URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 15 مارچ 2011|حج اسکینڈل کیس: سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی گرفتار

23
حج اسکینڈل کیس: سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی گرفتار
Updated at 1650 PST
اسلام آباد…حج اسکینڈل کیس میں سابق وفاقی وزیر برائے حج کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے۔جیو ٹی وی کے نمائندے کےhamid-kazmi-arrested مطابق سابق وفاقی وزیر کو عدالت کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے باہر آنے کے بعد گرفتار کیا گیا ۔ نمائندے کے مطابق درخواست ضمانت میں توسیع کے حوالے سے سماعت تھی ،دوران سماعت حامد سعید کاظمی کے وکیل نے دلائل پیش کئے لیکن ایف آئی اے کی جانب سے چند ایسے شواہد عدالت کو پیش کئے جس پر عدالت نے حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت میں توسیع سے انکار کر دیا جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت کے باہر سے باقاعدہ گرفتار کر لیا ۔
بوگس ووٹرز کیس:اٹارنی جنرل اور نادرا سے 10دن میں جواب طلب
Updated at 1600 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے ووٹرز لسٹوں سے تقریباً ساڑھے تین کروڑ بوگس ووٹوں کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ چیف جسٹس افتخارچودھری اور جسٹس غلام ربانی پر مشتمل بنچ نے بوگس ووٹوں کیخلاف دائر درخواست کی ابتدائی سماعت کی ،آئینی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بھی ہلڑبازی کی نذر،کل تک ملتوی
Updated at 1550 PST
لاہور…پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آج بھی حکومت اور اپوزیشن ارکان ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ ایجنڈے پر کارروائی نہ ہوسکی جس پرا سپیکر رانا محمد اقبال ایوان سے اٹھ کرچلے گئے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے احتجاج شروع کر دیا۔ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ
شہبازشریف ایوان میں آئیں ان کی بے عزتی نہیں ہوگی، راجا ریاض
Updated at 1545 PST
لاہور…پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجاریاض نے کہاہے کہ وزیراعلی ایوان میں آئیں، اس سے ان کی بے عزتی نہیں ہوگی۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میرے سوالوں کے جواب صرف قائد ایوان ہی دے سکتے ہیں۔ راجاریاض نے کہاکہ یونی فکیشن بلاک کے کچھ
اے ٹی پی انڈین ویلز ٹینس:نڈال نے چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنالی
Updated at 1530 PST
کیلی فورنیا…عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے اے ٹی پی انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنالی ، سوئیڈن کے رابن سوڈرلنگ غیر متوقع شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔کیلی فورنیا میں جاری ایونٹ کے تیسرے مرحلے میں اسپین کے رافیل نڈال نے امریکی کھلاڑی ریان
مشہورِ زمانہ کشتی کوئن میری کا ٹوتھ پکس کی مدد سے تیار کیا گیاماڈل
Updated at 1520 PST
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والے50سالہ ویب ڈیزائنرWayne Kusyکو ٹوتھ پکس کی مدد سے بحری جہازوں کے دیوہیکل ماڈلز تیار کرنے میں بیحد مہارت حاصل ہے۔حال ہی میں اس آرٹسٹ نے مشہورِ زمانہ کشتی کوئن میری کا1ملین ٹوتھ پکس کی مدد سے 25فٹ بڑاماڈل تیار کیا ہے
Updated at 1640 PST لاہور:واٹر مینجمنٹ پنجاب کے ملازمین کا احتجاج، نعرے بازی
Updated at 1630 PST وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سوتیلی والدہ کاشوہرکیخلاف نان نفقے کادعویٰ
