URDUSKY || NETWORK

پنجاب ، خیبرپختونخوااور بالائی علاقوں میں 5.6شدت کازلزلہ|اردو سکائی اخبار 21 مارچ 2011

14
پنجاب ، خیبرپختونخوااور بالائی علاقوں میں 5.6شدت کازلزلہ
Updated at 1530 PST
اسلام آباد…پنجاب ، خیبر پختونخواسمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6ریکارڈ کی گئی ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے لاہور،اسلام آباد، پشاور، کوہاٹ، مانسہرہ، بٹگرام، کوہستان، سرگودھا، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، غذر ، مظفرآباد،باغ،نوشہرہ ،سوات ،چترال،صوابی،مالاکنڈ، دیر، مہمندایجنسی اور خیبر ایجنسی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت5.6ریکارڈکی گئیاور اس کا مرکز پشاورسے225کلومیٹرشمال مغرب میں تھا،محکمہ موسمیات نے مزید زلزلے کے جھٹکوں کے امکان کو بھی رد کردیا ہے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز افغان تاجک سرحد پر کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلے کے باعث لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔
ورلڈکپ: بیٹنگ میں سنگاکارا اور بولنگ میں شاہد آفریدی سرفہرست
Updated at 1630 PST
کولمبو…ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں جہاں کئی ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا، وہیں چند کھلاڑی اپنی انفرادی کارکردگی کی وجہ سے نمایاں رہے۔ورلڈکپ کے گروپ میچز میں کئی بیٹسمینوں نے شاندارکارکردگی کے ذریعے مداحوں کو خوب لطف اندوز کیا،طوفانی چھکوں اورکرارے چوکوں نے ماحول کو خوب گرمائے رکھا۔
جاپان سونامی :مرنے والوں کی تعداد22ہزار سے تجاوز کرگئی
Updated at 1615 PST
ٹوکیو…فارن ڈیسک…جاپان میں دس دن قبل آنے والے شدید ترین زلزلے اور اس کے نتیجے میں سونامی سے ہلاک اور لاپتہ افراد کی تعداد22ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ بھارتی اخبار’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق حکام نے زلزلے اور سونامی سے متاثرہ ایٹمی پلانٹ کے بحران پر قابو پانے کی اطلاع دی ہے۔
کپاس کی پیداوار میں سانگھڑ ،رحیم یارخان سے بازی لے گیا
Updated at 1550 PST
کراچی …کپاس کی پیداوار میں سانگھڑ15 لاکھ97 ہزاربیلوں کے ساتھ رحیم یار خان سے بازی لے کر پاکستان کا سب سے بڑا ضلع بن گیا ہے ۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق نے جیو نیوز کو بتایاکہ رواں سال کپاس کی ملکی مجموعی پیداوار میں سانگھڑ کا
اے ایف سی چیلنج کپ:پاکستان فٹبال ٹیم آج ترکمانستان کے مدمقابل
Updated at 1545 PST
کوالالمپور…پاکستان فٹ بال ٹیم چوتھے اے ایف سی چیلنج کپ میں اپنا پہلا میچ آج ملائیشیا میں ترکمانستان کے خلاف کھیلے گی،23مارچ کو روایتی حریف بھارت سے سامنا ہو گا۔پاکستانی فٹ بال ٹیم ملائشیا کے ایم بی جے پی اسٹیڈیم میںِ چوتھے اے ایف سی چیلنج کپ کے تین میچز
Updated at 1600 PST کراچی:ایڈووکیٹ کی ہلاکت پر کل سٹی کورٹ میں ہڑتال ہوگی
Updated at 1540 PST جاپان کو آباد کاری میں تقریباً پانچ سال لگ سکتے ہیں، ورلڈ بینک
Updated at 1520 PST مونس الٰہی کیخلاف سب کچھ رحمن ملک کی ہدایت پر ہورہا ہے، چودھری ظہیر
Updated at 1510 PST جاپان ’کیٹ آئی لینڈ‘ کی بلیاں حالیہ تباہ کاریوں سے محفوظ
Updated at 1500 PST کشمیر ای یو کی فرانس میں ایک ملین دستخطی مہم
Updated at 1452 PST بالائی علاقوں اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Updated at 1435 PST بلی کا کھانا کھا جانے والے کتے کی شرمندگی کا احوال
Updated at 1425 PST لاہور: ینگ ڈاکٹرز آج آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرینگے
Updated at 1415 PST فہیم،فیضان کے ورثاء کی پراسرار گمشدگی ، پولیس چیف لاہور سے جواب طلب
Updated at 1405 PST یورپی یونین پر پاکستان کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور
Updated at 1400 PST شہد میں موجود کاربوہائیڈریٹس کئی بیماریوں سے بچاتے ہیں، تحقیق
Updated at 1350 PST قوم نے بہت مارشل لا بھگت لئے، اب آئین کی حکمرانی ہو گی،چیف جسٹس
Updated at 1340 PST امریکا ، بھارت جوہری معاہدہ پر پاکستان کو شدید تحفظات ہیں، ایئر چیف
Updated at 1330 PST اسرائیل، فلسطین پر بھارتی رد عمل سے بوکھلا گیا تھا، وکی لیکس
Updated at 1320 PST صدر کے بار بار نوٹس بے سود، کراچی میں قتل و غارت جاری،حالات کشیدہ
Updated at 1300 PST فیصل آباد :شادی میں فائرنگ، دلہن کا عزیز ہلاک، دلہاگرفتار
Updated at 1245 PST پاک فوج نے سوات کو پھر امن کا گہوارہ بنادیا ہے، کور کمانڈر پشاور
Updated at 1230 PST لیبیا : اتحادی افواج کے تازہ حملوں میں قذافی کی رہائشگاہ بھی تباہ
Updated at 1215 PST امریکی شخص نے’بٹن کنگ‘ کا ٹائٹل اپنے نا م کر لیا
Updated at 1200 PST نڈال کو شکست،جوکووچ نے اے ٹی پی ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا
Updated at 1130 PST لیبیاپر حملوں کے بعد ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Updated at 1050 PST خانپور،ظاہر پیر میں25جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
Updated at 1035 PST کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان
Updated at 1015 PST لاہور:پی سی ایس افسران نے سول نافرمانی شروع کر دی
Updated at 1000 PST خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا
Updated at 0935 PST تحصیل مٹہ،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،5 شدت پسند ہلاک
Updated at 0915 PST ضلع ٹانک،حلقہ69میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ
Updated at 0845 PST کراچی،نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،8ہلاک،80زخمی
Updated at 0805 PST کراچی :ٹارگٹ کلنگ کے واقعات،چوبیس گھنٹوں میں16 افرادہلاک
Updated at 0800 PST امریکی اداکارہ جوڈی فوسٹرکاہدایت کاری پر توجہ مرکوز رکھنے کا فیصلہ
Updated at 0715 PST لیبیا پر حملہ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
Updated at 0600 PST قذافی کی فوج کے جنگ بندی اعلان پر شبہ ہے ،امریکا
Updated at 0530 PST کراچی میں فائرنگ،چوبیس گھنٹوں کے دوران15 افراد ہلاک
Updated at 0515 PST گوجرانوالہ:پولیس چوکی کے قریب دھماکا ،اہلکار سمیت دو افراد زخمی
Updated at 0400 PST کولمبیا:بل فائٹنگ کے دوران بے قابو بھینسوں نے کئی افراد کوروند ڈالا
Updated at 0315 PST لیبیا میں کشیدگی ختم کرنے کیلئے افریقن یونین کا اجلاس طلب کرنیکا مطالبہ

بشکریہ جنگ