URDUSKY || NETWORK

گوجرانوالہ سے خبریں

17

گوجرانوالہ 6مارچ( پ ر )پورا ملک بدعنوانی،مہنگائی،بدامنی اور لوٹ مار کی لپےٹ مےں ہے قوم حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پرآنے کو تےارہو چکی ہے۔کرپشن زدہ افراد کا گھےراﺅ کرکے لوٹی ہوئی دولت واپس لی جائے حکومت اقتدار کو طول دےنے کےلئے مصلحت پسندی سے کام لے رہی ہے۔حضور نبی کرےم کی تعلےمات پر عمل کرکے ہی کامےابی حاصل کی جاسکتی ہے۔ان خےالات کا اظہار صوبائی سےکرٹری اطلاعات مرکزی جمعےت علماءپاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی ،نے بازار غلام محمد ٹھےکےدار مےں چوہدری بابو محمد امےن مہر،کی زےرنگرانی اور چوہدری حاجی سراجدےن مہر،کی زےر صدارت منعقدہ سالانہ محفل مےلادسے خطاب کرتے ہوئے کہا اس موقع پر مولانا پےر وسےم الحسن شاہ حافظ آبادی ،مولانا حافظ قاری محمد عبدالخالق صدےقی،مولانا محمد سلمان رضوی،چوہدری محمد آصف مہر،حاجی شمس ،محمد ےاسےن مہر،محمد محسن ،مہر محمد عامر،مولانا محمد ابوبکر،محمد آصف مغل،مہر طےب اور دےگر نے خطاب کےا۔مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا کہ امرےکہ نے تےن پاکستانےوں کے قاتل رےمنڈڈےوس کی حماےت کرکے ثابت کر دےا ہے کہ امرےکہ انصاف وقانون اور انسانی حقوق کا قاتل ہے

گوجرانوالہ6مارچ( پ ر )چےئر مےن سنی اتحاد کو نسل،سربراہ مرکزی جمعےت علماءپاکستان صاحبزادہ حاجی محمد فضل کرےم اےم اےن اے 8مارچ بروز منگل گوجرانوالہ آئےں گے وہ علماءومشائخ اور کارکنوں کو خطاب کرنے کے علاوہ بعد نماز عشاءمرکز اہلسنت مرکزی جامع مسجد زےنت الماجد محلہ اسلام آباد مےں جماعت رضائے مصطفےٰ کے مرکزی امےر مولانا الحاج مفتی ابوداﺅد محمد صادق کی زےر صدارت منعقد ہو نےوالی سالانہ غوث الاعظم ومحدث اعظم کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرےں گے۔ان کے ہمراہ صوبائی صدر پےر سےد محمد محفوظ مشہدی اور پےر سےد محمد اجمل شاہ گےلانی ہوں گے۔
گوجرانوالہ سے خبریں
گوجرانوالہ 6مارچ ( پ ر )مرکزی جمعےت علماءپاکستان کے رہنماﺅں مولانا محمد اکبر نقشبندی، مولانا پےر سےد فدا حسےن شاہ حافظ آبادی،مولانا مفتی محمد حسےن صدےقی،مفتی غلام نبی جماعتی،سرفراز احمد تارڑ، مولانا محمد نصےر احمد اوےسی،مولانا محمد عارف چشتی،پےر قاری محمد اشرف شاکر، حاجی شاہد محمود گھمن،قاری غلام سرور حےدری اور قاری محمدا عظم چشتی،حافظ آصف اوےسی نے جماعت اہلسنت کے ممتاز عالم دےن مولانا حافظ محمد مشتاق احمد سلطانی کی اہلےہ کے انتقال پر اظہار تعزےت اور مغفرت کی دعا کی ہے۔