Pakistan Newsتازہ خبریں

اردو سکائی اخبار 11 مئی 2011|اسامہ کی موجودگی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے ، میاں نواز شریف

اسامہ کی موجودگی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے ، میاں نواز شریف
Updated at 1740 PST
اسلام آباد…میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن سنگین واقعہ ہے، اسامہ کی موجودگی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے ،لگتا ہے ہمارا دفاعی نظام انتہائی ناقص ہے۔میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اس واقعے نے پاک فوج کا مورال متاثر کیا ہے اور مسلح افواج نے بھی تسلی بخش جواب نہیں دیا ۔صحت یابی اور لندن سے واپسی کے بعد پہلی مر تبہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کچھ لٹا کر بھی کٹہرے میں کھڑے ہو گئے ہیں ،لگتا ہے ہمارا دفاعی نظام انتہائی ناقص ہے۔متعلقہ اداروں کی بد ترین غفلت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، نہ اسے بر داشت کیا جا سکتا ہے۔پاکستان تنہا پسندی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔اس ملک میں دہشت گردی کی گنجائش نہیں ہے حکومت کی جانب سے ایبٹ آباد واقعے کو الجھایا جا رہا ہے۔موجودہ صورت حال کا جواب باہر سے نہیں اندر سے آنا چاہیئے۔کیااسامہ کی موجودگی ہمارے لیے لمحہ فکریہ نہیں؟عوام کوریمنڈڈیوس معاملے پرابھی بھی تشویش ہے۔سابق وزیر اعظم نے ایبٹ آباد واقعے پرعدالتی تحقیقات کامطالبہ کرتے ہو ئے کہا کہ 3دن کے اندر اندر ایک اعلیٰ عدالتی کمیشن تشکیل دیا جا ئے جس کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان ہوں جبکہ تمام صوبوں سیممبران لئے جائیں جو21دن کے اندر تحقیقات کے نتائج سامنے لائیں ۔
اذلان شاہ ہاکی میں پاکستان نے بھارت کو3-1سے ہرادیاBreaking-News
Updated at 1840 PST
ایپوہ…اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ایپوہ میں کھیلے گئے میچ کا پہلا گول بھارت کی طرف سے23ویں منٹ میں روپیندرپال سنگھ نے اسکورکیا۔وقفے پر بھارت کو ایک گول کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف میں پاکستان ٹیم نے
Updated at 1830 PSTکے ای ایس سی ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی رقم 14مئی تک واپس کرے،نیپرا
Updated at 1820 PSTبارہ مئی ، خیبر پختونخوا میں وکلا برادری یوم سیاہ منائی گئی
Updated at 1810 PSTسال رواں :کاروں کی فروخت میں ساڑھے 12فیصد اضافہ
Updated at 1800 PSTصدر آصف علی زرداری چارروزہ سرکاری دورے پرماسکوپہنچ گئے
Updated at 1750 PSTقاضی حسین احمد کی نواز شریف سے ملاقات،خیریت دریافت کی
Updated at 1730 PSTبھارت نے8پاکستانیو ں کوواہگہ پر حکام کے حوالے کردیا
Updated at 1720 PSTچترال : جرگے کے بعدبارڈر پولیس کے 3اہلکار بازیاب
Updated at 1710 PSTسول ایوی ایشن میں تقرر و تبادلے،جونیئرز اعلیٰ عہدوں پر تعینات
Updated at 1700 PSTبجٹ میں ماہرین کی تجاویز پر عمل نہ ہوا تواپنا راستہ بدل دونگا، حفیظ شیخ
Updated at 1650 PSTن لیگ کا نوازشریف کی زیر صدارت ملکی صورتحال پراہم اجلاس
Updated at 1640 PSTکے ایس ای میں اتارچڑھاوٴ،100انڈیکس12036پربند
Updated at 1625 PSTکرپشن کاالزام،41 پولیس افسران کومعطل کیا، آئی جی خیبر پختونخوا
Updated at 1615 PSTراجن پور:زیادتی میں ناکامی ،11 سالہ بچے پر پر تیزاب پھینک دیاگیا
Updated at 1605 PSTقاضی حسین کی نوازشریف سے ملاقات ،ایبٹ آباد واقعہ پر تبادلہ خیال
Updated at 1545 PSTایم کیوایم کا ایبٹ آبادواقعہ پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا اعلان
Updated at 1515 PSTایسی قیادت چاہیے جس کا قبلہ امریکا کی بجائے پاکستان ہو،شاہ محمود
Updated at 1450 PSTسندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا
Updated at 1430 PSTوقت آگیا افغانستان سے فوج نکالنے پر کام کیا جائے،کیری،لوگر