URDUSKY || NETWORK

عالمی کپ :آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے شکست |اردو سکائی اخبار 24 مارچ 2011

11
عالمی کپ :آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے شکست
Updated at 2210 PST
احمد آباد….ورلڈکپ کوارٹر فائنل کے ایک دلچسپ اور اعصاب شکن مقابلے میں بھارت نے عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا، بھارت نے یہ ہدف 47.4اوورز میں پانچ وکٹیں کھوکر حاصل کیا،یووراج سنگھ کو انکی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس پر میچ کا بہترین پلیئر گردانا گیا، اس طرح بارہ برس بعد کرکٹ کی عالمی قیادت سے آسٹریلیا باہر ہوگیا۔ اب پاکستان اور بھارت کے درمیان 30مارچ کو بھارتی پنجاب کے شہر موہالی میں کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا معرکہ سیمی فائنل میں ہوگا۔اس سے قبل آسٹریلیا کے نامراد کپتان رکی پونٹنگ نے احمد آباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ پچاس اوورز میں 261رنز کا ہدف ترتیب دیا، جو کہ کسی بھی طرح آسٹریلیا جیسی ٹیم کے لحاظ سے قابل ذکر مجموعہ نہ تھا، جوا ب میں بھارت نے نہایت جارحانہ انداز میں کینگروز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا، اور ایک موقع پر ایسا نظر آنے لگا کہ بھارت مقررہ پچاس اوورز سے کافی قبل ہی فتح حاصل کرلے گا لیکن اس موقع پر پہلے سہواگ 15پھر ماسٹر بیٹسمین ٹنڈولکر 53 ،گوتھم گھمبیر 50، ویرات کولی 24اور کپتان دھونی 7پویلین لوٹ گئے اور میچ ایک مرتبہ پھر متوازن ہوگیا تھا، اور آسٹریلیا دوبارہ میچ میں واپس آگیا، لیکن اس موقع پر مڈل آرڈر بیٹسمین یووراج سنگھ 57ناٹ آؤٹ اور نوجوان بائیں ہاتھ کے بلے باز سریش رائنا 34ناٹ آؤٹ نے میچ آسٹریلیا کے جبڑے سے چھین لیا ،اس موقع پر کینگرو کھلاڑیوں کی بے بسی دیدنی تھی، پیسر بریٹ لی ایک گیند کو باؤنڈری پار کرنے سے روکنے کی کوشش میں شدید زخمی ہوگئے تاہم وہ پٹی کراکر واپس میدان میں آگئے۔میچ کے دوران آسٹریلیوی بولر بھارت کو دباؤ میں لانے میں مکمل طور پر ناکام رہے۔بریٹ لی ، شان ٹیٹ،شین واٹسن اور ڈیوڈ ہسی بمشکل ایک وکٹ لے پائے۔
Updated at 2230 PST آل پاکستان انجمن تاجران کا رات8بجے دکانیں بند کرنے سے انکار
Updated at 2220 PST ہڑتالی ڈاکٹرز اور پی سی ایس افسران کی گورنر پنجاب سے ملاقات
Updated at 2200 PST تعلقات ٹھیک ہوکر رہیں گے،بھارتی دانشوروں کا سیمینار سے خطاب
Updated at 2130 PST سوئی ناردرن اور سی این جی مالکان میں مذاکرات ناکام
Updated at 2120 PST امریکی کانگریس کے وفد کی صدر زرداری سے ملاقات
Updated at 2110 PST امن کی مخدوش صورتحال،جماعت اسلامی آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی
Updated at 2100 PST قوم پرستوں کا سندھ میں مردم شماری فوجی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ
Updated at 2050 PST مونس الٰہی کوجمہوری دور میں سیاسی قیدی بنا دیا گیا،چوہدری ظہیر
Updated at 2040 PST سرکاری ملازمین کی کنٹریکٹ بھرتیوں پر پابندی کی سفارش
