URDUSKY || NETWORK

پاک بھارت سیمی فائنل کے ٹکٹس غائب، بلیک میں 1لاکھ روپے کا ہوگیا |اردو سکائی اخبار 27 مارچ 2011

17
پاک بھارت سیمی فائنل کے ٹکٹس غائب، بلیک میں 1لاکھ روپے کا ہوگیا
Updated at 2040 PST
موہالی…پاکستان اور بھارت کے درمیان بدھ کو کھیلنے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل کو” مدر آف آل کلیشز” کا نام دیا جا رہا ہے، جہاں یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہم ہے وہاں اس کی اہمیت کے پیش نظر اس کی ٹکٹس بھی بلیک میں بیس گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہو رہے ہیں،بلکہ ٹکٹ کی قیمت ایک لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ورلڈ کپ کرکٹ کا سب سے بڑا میچ تیس مارچ کو موہالی کے پی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اسٹیڈیم میں ساڑھے ستائیس ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، بڑے میچ کے لئے شائقین کرکٹ ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے ہر قیمت ادا کرنے کوتیار ہیں اور اس کی وجہ سے بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والوں کی چاندی ہو گئی ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ڈھائی سو روپے مالیت کا ٹکٹ پانچ ہزار روپے میں، پانچ سو روپے کا ٹکٹ دس ہزار روپے میں، دس ہزار روپے مالیت کا ٹکٹ پچاس ہزار روپے میں اور پندرہ ہزار روپے مالیت کا ٹکٹ ایک لاکھ روپے میں بلیک میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ایم پی پانڈوو کے مطابق میچ کی تمام ٹکٹس فروخت ہو چکی ہیں اور اب مزید گنجائش نہیں ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ سینٹرل کونسل کے قیام کا اعلان کردیا
Updated at 1930 PST
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارمتحدہ سینٹرل کونسل کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شمولیت کے پیش نظر ایم کیو ایم مرکزی کونسل کاقیام عمل میں لایا گیاہے۔ یہ بات انہوں
صدرزرداری نے جیل میں قید بھارتی گوپال داس کی سزامعاف کردی
Updated at 1825 PST
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان کی جیل میں قید بھارتی قیدی گوپال کی باقی ماندہ سزا ختم کردی۔بھارتی قیدی گوپال داس گذشتہ27 سال سے پاکستان کی جیل میں قید تھا ۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے
Updated at 2355 PST راھول گاندھی کے بیانات درد سر بن گئے ، وکی لیکس
Updated at 2350 PST جے یو پی کا ممتاز قادری کی رہائی کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
Updated at 2345 PST دہشتگرد عوامی اجتماعات کو نشانہ بناسکتے ہیں، کرائسس مینجمنٹ سیل
Updated at 2340 PST ایم کیو ایم کے تحفظات دور کر دیئے،رحمان ملک
Updated at 2335 PST کھیلوں کے ذریعے دنیا کو امن کا پیغام دیں گے، میاں افتخار
Updated at 2320 PST سجاول: پشتوں کی مرمت اور متاثرین کی مدد نہ کرنے کیخلاف کادھرنا
Updated at 2310 PST پنجاب حکومت پی سی ایس افسروں کو فوری رہا کرے،رابطہ کمیٹی
Updated at 2230 PST سرائیکی صوبہ بنے تو ڈیرہ اسماعیل خان کو شامل کیا جائے،فیصل کریم کنڈی
Updated at 2215 PST ججز مقدمات کا فیصلہ کرتے ہوئے کوئی سمجھوتہ نہ کریں،چیف جسٹس
Updated at 2200 PST میچ دیکھنے کیلئے واہگہ پیدل پار کرکے ٹیکسی سے موہالی جاوٴنگا،مشاہد حسین
Updated at 2145 PST لہراتی منفرد رہائشی عمارت نے نیویارک کی خوبصورتی بڑھا دی
Updated at 2130 PST ٹانگو ں سے محروم فٹ با ل کھیلنے والا با ہمت شخص
