URDUSKY || NETWORK

اراکین رابطہ کمیٹی نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا|اردو سکائی اخبار 6 مارچ 2011

7
اراکین رابطہ کمیٹی نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا مطالبہ کردیاnews
Updated at 2035 PST
کراچی . . . . . متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا جائے ۔اراکین رابطہ کمیٹی نے سندھ کے وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی جانب سے کراچی میں عبداللہ مراد کی برسی کے مو قع پر خطاب کے رد عمل میں کہا ہے کہ سندھ حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا جائے۔اراکین رابطہ کمیٹی کاکہنا ہے کہ ذوالفقار مرز ا کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے، پیپلزامن کمیٹی کے جرائم پیشہ عناصر کوبعض وزراکی حمایت حاصل ہے، پیپلزامن کمیٹی کے ڈان ذوالفقارمرزاکی زہرافشانی برداشت نہیں، ذوالفقارمرزانے تسلیم کیا کہ وہ پیپلزامن کمیٹی کے دہشتگردوں کے سرپرست ہیں ۔ تاجروں کااغوا،تاوان میں ذوالفقارمرزابھی حصے دار ہیں۔ ذوالفقارمرزاکے ہاتھ شیرشاہ کے شہداکے لہوسے رنگے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر داخلہ ذوالفقار مرزانے کراچی میں عبداللہ مراد کی برسی کے مو قع پر خطاب میں کہا تھا کہ” پیپلزامن کمیٹی پیپلز پارٹی کی ذیلی تنظیم ہے،پیپلز امن کمیٹی والے ہمارے بچے ہیں ،پیپلز پارٹی کے سپاہی ہیں اور ماضی کی حکومتوں میں قائم ناجائزمقدمات کا ازسرنوجائزہ لیاجائیگا،غلطیاں کرنے پربچوں کوسیدھی راہ پرلاتے ہیں،گردنیں نہیں کاٹتے’۔
ورلڈ کپ: بھارت نے آئر لینڈ کو5وکٹ سے ہرادیا
Updated at 2130 PST
بنگلور . . . . . ورلڈ کپ کرکٹ میں بھارت نے آئر لینڈ کو5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ بھارتی کھلاڑی یووراج سنگھ نے پہلے بولنگ میں5وکٹ حاصل کئے اور بعد میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہو ئے ناقابل شکست 50رنز کی اچھی اننگ بھی کھیلی
پیپلزامن کمیٹی پیپلز پارٹی کی ذیلی تنظیم ہے،ذوالفقار مرزا
Updated at 1930 PST
کراچی . . . . . وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اعلان کیا ہے کہ پیپلزامن کمیٹی پیپلز پارٹی کی ذیلی تنظیم ہے،اگر تمام امن کمیٹی والے جرائم پیشہ ہیں تو میں بھی ہوں۔کراچی میں عبداللہ مراد کی برسی کے مو قع پر خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار
شاہ محمود قریشی کی خاندانی پوزیشن بھٹو سے زیادہ ہے، پیر پگارا
Updated at 1915 PST
کراچی . . . . . مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی جماعتوں کی تحریک کے امکانات ہیں کوئی سیاست دان نہیں بلکہ مولوی میدان میں اتریں اور قربانی کا بکرا بنیں گے، ان کا
تنہا فیصلے کرکے مفاہمت کی بات کی جاتی ہے ، مولانا فضل الرحمن
Updated at 1900 PST
لاہور . . . . . جمعیت علما اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران مفاہمت کی سیاست کے نام پر فیصلے خود کرتے ہیں یہ مفاہمت اصل میں امریکی مفادکے تحفظ کیلئے استعمال ہوتی ہے۔لاہور میں جمعیت علما اسلام کے ورکرز کنونشن
پیپلزپارٹی انتخابات سے گھبرانے والی نہیں ،جہانگیر بدر
Updated at 1845 PST
لاہور . . . . . پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری سینیٹرجہانگیر بدرنے کہاہے کہ پیپلزپارٹی انتخابات سے نہیں گھبراتی،کوئی بھی چیلنج قبول کرنے کیلئے ہروقت تیارہے ۔ یہ بات انہوں نے ہیلے کالج آف کامرس کے85 ویں فاؤنڈیشن ڈے کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔تقریب میں
ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو جیت کے لئے 208رنز کا ہدف
Updated at 1730 PST
بنگلور . . . . . ورلڈ کپ کرکٹ میں آئر لینڈ نے بھارت کو جیت کے لئے207رنز کا ہدف دیا ہے۔ورلڈ کپ 2011کے 22ویں میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے آئر لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن آئرش ٹیم اس بیٹنگ کا مظاہرہ نہ
ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کوہرادیا
Updated at 1655 PST
چنئی . . . . ورلڈ کپ2011 میں کے گروپ بی کے اہم میچ میں انگلش ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 6رنز سے شکست دیدی۔ چدم برم اسٹیڈیم چنئی میں کھیلے جانیوالے اس میچ میں انگلش کپتان اسٹروس نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر
قبائلی علاقوں میں320اسکولوں کو تباہ کیا گیا، ڈی ایم اے
Updated at 1200 PST
