URDUSKY || NETWORK

وزیراعظم گیلانی کے زیرصدارتمشترکہ مفادات کونسل کااجلاس|اردو سکائی اخبار 28 اپریل 2011

18
چیئرمین پیمرا کی تقرری کیخلاف سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست
Updated at 1940 PST
اسلام آباد…پیمرا کے قائم مقام چیئرمین ڈاکٹر عبدالجبار کی تقرری ، ترقی اور پیمرا میں مستقل کیے جانے کے خلاف از خود نوٹس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت حکومت کو ڈاکٹر عبدالجبار کی پیمرا میں بطور چیئرمین تقرری سے روکے۔ الطاف محمود ملک ایڈووکیٹ نے آئین کے آرٹیکل 184 تھری کے تحت دائر درخواست میں پی ٹی اے میں گریڈ بیس کے ملازم ڈاکٹر عبدالجبار کی پیمرا میں ڈیپوٹیشن پرتعیناتی اور ترقیکیلئے واپس پی ٹی اے بھجوائے جانے کے معاملے پر انگریزی اخبار دی نیوز میں 23 مارچ دوہزار گیارہ کو لکھے گئے آرٹیکل کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ڈاکٹر عبدالجبار کی پیمرا میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتی ، قائم مقام چیئرمین پیمرا کے عہدے پرترقی اور مستقلی کو کاالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں دوران سروس تنخواہ اور الاؤنسز کی مد میں حاصل کی گئی بھاری رقوم واپس کرنے کے بھی احکامات جاری کیے جائیں۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالجبار کی مستقلی کا معاملہ دیکھنے والی تین رکنی ٹیم ان سے جونیئر افسران پر مشتمل تھی جسے قانونی طور پر یہ معاملہ دیکھنے کا اختیار ہی نہیں تھا۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالجبار کو قائم مقام چیئرمین کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ پیمرا کے کسی مستقل سینئر افسر کو یہ عہدہ سونپا جائے اورقائم مقام چیئرمین کی جانب سے آزادمیڈیا پر پابندی کوغلط قرار دیتے ہوئے پیمرا کو آئین میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کی ہدائیت کی جائے۔
وزیراعظم گیلانی کے زیرصدارتمشترکہ مفادات کونسل کااجلاس
Updated at 1930 PST
اسلام آباد…اسلام آبادمیں جاری مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں توانائی کے بحران پرقابوپانے کے لئے مشترکہ حکمت عملی تیارکی جارہی ہے۔ مختلف شعبوں کے230سے زائدترقیاتی منصوبے وفاقی سے صوبوں کومنتقل کرنے کے لئے ترمیمی بل پربھی غورجاری ہے۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں چاروں
امریکی سفیر کا مختاراں مائی کیس کے ملزمان کی رہائی پر اظہار مایوسی
Updated at 1830 PST
اسلام آباد…امریکی سفیر کیمرون منٹر نے مختاراں مائی کیس کے ملزمان کی رہائی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری بیان میں کیمرون منٹر نے پاکستان میں خواتین کے حقوق پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سفیر نے حکومت پاکستان سے مختاراں
Updated at 2030 PST الطاف حسین کی کارساز میں پاک بحریہ بس بم دھماکے کی مذمت
Updated at 2020 PST پرویز الٰہی اقتدار کیلئے پنجاب کی تقسیم کا خواب دیکھ رہے ہیں، رانا ثناء
Updated at 1920 PST سینیٹ قائمہ کمیٹی کی اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی چندترامیم کے ساتھ منظوری
Updated at 1850 PST کے ای ایس سی نے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا
Updated at 1810 PST پاک سعودی مشترکا وزارتی کمیشن اجلاس جلد بلایا جائے گا،حنا ربانی کھر
Updated at 1800 PST قائم مقام چیئر مین پیمرا کیخلاف سپریم کورٹ سے از خود نوٹس کی در خواست
Updated at 1750 PST بحرین میں حکومت مخالف4 مظاہرین کو سزائے موت ،3 کو عمر قید کی سزا
Updated at 1740 PST نواب شاہ : فائرنگ سے علی محمد ڈاہری ایڈووکیٹ پوتی سمیت جاں بحق
Updated at 1730 PST آلو بخارا کئی بیماریوں میں مفید ہے،طبی ماہرین
Updated at 1720 PST پشاورہائیکورٹ :لاپتہ افراد کیس کی سماعت، وزارت دفاع کو نوٹس