Updated at 2115 PST تمام قومیتوں سے مساوی سلوک ہی ایک قوم کا تصور مضبوط کریگا،الطاف حسین
Updated at 2050 PST ڈرو ن حملوں سے ملک کی عزت تارتار کی جارہی ہے، فضل الرحمن
Updated at 2030 PST لیڈی ہیلتھ ورکرز کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
Updated at 2020 PST فلسطین فاوٴنڈیشن اور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام تصویری نمائش
Updated at 2010 PST قرآن پاک کی بیحرمتی پر انٹرپول کو خط لکھ دیا ،رحمان ملک
Updated at 2000 PST لہراتی منفرد رہائشی عمارت نے نیویارک کی خوبصورتی بڑھا دی
Updated at 1950 PST وزیر اعظم کے موہالی آنے سے ٹیم کی حوصلہ افزائی ہوگی، مصباح الحق
Updated at 1940 PST پی پی حکومت مشرف دور سے زیادہ خطرناک ثابت ہوئی،لیاقت بلوچ
Updated at 1920 PST اسکول ،اسپتال اور عوامی مقامات بموں سے اڑانے والے طالبان نہیں،ملا عمر
Updated at 1910 PST بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کا نام روشن کریں،اعزاز چوہدری
Updated at 1855 PST ملک میں کوئی وزیر داخلہ نہیں،رحمان ملک امریکی نمائندے ہیں، منور حسن
Updated at 1845 PST لیبیا میں باغیوں کی البریقہ اور بن غازی کی جانب پیش قدمی
Updated at 1810 PST لاہور میں بین الاقوامی تصوف سیمینار کا انعقاد
Updated at 1755 PST ٹیکسٹائل سائزنگ انڈسٹری کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری
Updated at 1740 PST لاہور:میٹرک امتحانات: انگلش کا پرچہ دوبارہ لیاگیا
Updated at 1725 PST لاہور: اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے امتحانات کیلئے ناقص انتظامات
Updated at 1715 PST گلگت میں رنگارنگ خواتین اسپورٹس ویک کاآغاز
Updated at 1705 PST لاہور:مسیحی برادری نے ملعون امریکی پادری ٹیری جونزکیخلاف احتجاج
Updated at 1655 PST چارسدہ:گرلز ہائی اسکول میں دھماکے سے عمارت کو جزوی نقصان
Updated at 1640 PST لاہور:شہبازبھٹی کی یادمیں کیتھڈرل چرچ میں میموریل سروس
Updated at 1620 PST عدالتیں آزادانہ بلاامتیاز انصاف فراہم کر رہی ہیں ،چیف جسٹس
Updated at 1600 PST قرآن پاک کی بیحرمتی و توہین رسالت پر اوآئی سی کانفرنس بلائے، منورحسن
Updated at 1230 PST امریکا کی پاکستان میں سیاسی عمل مستحکم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
Updated at 1200 PST بھارت،ممبئی حملوں کے متعلق7افراد کی آوازوں کے نمونے طلب
Updated at 1140 PST لاہور:اے ایس آئی کے تحریری امتحان کی ابتداء میں گھنٹے بھر کی تاخیر
Updated at 1125 PST سری لنکا کی نیوزی لینڈکے وزیراعظم کو سیمی فائنل دیکھنے کی دعوت
Updated at 1110 PST بلوچستان کے متعدد اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں
Updated at 1100 PST جاپان،تابکاری میں اضافہ،کارکنوں کو پلانٹ سے نکلنے کی ہدایت
Updated at 1045 PST بالی وڈ فلم تیس مار خان آج جیو ٹی وی پر پیش کی جائے گی
Updated at 1030 PST مالاکنڈ، پشاور اور راول پنڈی ڈویژن میں چند مقامات پر بارش
Updated at 1010 PST لاہور،ہنجروال کے علاقے میں لکڑی کے گودام میں آتشزدگی
Updated at 0955 PST لیبیا کے حالات گانوں کی صورت میں پیش،برطانوی حملوں کی ویڈیو جاری
Updated at 0935 PST قوم کی دعائیں ہیں،ٹیم سیمی فائنل ضرور جیتے گی،شہباز شریف
Updated at 0910 PST ڈرون حملے میں عام افراد کی ہلاکتوں پر افسوس ہے، مارک گراس مین
Updated at 0855 PST کرم ایجنسی، شدت پسندوں کا راکٹ حملہ، خاتون سمیت4جاں بحق
Updated at 0000 PST فیضان اور فہیم کے ورثا راولپنڈی میں ہیں،رانا ثناء

بشکریہ جنگ