URDUSKY || NETWORK

شکست کا خوف ہو تو کچھ بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا

48

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شکست کا خوف ہو تو کچھ بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سابق امریکی صدر تھیوڈ ورروزو یلیٹ کے اقوال کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اگر شکست یا تنقید کا خوف ہو تو کچھ بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا ہے، پاکستان کے نوجوانوں کیلئے یہ بہترین نصیحت ہے ۔