The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

خصوصی تحاریر

اٹھووگرنہ سحرنہ ہوگی پھر کبھی

قرون وسطیٰ میں بصرے کا ایک چور عباس بن الخیاطہ بہت نامور ہوا،اس کی وارداتوں نے بصرہ اور اس کے اطراف میں ایک عرصے تک اہل ثروت کے ہوش اُڑائے رکھے پولیس نے لاکھ جتن کئے مگر عباس کسی طور بھی…

معصوم آخرکب تک۔۔۔۔۔۔۔

شہزاد اقبال لاہور اور کراچیمیں ایک بار پھردہشت گردوںنے بزدلانہ کارروائیکرکے کئی گھروںکو سوگوار بنا دیا ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں سرکلر روڈ گھوڑا چوک میں ہونے والے خود کش حملے میں 17…

تیونس میں” چنبیلی انقلاب“

خصوصی فیچر | تحریر وتحقیق: رحمان محمود خان انگاروں میں گھری دہکتی آگ کو ذرا سے ہوا کے جھونکے سے بھڑکایا جا سکتا ہے ‘جو آن کی آن میں جنگل کے جنگل کا صفایا پھیر سکتی ہے۔اکثر اوقات سننے میں…

Computer | کمپیوٹر

شمارِندہ شکل ا : اندرونی اجزاء کی وضاحت کے لیۓ ذاتی شمارندے کا ایک منفجر (ایکسپلوڈڈ) نمونہ : تظاہرہ (ڈسپلے) تختۂ ام (مدربورڈ) سی پی یو (مائکروپروسیسر) پرائمری اسٹوریج…

نیا پیغام، نیا سال 2011

"ادیان عالم کا مقصد انسانیت کی منزل آسان کرنا اور امن و سلامتی کا پیغام دینا ہے جبکہ افراد کو اشرف المخلوقات ہونے شرف بھی حاصل ہے مگر اس شرف کی لاج رکھنے والے نہ جانے کہاں گم ہیں؟ اگر ایک…

بینظیر بھٹو

بینظیر بھٹو تاریخ پیدائش: 21 جون 1953 جائےپیدائش: کراچی وفات: 27 دسمبر 2007 راولپنڈی بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ پہلی بار…

دلوں پر ہمیشہ راج کرے گی بےنظیر ، تجھ کو اور کیاکہوں میں اس کے سوا.

دلوں پر ہمیشہ راج کرے گی بےنظیر ، تجھ کو اور کیاکہوں میں اس کے سوا....... دخترمشرق ،متحرمہ بےنظیر بھٹو کو شہید ہو ئے تین سال گزرگئے عظیم رہبر،کی عظیم بیٹی بینظیر بھٹوشہید محترمہ بےنظیر…