Updated at 2030 PST نئے ٹیکسوں کی شکل میں عوام پرڈرون حملے ہو رہے ہیں،امیر مقام
Updated at 2020 PST سابق برطانوی وزیر داخلہ جیک اسٹرا ڈرائیونگ کرنا بھول گئے
Updated at 2010 PST ہنگو میں خود کش بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
Updated at 2000 PST بچوں میں ٹی بی کیسز بڑھ رہے ہیں،ماہرین کاسیمینار سے خطاب
Updated at 1950 PST وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ازبکستان کے سرکاری دورہ پر تاشقندپہنچ گئے
Updated at 1940 PST حج قرعہ اندازی اسکیم ختم کر دی گئی ہے،خورشید شاہ
Updated at 1930 PST ایک سو اکیا سی کلو گر ام وزنی پہلوا ن کا میر اتھن ریس میں شرکت کا ریکارڈ
Updated at 1920 PST افغانستان میں کوٹے سے زیادہ جانور بر آمد کئے جا رہے ہیں،ہوتی
Updated at 1910 PST شیخوپورہ:کچہری میں فائرنگ،2حقیقی بھائی جاں بحق
Updated at 1900 PST لیڈی ہیلتھ ورکرزکا اوباڑو کے قریب قومی شاہراہ پر دھرنا، ٹریفک معطل
Updated at 1840 PST میچ ریفری نے بارش کے پانی میں ڈوبی فیلڈ پر میچ شروع کروادیا
Updated at 1830 PST پشاور:فرنٹیئر کالج فار ویمن کی 71 سالہ تقریبات 10اپریل سے شروع ہونگیں
Updated at 1810 PST پاک بحریہ :اعلیٰ کارکردگی پر افسروں اور جوانوں میں ایوارڈزکی تقسیم
Updated at 1800 PST مالاکنڈ: انٹرویو میں پہلی پوزیشن لینے والا نوجوان نوکری سے محروم
Updated at 1750 PST لاہور:ہربنس پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک
Updated at 1740 PST ورلڈ کپ دوسرا کوارٹرفائنل،آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے261رنز کا ہدف
Updated at 1715 PST یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک کلو آٹاایک روپے، تیل اور گھی دوروپے سستا
Updated at 1705 PST سندھ میں مردم شماری کا آغاز اپریل میں خانہ شماری سے ہوگا
Updated at 1655 PST کراچی میں فائرنگ کے واقعات،ہلاکتوں کی تعداد 6ہوگئی
Updated at 1630 PST ہفتے میں دو چھٹیوں سے معاشی مشکلات میں ا ضافہ ہوگا، صنعتکار
Updated at 1630 PST ہفتے میں دو چھٹیوں سے معاشی مشکلات میں ا ضافہ ہوگا، صنعتکار
Updated at 1630 PST ہفتے میں دو چھٹیوں سے معاشی مشکلات میں ا ضافہ ہوگا، صنعتکار
Updated at 1615 PST عوام سے دھوکا،بجلی پر سرچارج کے ساتھ فکسڈ چارجز اور ٹیرف میں بھی اضافہ
Updated at 1615 PST عوام سے دھوکا،بجلی پر سرچارج کے ساتھ فکسڈ چارجز اور ٹیرف میں بھی اضافہ
Updated at 1600 PST ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
Updated at 1540 PST طالبان نے بھارت میں داخل ہونے کی کوششیں شروع کردیں، رحمن ملک
Updated at 1530 PST کار ریس کیس کا اصل ملزم عاطف دبئی میں گرفتارکر لیا گیا،ایڈووکٹ جنرل پنجاب
Updated at 1510 PST روس سربیا کو مغرب سے علیحدہ رکھنا چاہتا ہے، امریکی مراسلہ
Updated at 1500 PST جاپان میں ہلاکتوں کی تعداد30ہزار سے تجاوز کرنے کا امکان
Updated at 1430 PST لاہور ہائیکورٹ:پولیس آرڈر2002 غیرآئینی قرار دینے کی استدعا
Updated at 1415 PST بر طا نوی نو جوان کا مسلسل131گھنٹوں تک رقص کرنے کا ریکارڈ
