Pakistan Newsتازہ خبریںمنظر نامہ

آج ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے|اردو سکائی اخبار 17 جولائی 2011

آج ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
Updated at 2200 PST
Shab e Barat کراچی …آج ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، مساجد اور گھروں پر عبادت کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے چھوٹے بڑے خشوع وخضوع سے اللہ کے حضور سجدہ نیاز بجالارہے ہیں ، اس کے علاوہ درودو سلام کی محافل بھی منعقد کی جارہی ہیں۔احادیث میں ہے کہ14اور15شعبان المعظم کی درمیانی رات میں اللہ رب العزت آسمان دنیا پر جلوہ افروز ہو تے ہیں اوررحمت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔احادیث کے مطابق شعبان کی پندرہویں شب کو لیلة جائزہ کہا جاتا ہے۔ محدثین کا کہنا ہے کہ اس شب اعمال ناموں اور زندگی موت کے فیصلے کئے جاتے ہیں،اس شب عبادت کرنا باعث فضیلت ہے ،اللہ تعالی بندوں سے فرماتا ہے کہ کون ہے جو آج کی رات مجھ سے بخشش، رزق اور مصائب سے نجات طلب کرے، احادیث کے مطابق پندرہویں شب عبادت کے بعد دن میں روزہ رکھنے کا بھی عظیم ثواب ہے۔اس شب بچے اور نوجوان آتش بازی بھی کرتے ہیں جس کی علماء کرام نے سخت ممانعت کرتے ہیں۔ علماء کا کہنا ہے کہ شب برات میں ایسے کاموں دور رہتے ہوئے زیادہ سے زیادہ قرآن خوانی اورذکرو اذکار میں وقت گزارنا چاہئے۔شب برات پر مساجد اور دیگرعمارات پر چراغاں بھی کیا جاتا ہے اورلوگ نمازفجر تک اپنے خالق ومالک کے حضور سربسجود ہوکر اپنے گناہوں او رکوتاہیوں کی معافی طلب کرتے ہیں۔
کراچی:پہلی پرواز شام 7بجے روانہ ، مسافر دن بھراذیت سے دوچار رہے
Updated at 2045 PST
کراچی …پیپلز یونٹی کے صدر عامر شاہ کے قتل کے بعدگزشتہ رات سے ملک بھر میں اندرون اور بیرون ملک جانیوالی تین درجن سے زائدپروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ فلائٹ آپریشن شروع کیا گیا لیکن کراچی سے پہلی پرواز شام 7بجے روانہ ہوئی۔ عامر شاہ کے قتل کے بعد پیپلز یونٹی
 Updated at 2300 PSTگتے کے ڈبوں اور کارٹنز میں گُھسنے کی شوقین بلی
 Updated at 2245 PSTسیکوئلز کی دوڑ، کرن جوہر کا بھی سیکوئل بنانے پر غور
 Updated at 2230 PSTارکان رابطہ کمیٹی کی الطاف حسین کے والدین اور شہداء کی قبروں پر حاضری
 Updated at 2215 PSTمیکسکو:تین سو ایکڑ پر پھیلی چر س کی فصل کو آ گ لگا دی گئی
 Updated at 2145 PSTایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات 19 جولائی سے ہوں گے
 Updated at 2130 PSTانڈونیشیا : آتش فشاں ایک بار پھر راکھ اور دھوئیں کے بادل اگلنے لگا
 Updated at 2115 PSTعامر شاہ اور خالد جاگیرانی کے قاتل گرفتار کئے جائیں،پی پی
 Updated at 2100 PSTایل اے 30،36:مسلم کانفرنس ، ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار
 Updated at 2030 PSTظہورمہدی حق وباطل میں فیصلہ کن معرکہ ہوگا،علامہ موسوی
 Updated at 2015 PSTچوہدری شجاعت کی امن کوششوں کے ثمرات آگئے،اکرم وسن
 Updated at 2000 PSTوزیراعظم نے منالیا، گورنر اسٹیٹ بینک شاہدکاردار مستعفی نہیں ہونگے
 Updated at 1920 PSTبھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 12رکنی انگلش اسکواڈ کا اعلان
 Updated at 1910 PSTلاہور: یکم رمضان سے خصوصی سکیورٹی مہم چلائی جائیگی
 Updated at 1855 PSTکراچی: بلاول ہاؤس میں لیاری کے مسئلے پر آج اہم اجلاس طلب
 Updated at 1840 PST18ویں ترمیم پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، وزیراعظم گیلانی
 Updated at 1820 PSTعوام کو دو ارب روپے رمضان پیکیج دیا جارہاہے، پرویز الٰہی
 Updated at 1800 PSTلاہور:رواں ماہ53جرائم پیشہ اور892اشتہاری ملزم گرفتار
 Updated at 1730 PSTامریکی ایئرپورٹ پر سابق وزیرِ دفاع رمزفیلڈ کی تلاشی
 Updated at 1700 PSTنئی دہلی: احتساب بل پر محدود پیمانے پر ریفرنڈم کرانے کا اعلان
 Updated at 1630 PSTپاکستان سے مذاکرات ملتوی نہیں کیے جائیں گے، بھارتی وزیردفاع
 Updated at 1600 PSTملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
 Updated at 1515 PSTویمنز ورلڈ کپ فٹبال کا فائنل آج امریکا اور جاپان کے درمیان ہوگا
 Updated at 1430 PSTآتش بازی کے سامان کی تیاری اورفروخت،وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
 Updated at 1225 PSTپیپلز یونٹی کے صدر کا قتل ،احتجاج کے باعث پروازیں متاثر،مسافر پریشان
 Updated at 1115 PSTلاہورپولیس کے چھاپے،7افرادگرفتار،آتش بازی کاسامان برآمد