادت متوقع
Updated at 1415 PST سندھ میں گندم کی پیداوار کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
Updated at 1325 PST آئندہ بجٹ میں سونے پر عائد درآمدی ڈیوٹی میں کمی کی تجویز
Updated at 1310 PST آئی پی ایل میں آج کیرالہ اور کنگز الیون پنجاب مدمقابل ہونگے
Updated at 1245 PST چھ سا ل کی عمر میں 88کلو گرام وزنی بھارتی بچی
Updated at 1230 PST گرم موسم میں طویل لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلا اٹھے، مشکلات میں اضافہ
Updated at 1200 PST بلوچستان بھر موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان
Updated at 1135 PST چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل وائیں کا دورہ امریکا منسوخ
Updated at 1125 PST حج کیس،ڈی جی ایف آئی اے اور کیس سے علیحدہ کئے گئے افسران کو نوٹس
Updated at 1115 PST آرمی چیف کیانی امریکا پر انحصار میں کمی چاہتے ہیں،نیویارک ٹائمز
Updated at 1105 PST چارسدہ میں دھماکوں کے بعد پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Updated at 1045 PST کراچی میں مطلع جزوی طور پرابرآلود رہنے کا امکان
Updated at 1025 PST امریکی حکام کی اسامہ کی بیواوٴں سے پوچھ گچھ،امریکی ٹی وی
Updated at 1005 PST کراچی، فائرنگ کے واقعات میں2افراد ہلاک3زخمی
Updated at 0930 PST بلوچستان،مختلف واقعات میں5افراد ہلاک،3اغواء
Updated at 0910 PST لاہور،گتہ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر6 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
Updated at 0840 PST چارسدہ میں دھماکے،ہلاکتوں کی تعداد68ہوگئی،متعدد زخمی
Updated at 0815 PST یونان میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
Updated at 0800 PST اسامہ آپریشن کی تفصیلات سامنے نہ لانے پر اتفاق کیا گیاتھا، گیٹس
Updated at 0745 PST چارسدہ : شبقدرمیں دو دھماکے،50ایف سی اہلکار جاں بحق ،60زخمی
Updated at 0700 PST اسامہ کو پاکستان میں کسی نیٹ ورک کی حمایت حاصل تھی،امریکی حکام
Updated at 0645 PST لاہور:شاہدرہ میں ایک گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی
Updated at 0615 PST چارسدہ : شبقدرمیں دو دھماکے،10ایف سی اہلکارشہید،15سے زائد زخمی
Updated at 0600 PST کشمور میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی
Updated at 0530 PST لاہور:معلم6سالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار
Updated at 0515 PST راولپنڈی :ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے مریض ہلاک، لواحقین کا احتجاج
Updated at 0450 PST اسامہ تک رسائی زیرحراست حسن گل کے ذریعے ملی،رپورٹ میں انکشاف
Updated at 0400 PST کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں ،چار ملزمان گرفتار
Updated at 0330 PST جعفرآباد: کیٹل فارم میں شوہر کیفائرنگ ،بیوی سمیت3 افراد ہلاک

بشکریہ جنگ