Updated at 1400 PST ہندومسلم فسادات پر بات کرنا امریکی سفارتکار کو مہنگا پڑ گیا، وکی لیکس
Updated at 1355 PST کنگ خان آج اپنی نئی فلم را ون کا پروموآج ریلیز کررہے ہیں
Updated at 1340 PST سیلاب کے باعث رواں سیزن کپاس کی پیداوارمیں 8.7فیصد کمی
Updated at 1330 PST ورلڈ کپ : دوسراکوارٹر فائنل، آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف پہلے بیٹنگ
Updated at 1310 PST افغان جنگ پر کمزور گرفت: امریکی قیادت کو طالبان سے مذاکرات کا مشورہ
Updated at 1300 PST امریکہ میں بد بو دار جو تو ں کا مقا بلہ شرو ع ہو گیا
Updated at 1250 PST دوآبہ تھانے پر خودکش حملہ، 5افراد شہید، 200کلو بارود استعمال کیا گیا
Updated at 1220 PST فیصل آباد:سیلز ٹیکس کیخلاف ٹیکسٹایل سائزنگ انڈسٹری کی ہڑتال جاری
Updated at 1210 PST چین،تمباکونوشی پر عائد پابندی پر یکم مئی سے سختی سے عمل ہوگا
Updated at 1200 PST ڈرون حملوں میں سویلین ہلاکتوں کی تعداد جاننے کیلئے مقدمہ
Updated at 1125 PST بھارت کیخلاف کوارٹر فائنل:آسٹریلیا کا تاج رہے گایا نہیں، فیصلہ آج ہوگا
Updated at 1105 PST ورلڈ کپ: 162فیصلوں پر نظرثانی، علیم ڈار کی کامیابی کا تناسب 100فیصد
Updated at 1050 PST امریکا نریندرا مودی سے تعلقات پر تذبذب کا شکار تھا،وکی لیکس
Updated at 1040 PST جاپان: فوکوشیما ری ایکٹر پلانٹ میں بجلی مکمل طور پر بحال
Updated at 1025 PST کراچی میں فائرنگ کے مزید واقعات،4افراد ہلاک،7زخمی
Updated at 1015 PST جاپان کے زلزلہ زدگان کیلئے پاکستانی امداد روانہ
Updated at 1000 PST پشاور، گل بیلہ کے کھیتوں سے4افراد کی لاشیں برآمد
Updated at 0930 PST تحصیل بھوانہ ،دکان کے تنازع پر تاجر اغوا ،لواحقین کا احتجاج
Updated at 0915 PST نوشہرہ میں پولیس مقابلہ،2شدت پسند ہلاک،خودکش جیکٹ برآمد
Updated at 0900 PST آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکر کا دھرناختم ،ٹریفک کی بحالی شروع
Updated at 0815 PST فرانس: پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی تقریب
Updated at 0805 PST ہنگو: دوآبہ پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، اہلکارسمیت 5افراد جاں بحق
Updated at 0740 PST ہنگو: دوآبہ پولیس اسٹیشن کے قریب دھما کا
Updated at 0730 PST کراچی:فائرنگ کے واقعات، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید9افراد ہلاک
Updated at 0715 PST افغانستان میں ہزاروں طالبان ہتھیار ڈال رہے ہیں،جنرل پیٹریاس
Updated at 0600 PST شام میں حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ،16 افراد ہلاک
Updated at 0530 PST امریکی فوجی نے بے گناہ افغان شہریوں کوقتل کرنیکاجرم تسلیم کرلیا
Updated at 0515 PST امریکا کے بعد آسٹریلیا نے بھی جاپان سے غذائی اشیا کی درآمد روک دی
Updated at 0400 PST لیبیا پر مغربی ممالک کے فضائی حملے جاری،کئی افراد ہلاک
Updated at 0315 PST مقبوضہ بیت المقدس: بس اسٹینڈ پر بم دھماکا، ایک شخص ہلاک ،30افراد زخمی

بشکریہ جنگ