URDUSKY || NETWORK

کشمیر کے خلا ف جدید اسلحہ کا استعمال

105


Aini_Niazi

کشمیر کے خلا ف جدید اسلحہ کا استعمال

مقبو ضہ کشمیر میں جا ری جد و جہد آزادی کی نئی لہر نو جو ان کشمیریوں کے جو ش ولولہ کے ساتھ کے ساتھ ایک نئے دور میں دا خل ہو گئی ہے جس میں شامل نئی نسل کا جو ش و جذ بہ قابل ستا ئش ہے۔ کشمیری ”ابھی نہیں تو کبھی نہیں “ کے ا صول پر عمل پیرا بھا ر تی غا صبا نہ قبضے کے خلا ف آگے بڑھ رہے ہیں گو لیو ں کے آگے پھتروں اور ڈ نڈوں سے کشمیری بڑ ی کا میابی سے اپنی تحریک کو آگے بڑ ھا رہے ہیں مقبو ل نعرہ ’ گو انڈ یا گو ‘ کے نعرے گو نج رہے ہیں جو ں جو ں ان کی تحریک میں شدت آتی جا رہی ہے اسی قدر بھا رتی تشد د میں بھی روزبروز اضا فہ ہو تا جا رہا ہے ۔۹۸۹۱ ءسے لے کر ۰۳ جون ۰۱۰۲تک بھا رتی سیکیو رٹی نے ۴۷۸۳۹ کشمیری ما رے ۵۳۷۱۱ لو گوں کو گر فتار کیا گیا جب کہ حفا ظتی تحویل میں لے کر تشد د سے مارے گئے لو گوں کی تعداد ۸۶۹۶ ہے ۰۳ ہزار خو اتین کی بے حر متی کی گئی ۔
بھا رتی فو ج اور پو لیس کومکمل ا ختیا ر حا صل ہے کہ و ہ جس طر ح چا ہیں نمٹیں اگر جا ن سے ما رنے کی ضرورت پڑے تو اس سے بھی در یغ نہ کر یں وادی کے سینکڑ وں شہید اسی کا لے قا نو ن کی نذ ر ہو گئے کشمیر میں بھا رتی ا فوا ج میں مز ید اضا فہ کردیا گیا تحر یک آزادی کچلنے کے لیے بستیوں میں کر یک ڈا ون کیا جا رہا ہے بھا رتی پو لیس نے ایک ہزار کشمیر ی نو جو ا نوں کی بلیک لسٹ فہر ست تیا رکی ہے ہر طر ح کے تشد دکا اجازت نا مہ حا صل ہو نے کی بنا ءپر وہ کسی بھی کشمیر ی کو جب چا ہے تشد دکرکے ہلا ک کر سکتی ہے بھا رتی سیکو رٹی فورسز نے تا زہ حکمت عملی کے تحت نئے ہتیا روں کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔
پچھلے ہفتے دو خصو صی طیا روں سے نئے ہتیا روں کی کھیپ دلی سے جمو کشمیر لا ئی گئی ہے بھا رتی پو لیس اور فو ج کی سہو لت کے لیے لا ئے گئے یہ جدید امر یکی اسلحہ انتہائی پر تشد دکا کر دگی کی حا مل ہیں جن ایک ٹا پ ایکشن گن پی، اے ،جی شامل ہے جس کا ڈیز ائن عا م شکا ری بندوقوں کی مانند ہے اس میں استمعال ہو نے والے کا ر توس میں سخت تر ین پلا سٹک کی تیس گو ٹیا ں ہیں جو فا ئر کر نے پر نشا نہ کے بیس فٹ کے دائرے میں پھیل جا تیں ہیں ڈا کٹروں کی را ئے کے مطا بق گو لی تو ایک جگہ لگنے کی وجہ سے آ پر یشن کے ذ ر یعے نکا لی جا سکتی ہے مگر پی اے جی کے چھو ٹے چھوٹے ٹکڑے سا رے جسم میں پھیل جا تے ہیں جسے زخمی ہو نے والے کے جسم پر در جنوں آپر یشن کے ذریعے ہی انھیں نکا لا جا سکتا ہے جو یقیناً نا ممکن ہے سر ی نگر کے ایک ایس پی نے اسے کشمیری مظا ہرے روکنے میں کا فی تسلی بخش بتا یا دوسری طر ف اپو زیشن رہنما محبو بہ مفتی کاکہنا ہے کہ یہ جنگلی درندوں کو ما رنے کے لیے استعمال کیاجا نے والا اسلحہ کس طر ح کسی انسانوں پر استمعا ل کیا جا سکتا ہے ( اسر ئیلی فو جی بھی نہتے فلسطینیوں پر یہ اسلحہ استعمال کر تی ہے )
