Ultimate magazine theme for WordPress.

7 کلو ہیروئن برآمد

25

اسلام آبادایئر پورٹ پر مسقط جانے والے مسافر سے 7 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد اے ایس ایف نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسقط جانے والی نجی ایئر لائن کے مسافر سے ہیروئن برآمد کرلی ،ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پرمسقط جانے والی نجی ایئرلائن کے مسافر سے ہیروئن برآمدکرلی گئی،ملزم نے 7 کلو سے زائد ہیروئن بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی ،اے ایس ایف نے مسافر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.