URDUSKY || NETWORK

بلند فشار ِ خون کے علا ج کے لیے لہسن سے دوا بنا لی گئی

142

بلند فشار ِ خون کے علا ج کے لیے لہسن سے دوا بنا لی گئی

لندن…سی ایم ڈی…قدرتی غذاؤں کو بہت سی بیماریوں کے علا ج کے لیے فائدہ مند ما نا جا تا ہے او ر اسی افادیت کو تسلیم کر تے ہوئے بلند فشار ِ خون کے علاج کے لیے لہسن سے دوا بنا لی گئی ہے ۔ طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن کا استعما ل دل کی بیمار یوں اور بلند فشار خون سے بچا ؤ میں انتہائی مدد گار ہے اور لہسن سے بنا ئی گئی ادویات کے با قا عدہ استعما ل سے بلند فشار خون میں نما یا ں کمی آ تی ہے ۔ Madical Jounal Maturitas میں شا ئع ہونے والی تحقیق کے مطابق جن مر یضوں نے تین ماہ تک لہسن کے سپلیمنٹ استعما ل کیے ان کی بلڈ پر یشر کی سطح میں نمایا ں کمی دیکھنے میں آ ئی اور جلد ہی بلڈ پریشر معمو ل کی سطح پر پہنچ گیا۔