اسی طر ح ایک نئی بندوق کشمیر یوں پر تشد د کے لیے بھا رتی فو جیوں کو متعارف کرا ئی گئی ہے جس میں سر خ کالی مرچ اور دوسرے اجزائے ترکیبی سے گو ٹیو ں کی شکل میں تیا ر کی گئی ہے بندوق ان گو ٹیو ں کو کا ربن ڈا ئی آ کسا ئیڈ کی مد د سے فا ئر کر تی ہے جس سے کا لے گھنے دھویں کے با دل بن جا تے ہیں اورمو جود لو گو ں کا دم گھٹنے لگتا ہے ان کی آنکھو ں کے سامنے اند ھیرا چھا جا تا ہے جس سے یقینا بچے بو ڑھے اور خو اتین زیا دہ شدید متا ثر ہو تے ہیں بھا رتی سکو ر تی فو رسز ایک نئی جدید پستو ل نما گن ٹیر ز ایکس ۶۲ نہتے کشمیریوں پر استعمال کر رہی ہے جس کی گو لیا ں انگر یز ی حروف تہجی ڈبلیو کی بنا وٹ جیسی ہیں جن میں تا نبے کے چھلے نما تا ر استعمال کے گئے ہیں جب بھا رتی فورسز اسے فا ئر کر تی ہے تو ان چھلوں میں بجلی پیدا ہو تی ہے جس کے زد میں آنے والے کو شدید بجلی کا جھٹکا لگتا ہے اور وہ بے ہو ش ہو جا تا ہے عسکری ما ہر ین کا کہنا ہے کہ اس کی زد میں آنے والے مر بھی سکتے ہیں ۔
بھارت کی اس وحشیا نہ تشددکے بارے میں بھا رت کی نامور دانشور ارون دتی رائے کا اپنے ایک انٹر یو میںکہنا ہے کہ ”سات لا کھ آرمی ایک چھوٹی سی وا دی میں تعنیا ت ہے جو اسٹیٹ کے لیے ایک سوا لیہ نشان ہے ۲۰۰۸ میں جعلی انتخا بات کر ائے گئے بھا رتی حکو مت اور میڈ یا نے اسے کا میا ب کہا بھا رتی میڈ یا اب تک جھو ٹ بو لتی آئی ہے کس کو نہیں معلو م کشمیر میں کیا ہو رہا ہے بھا رت نے آج تک مسئلہ کشمیر کو سنجیدگی سے نہیں لیا “ ۔
بھارتی وزیر اعظم نے خود بھی اس با ت کا اعترا ف کیا ہے کہ مقبو ضہ کشمیر میں سکیو رٹی فور زرکے ہا تھوں انسا نی حقو ق کی خلا ف ورزیا ں ہو جا تی ہیں ۔کشمیر میں میڈ یا کے دا خلے پر پا بندی ہے جس کی وجہ سے بھا رتی مظالم وا ضح طور پر منظر عام پر نہیں آسکے ہیں پر امن مظا ہر ین پر طا قت کا بے تحا شا استعمال کیا جا رہا ہے بھارتی فور سز عقو بت خا نوںمیں کشمیری مجا ہدین پر طر ح طرح کی ا ذیت دے کر شہید کر رہی ہے پاکستا ن اس بارے میںپو ری دنیا کو آگا ہ کر نے کی بھر پو ر کو ششیں کر تا رہاہے ا یمنسٹی انٹر نیشنل نے بھی بھا رتی مظا لم کے خلا ف رپوٹیں شا یع کی ہیں اور اس با رے میں صدر با رک اوبا ما کو خط لکھا ہے کہ وہ بھا رتی وز یر اعظم پر دبا ﺅ ڈالیںکہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کے خلا ف ورزیو ں اور تشدد کو روکنے کے اقدامات کیے جا ئیں ا ب وقت آگیا ہے کشمیر کو اقوام متحد ہ کی قرار دا دوں کے مطابق استصواب را ئے کے ذر یعے آزادی سے جینے کا مو قع دیا جا ئے کیو نکہ اسکے سوااس مسئلہ کا اور کو ئی حل مو جو د نہیں جو جلد یا بد یر بھا رت کو کر نا ہی پڑ ے گا ۔