Updated at 1710 PST سپریم کورٹ :سی ڈی اے میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت
Updated at 1700 PST وہاڑی:تنہا8گھنٹے میں 4کنال گہیوں کی فصل کاٹ کر شرط جیت لی
Updated at 1650 PST پشاورہائیکورٹ،سینئر وزیر کی ڈگری کیخلاف کیس، سماعت7 مئی تک ملتوی
Updated at 1640 PST پاک امریکا تعلقات پر میڈیا کی منفی رپورٹس ، تجزیئے درست نہیں، حسین حقانی
Updated at 1625 PST بُرزل ٹاپ روڈ12فٹ برف ہٹا کر ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
Updated at 1615 PST پنجاب ٹیچرزایسوسی ایشن کا احتجاج،پولیو مہم میں شرکتسے انکار
Updated at 1600 PST لاہور:ینگ ڈاکٹرزکی مطالبات پورے نہ ہونے پر انتہائی اقدام کی دھمکی
Updated at 1545 PST ملک بھر میں جاری شدید گرمی کی لہرمیں کمی ،بعض علاقوں میں بارش کاامکان
Updated at 1530 PST دہشتگردی کیخلاف پاک بحریہ کی جنگ جاری رہے گی ، ایڈمرل نعمان بشیر
Updated at 1510 PST برطانیہ میں پانچ ٹن چا کلیٹ سے بنا ئی گئی آ بشار
Updated at 1455 PST پاک فضائیہ ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ایئرچیف راوٴقمر
Updated at 1440 PST جاوید ہاشمی کے خیالات سیاسی وابستگی سے بالا تر ہوتے ہیں،احسن اقبال
Updated at 1410 PST پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا
Updated at 1355 PST آئی پی ایل میں دلی ڈیئر ڈیولز کا مقابلہ کولکتا نائٹ رائیڈرز سے ہوگا
Updated at 1345 PST وفاقی وزیر خزانہ کی مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار سے ملاقات
Updated at 1330 PST پاک بھارت سیکریٹریز تجارت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دن
Updated at 1320 PST ق لیگ پنجاب میں نئے صوبوں کی حامی،سندھ کی تقسیم کی مخالف
Updated at 1300 PST بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نرخوں میں فی یونٹ1 روپے اضافے کی منظوری
Updated at 1220 PST برطانیہ میں انڈو ں کے چھلکوں پر مصوری کے شہکار
Updated at 1200 PST بجلی کی بار بار بندش، شہری بلبلا اٹھے
Updated at 1150 PST تین منٹ میں 317انڈے رنگنے کا عالمی ریکارڈ
Updated at 1135 PST ملتان میں درجہ حرات45ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
Updated at 1130 PST ڈان ٹو میں شا ہ رخ خان کے ساتھ پر یانکا چوپڑا اور لارا دتہ کا سٹ
Updated at 1105 PST اپراورکزئی میں فورسز کی کارروائی،8شدت پسند ہلاک
Updated at 1045 PST کراچی،بحریہ کی بس پر بم حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد5ہوگئی
Updated at 1035 PST قلات،سوراب میں لیویزکی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
Updated at 1020 PST اسلام آباد: مشترکا مفادات کونسل کا اجلاس آج ہورہا ہے
Updated at 1000 PST بلوچستان،مختلف واقعات میں5افراد ہلاک
Updated at 0940 PST کراچی میں بحریہ کی بس پر ایک اور حملہ،لیڈی ڈاکٹر سمیت3جاں بحق
Updated at 0930 PST بر یڈ پٹ اب خو ن آ شام بلا ؤ ں سے لڑ تے نظر آ ئیں گے
Updated at 0835 PST کراچی،کارساز کے قریب پی ایف میوزیم پر بحریہ کی بس میں دھماکا
Updated at 0825 PST کراچی :کارساز میں نیوی کی بس میں دھماکا ،متعدد افراد زخمی
Updated at 0805 PST برطانیہ: شہزادہ ولیم کی شادی کے دن بارش کاامکان
Updated at 0700 PST سعودی عرب:غیر قانونی قیام کرنیوالوں کو واپس جانے کی ہدایت
Updated at 0630 PST مونا لیزا کی حقیقت جاننے کیلئے تحقیقی کام شروع
Updated at 0600 PST شام میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد نیا سیاسی بحران
Updated at 0500 PST امریکا:ریاست الاباما میں طوفان اور سیلاب،25 افراد ہلاک
Updated at 0430 PST لیبیا:حکومت نے شہریوں کو ہتھیاروں کی تربیت دینا شروع کردی
Updated at 0400 PST لاہور:آئل ایجنسی میں آتشزدگی ، دو افراد ہلاک
Updated at 0330 PST امریکی سینیٹر رابرٹ منینڈیز کوہیوسٹن میں نعمان حسین نے استقبالیہ دیا

بشکریہ جنگ