پشاور…ڈائریکٹر جنرل فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ارشد خان نے کہا ہے کہ شدت پسندوں نے قبائلی علاقوں میں تین سو بیس اسکولوں کو تباہ کیا ہے ۔ پشاورمیں جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ارشد خان نے بتایاکہ شدت پسندوں نے قبائلی علاقوں میں تین سو بیس اسکولوں کو تباہ
Updated at 2355 PST اولمپکس فٹبال کوالیفائنگ راوٴنڈ،پاکستان ملائیشیا کا میچ لاہور میں ہو گا
Updated at 2350 PST اوسیس انٹر اسکول کرکٹ‘ لائسیم اسکول گروپ ”بی“ کی چمپئن
Updated at 2345 PST صبح نو ٹینس:طلحہ زبیر سرما والا نے انڈر 15 ٹائٹل جیت لیا
Updated at 2340 PST حکمران بتائیں،تین سال کے دوران عوام کیلئے کیا کیا،عمران خان
Updated at 2335 PST راجہ ریاض وزارت جانے کے بعد زیادہ جھوٹ بولنے لگے ہیں، رانا ثنا
Updated at 2325 PST رائے ونڈ میں لوٹا فاؤنڈری کو بھی بند ہونا چاہیے ،راجہ ریاض
Updated at 2315 PST ہمارا کراچی فیسٹول فٹ بال ٹورنامنٹ
Updated at 2315 PST ٹور ڈی سائیکل ریس شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ اور عشائیہ
Updated at 2230 PST لیبیا میں جھڑپیں جاری،قذافی کے حامیوں اور مخالفین میں دوبدو لڑائی
Updated at 2215 PST ہمارا کراچی فیسٹیول کے تحت گدھا گاڑی ریس کا انعقاد
Updated at 2200 PST بے نظیربھٹوکے قتل کے شواہدمشرف کی طرف جاتے ہیں،اعتزازاحسن
Updated at 2145 PST اتحادی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت قابل قبول نہیں ، حامد کرزئی
Updated at 2115 PST قائد اعظم کی 11اگست کی تقریرکو آئین کا حصہ بنایا جائے، فاروق ستار
Updated at 2100 PST پشاور :پشاور میں پتنگ بازی پر فائرنگ، ایک ہلاک، دو زخمی
Updated at 2050 PST لاہور : اتوار بازاروں میں سبزیاں صارفین کی قوت خرید سے باہر
Updated at 2015 PST اپنے پیاروں کا خون نہیں بیچیں گے ،بیوہ فیضان
Updated at 2000 PST شہباز بھٹی کے قتل کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ
Updated at 1945 PST ججز زیادہ سنیں اورکم بولیں ،قلم استعمال کریں زبان نہیں، عاصمہ جہانگیر
Updated at 1830 PST بابر اعوان کیخلاف مقدمہ پرآصف زرداری کا بیان بدقسمتی ہے، رانا ثنا
Updated at 1800 PST بیشتر بالائی علاقوں میں موسم صاف ،چترال شاہراہ نہ کھولنے پر احتجاج
Updated at 1745 PST القاعدہ یورپ کے راستے اربوں ڈالر بھارت منتقل کررہی ہے، وکی لیکس
Updated at 1715 PST کراچی: اے این پی کے رہنما امین خٹک انتقال کرگئے
Updated at 1235 PST ورلڈ کپ: انگلش ٹیم پروٹیزکو بڑا ہدف دینے میں ناکام ،171پر آل آؤٹ
Updated at 1220 PST سوئس آرٹسٹ نے20ہزار سگریٹ کے فلٹرز سے پورٹریٹ تیار کر لیا
Updated at 1145 PST علاج کے لئے مالی مدد کی جائے ، پشاور کے معذور نوجوان کی اپیل
Updated at 1130 PST خیبر پختون خوا اور قبائلی علاقوں میں پولیو مہم کل سے شروع ہو گی
Updated at 1110 PST تھائی لینڈ : 2 لاکھ ڈبوں سے تخلیق کر دہ تھائی پارلیمنٹ کا ماڈل
Updated at 1055 PST فلم ’دم مارو دم ‘کے آئٹم سونگ میں ابھیشک بچن کی آواز کا جادو
Updated at 1040 PST ملک کے متعدد علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا
Updated at 1015 PST امریکی فضائیہ نے خفیہ مشن پر پہلاتجرباتی خلائی جہازخلامیں بھیج دیا
Updated at 1000 PST بارہ پاکستانی طلبہ لیبیا سے اسلام آباد پہنچ گئے
Updated at 0950 PST ہنگو میں سرچ آپریشن ، 5 افراد گرفتار اسلحہ برآمد
Updated at 0940 PST شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلنٹن کی شادی پر یادگاری سکہ جاری
Updated at 0930 PST پیرس فیشن ویک تمام تررعنائیوں کے ساتھ جاری
Updated at 0920 PST بھارت میں روبوٹ کی مدد سے کامیاب ہارٹ سرجری
Updated at 0850 PST کراچی:پولیس ٹریننگ سینٹر میں کانسٹیبل کی فائرنگ ،ایک اہلکار ہلاک ،5زخمی
Updated at 0835 PST ورلڈ کپ کرکٹ، انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
Updated at 0815 PST فٹبال میں گول لائن ٹیکنالوجی کے نفاذکیلئے بحث جاری
Updated at 0800 PST انگلش پریمیر لیگ ،ویسٹ بروم نے برمنگھم کو 3-1 سے شکست دیدی
Updated at 0730 PST ورلڈ پاور بوٹ چیمپئن شپ کا قطر میں آغاز
Updated at 0715 PST ڈیوس کپ ورلڈ گروپ میں اسپین نے بیلجیم کو شکست دیدی
Updated at 0600 PST بحرین،یمن، الجیریا اورمصرمیں بھی مظاہرے جاری
Updated at 0530 PST دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہوں،معمر قذافی
Updated at 0400 PST لیبیا میں قذافی کی حامی فورسز اورمخالفین میں جھڑپیں جاری

بشکریہ جنگ