Updated at 1620 PST خیبرپختونخوااور فاٹا میں پوست کی کاشت ختم نہیں کی جاسکی
Updated at 1605 PST جاپان میں تباہی کے باوجود بھی بھارت جوہری پروگرام کو توسیع دیگا
Updated at 1535 PST دیدار شاہ کوچیئرمین نیب مقررکرنے کے امکان کیخلاف درخواست واپس
Updated at 1515 PST وزیراعلیٰ سندھ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
Updated at 1510 PST جنیوا:کشمیر سینٹر برسلز کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
Updated at 1505 PST معاف قرضوں کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ کی ہدایات پرعمل کرینگے، شاہد کاردار
Updated at 1500 PST سلمان بٹ مقدمے کی سماعت کیلئے انگلینڈ روانہ ، عامر کل جائیں گے
Updated at 1450 PST آئندہ عام انتخابات ، شفاف ووٹر لسٹوں کے مطابق ہونگے،بابراعوان
Updated at 1445 PST ہیکر ز نے امریکا کے سب سے بڑے بینک میں فراڈ کا کچا چٹھا کھول دیا
Updated at 1440 PST یوراگوئے میں بے لگام گھوڑے پر گھڑ سواری کا منفرد مقابلہ
Updated at 1430 PST وزیراعظم گیلانی دو روزہ سرکای دورے پرکرغزستان روانہ
Updated at 1425 PST روس و امریکا ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا ہدف ایشیائی ریاستیں ہیں،رپورٹ
Updated at 1420 PST جاپان میں تباہی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
Updated at 1415 PST ایم کیوایم کا وفد آج صدر زرداری سے ملاقات کرے گا
Updated at 1410 PST ٹور ڈی سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ،شرکاء ملتان سے ساہیوال روانہ
Updated at 1400 PST کراچی میں موت کارقص،5روز میں 54افراد لقمہ اجل
Updated at 1340 PST ورلڈ کپ:آئرلینڈ کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کیخلاف فیلڈنگ
Updated at 1255 PST ملک بھر میں خشک موسم جاری، میدانی علاقوں میں گرمی بڑھنے کاامکان
Updated at 1230 PST کرزئی کے مشیروں نے امریکا کو دشمن بنانے کیلئے سازش کی،وکی لیکس
Updated at 1220 PST سیف اور کرینہ کی شادی بہت جلد متوقع ہے، شرمیلا ٹیگور
Updated at 1210 PST ہوابازی کے کرتب دکھاتے میاں بیوی حادثے میں معجزاتی طور پر محفوظ
Updated at 1200 PST برطانوی اسلحہ کمپنی کا سعودی عرب کیساتھ رشوت خوری کا انکشاف
Updated at 1130 PST جاپان: سونامی سے سے 100ارب ڈالر نقصان، 15ہزار اموات
Updated at 1100 PST ریمنڈڈیوس پر کل دہرے قتل کی فردجرم عائد کی جائے گی
Updated at 1040 PST اوباما کی عالمی ترجیحات پر ناقدین ناخوش
Updated at 1015 PST پشاور:ادیزئی میں فورسز کی کارروائی،ایک شدت پسند ہلاک
Updated at 0950 PST لاہور:فیصل ٹاوٴن میں پیٹرول پمپ پر آتشزدگی
Updated at 0935 PST ڈاکٹروں کی ہڑتال غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے،پارلیمانی سیکریٹری
Updated at 0920 PST ’کھٹامیٹھا‘ کے بعد ’ہاؤس فل ٹو‘ میں بھی اکشے کی آواز کا جادو
Updated at 0900 PST پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج
Updated at 0830 PST جاپان:فوکو شیما ایٹمی ری ایکٹر میں آتشزدگی،تابکاری میں اضافہ
Updated at 0800 PST کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک،3 زخمی
Updated at 0730 PST بحرین میں مظاہرے:سعودی عرب کا ایک اور دستہ بحرین پہنچ گیا
Updated at 0640 PST جاپان کے ایٹمی پاور پلانٹس میں چرنوبل جیسے حادثے کا خطرہ نہیں
Updated at 0600 PST لیبیا میں لڑائی جاری،سلامتی کونسل نو فلائی زون پر متفق نہ سکی
Updated at 0400 PST جاپان کے ایٹمی ری ایکٹر نمبر 2میں دھماکا سنا گیا

بشکریہ جنگ